پچھلے انٹرویو کی طرح اگر تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں، جوابات والی پوسٹ کا لنک، اور اسی طرح اگلے تمام سوالات اور جوابات کی پوسٹ کے لنک ایڈ کر دئے جائیں تو بہتر ہوگا۔
کیونکہ جن حضرات کے انٹرویو ہوتے ہیں، وہ لیجنڈ ہوتے ہیں۔ ان کے بارے میں مستقبل میں بہت سے لوگ جاننا چاہتے ہیں۔ ہر تھریڈ کی ہزاروں پوسٹ پڑھنا بہت مشکل کام ہو جاتا ہے۔صرف سوالات و جوابات کی پوسٹس تک رسائی اگر پہلی ہی پوسٹ میں ہو جائے تو کافی حد تک آسانی ہو جاتی ہے۔ یہ کام اگر ساتھ ساتھ ہی کر لیا جائے ، تو پھر بعد میں پوسٹ ڈھونڈنا مشکل بھی نہیں ہوتا۔ جیسے شہزاد بھائی کو پچھلے انٹرویو میں دیر سے مشورہ دے پایا تھا، جس کی بدولت اُنہیں سوالات و جوابات والی پوسٹس کے لنکس ڈھونڈنے میں کچھ دقت بھی پیش آئی تھی۔ اگر مشورہ پسند آئے تو اچھی بات ہے، ورنہ جیسے آپ کی مرضی۔ ہم تو معصوم بچے ہی ہیں۔
کی بات سے متفق ہوں صرف سوالات اور جوابات والیHammad میں بھی
مگر جو دوسری بات ہے معصو م بچے والی اس سے نہیں
سیف بھائی یہ وی آئی پی والی تڑی کیو ں
hammad bhai kya mashwara dia he, bohat umda
.
.
.
wo b muft me
Haseeb bhai ye to farar hone ka soch raha he. . .
یہ اکیلے تھوڑی ہیں۔ہماری بھی اسپیڈ اچھی ہے جانے نہیں دیں گے ایسے
All::
Bookmarks