Page 15 of 23 FirstFirst ... 512131415161718 ... LastLast
Results 169 to 180 of 271

Thread: (¯`·♥شاہین بچے سے کرتے ہیں ہم سوال♥·´¯)

  1. #169
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    میں اور موڈریٹر ؟؟؟؟؟؟

    کیا لطیفہ ہے !!!!!!!!۔
    یہ پتا نئیں وی آئی پی کاہے کو بنا دیا ہے مجھے، حالانکہ کام تو میرا کچھ خاص نئیں تھا
    اور جہاں تلک میرے انٹرویو کی بات ہے تو تمہیں معلوم ہے کی جب تک تمہارا انٹرویو نئیں ہونا، میں نے بھی انٹرویو نئیوں دینا
    آہو جی

    کوئی بات نہیں پا جی۔ بہت سے موجودہ رینک ہولڈر جانتے ہیں، کہ ماضی میں اُن کو بھی ایسے "لطیفے" سناتا رہا ہوں۔

  2. #170
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Talking

    Name:  int.jpg
Views: 92
Size:  100.7 KB
    Name:  int2.jpg
Views: 93
Size:  107.0 KB

  3. #171
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote WaqarRaj said: View Post
    Name:  int.jpg
Views: 92
Size:  100.7 KB
    Name:  int2.jpg
Views: 93
Size:  107.0 KB

    اچھے سوالات ہیں بھائی۔۔
    اس بار سیف بھائی ان پیج فائل کا کوئی بہانہ نہیں بنانا۔۔

  4. #172
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    Shukriya Basit bhai
    and Saifullah ko Inpage file PM kar di hai

    Quote Basit Gul said: View Post

    اچھے سوالات ہیں بھائی۔۔
    اس بار سیف بھائی ان پیج فائل کا کوئی بہانہ نہیں بنانا۔۔

  5. #173
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote waqarraj said: View Post
    shukriya basit bhai
    and saifullah ko inpage file pm kar di hai

    جی گڈ۔۔ اس بار کوئی بہانہ نہیں چلنے دینا۔۔
    سیفی بھائی جوابات کا انتظار ہے۔۔

  6. #174
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    آئی ٹی دنیا پر پیدل ہی آئے ہوں گے، اور ادھر کوئی چنگ چی تو نہیں چلتی نا۔ سب سے اچھے دوست میں جب میرا نام لیں گے سیف اللہ پا جی تو ایویں میرے اندر غرور سا پیدا ہوگا، ہائے اللہ میں کیا کروں۔ (اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا طریقہ)۔ پا جی پھکی اس لئے مشہور ہے کیونکہ یہ ساتھ ساتھ پھکی کا بھی مزہ دیتی ہے، نسوار کا بھی مزہ دیتی ہے، اور ساتھ ساتھ ہی منجن کا کام کرتے ہوئے دانت بھی صاف کر دیتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں "وائٹ واش" کر دیتی ہے۔ اور پا جی بارات سے چاول چرانے کا طریقہ تو وہ ہی آپ کو بتائیں گے۔ لیکن ساتھ میں یہ سوال بھی شامل کر لینا تھا کہ بارات سے چاولوں کی دیگ چرانا آسان کام ہے یا پھر چلتے ہوئے ٹریکٹر کے پیچھے سے بھاگ بھاگ کے اور لٹک لٹک کے گنّے چرانا زیادہ آسان کام ہے۔ مرغی کے انڈے سے چوزہ کیسے نکلتا ہے، یہ سوال بھی بعد کا ہے۔ پہلا سوال تو یہ بنتا ہے کہ وہ اندر گیا ہی کیسے تھا۔ اپنی کوئی کوالٹی بتائیں اور کوئی کمزوری بتائیں، اس کو پہلی نظر میں، میں کچھ اور ہی پڑھ گیا تھا۔ میں سمجھا شاید لکھا ہوا ہے کہ: "اپنی اُلٹی کرنے کا طریقہ بتائیں، کیا اس کے بعد واقعی کمزوری ہوتی ہے؟"۔
    لڑکیوں والا سوال کر کے بیچارے کو پھنسا دیا ہے۔ مسئلہ آپ کا حل ہو جانا ہے، اور کُٹ بیچارے شاہین بچے کو پڑوانے کا ارادہ لگتا ہے آپ کا۔مگر وہ بھی شاہین ہے، مجال ہے جو کسی کے قابو میں آ جائے۔ اُس نے اپنا مؤقف بیان کر کے پہاڑ کی چٹان پر پہنچ جانا ہے اور پھر نیچے منہ کر کے کہنا ہے: "نی کُڑیے! ہن دس۔ ہن ہمت ہے جے تے سینڈل مار کے وکھا"۔ پا جی گول گپے میں سوراخ کرنے سے آپ کو کیا اعتراض ہے بھلا۔ آپ نے کونسا اس کے اندر ہوا بھرنی ہوتی ہے جو نقصان کا اندیشہ ہے۔ پا جی ٹھوس چیزیں وچ بھرنی ہوتی ہیں، اسی واسطے اس میں سوراخ کیا جاتا ہے۔ ویسے بھی اگر اوپر نیچے دونوں طرف سے سوراخ کر لیا جائے تو گول گپے کو "چااااااااا" کرنے کے لئے بھی یوز کیا جا سکتا ہے۔ شعر کی تشریح میں شاعر کہتا ہے کہ "کن پاویں سیدھا پھرو، پاویں ہاتھ گھما کے پھرو۔ پھرنا تے کن ای اے"۔
    صبح اُٹھ کر بیچارے جوتی چیک کرتے ہیں کہیں مسجد کی طرح یہاں بھی چُکّی تو نہیں گئی۔

    ویسے "با" نکال کے "باوقار بھائی" اور چھوہارے سوری "دلہارے" نکال کے "راج دلہارے بھائی" یعنی مجموعی طور پر "وقار راج بھائی "آپ کے سوالات واقعی بہت عمدہ ہیں۔ ویلڈن۔

  7. #175
    waqasahmad1's Avatar
    waqasahmad1 is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 11:51 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,021
    Threads
    280
    Credits
    73
    Thanked
    599

    Default

    Quote WaqarRaj said: View Post
    Name:  int.jpg
Views: 92
Size:  100.7 KB
    Name:  int2.jpg
Views: 93
Size:  107.0 KB

    ....

  8. #176
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote WaqarRaj said: View Post
    Name:  int.jpg
Views: 92
Size:  100.7 KB
    Name:  int2.jpg
Views: 93
Size:  107.0 KB

    hmm.... achay sawalat hain!

  9. #177
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    آئی ٹی دنیا پر پیدل ہی آئے ہوں گے، اور ادھر کوئی چنگ چی تو نہیں چلتی نا۔ سب سے اچھے دوست میں جب میرا نام لیں گے سیف اللہ پا جی تو ایویں میرے اندر غرور سا پیدا ہوگا، ہائے اللہ میں کیا کروں۔ (اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا طریقہ)۔ پا جی پھکی اس لئے مشہور ہے کیونکہ یہ ساتھ ساتھ پھکی کا بھی مزہ دیتی ہے، نسوار کا بھی مزہ دیتی ہے، اور ساتھ ساتھ ہی منجن کا کام کرتے ہوئے دانت بھی صاف کر دیتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں "وائٹ واش" کر دیتی ہے۔ اور پا جی بارات سے چاول چرانے کا طریقہ تو وہ ہی آپ کو بتائیں گے۔ لیکن ساتھ میں یہ سوال بھی شامل کر لینا تھا کہ بارات سے چاولوں کی دیگ چرانا آسان کام ہے یا پھر چلتے ہوئے ٹریکٹر کے پیچھے سے بھاگ بھاگ کے اور لٹک لٹک کے گنّے چرانا زیادہ آسان کام ہے۔ مرغی کے انڈے سے چوزہ کیسے نکلتا ہے، یہ سوال بھی بعد کا ہے۔ پہلا سوال تو یہ بنتا ہے کہ وہ اندر گیا ہی کیسے تھا۔ اپنی کوئی کوالٹی بتائیں اور کوئی کمزوری بتائیں، اس کو پہلی نظر میں، میں کچھ اور ہی پڑھ گیا تھا۔ میں سمجھا شاید لکھا ہوا ہے کہ: "اپنی اُلٹی کرنے کا طریقہ بتائیں، کیا اس کے بعد واقعی کمزوری ہوتی ہے؟"۔
    لڑکیوں والا سوال کر کے بیچارے کو پھنسا دیا ہے۔ مسئلہ آپ کا حل ہو جانا ہے، اور کُٹ بیچارے شاہین بچے کو پڑوانے کا ارادہ لگتا ہے آپ کا۔مگر وہ بھی شاہین ہے، مجال ہے جو کسی کے قابو میں آ جائے۔ اُس نے اپنا مؤقف بیان کر کے پہاڑ کی چٹان پر پہنچ جانا ہے اور پھر نیچے منہ کر کے کہنا ہے: "نی کُڑیے! ہن دس۔ ہن ہمت ہے جے تے سینڈل مار کے وکھا"۔ پا جی گول گپے میں سوراخ کرنے سے آپ کو کیا اعتراض ہے بھلا۔ آپ نے کونسا اس کے اندر ہوا بھرنی ہوتی ہے جو نقصان کا اندیشہ ہے۔ پا جی ٹھوس چیزیں وچ بھرنی ہوتی ہیں، اسی واسطے اس میں سوراخ کیا جاتا ہے۔ ویسے بھی اگر اوپر نیچے دونوں طرف سے سوراخ کر لیا جائے تو گول گپے کو "چااااااااا" کرنے کے لئے بھی یوز کیا جا سکتا ہے۔ شعر کی تشریح میں شاعر کہتا ہے کہ "کن پاویں سیدھا پھرو، پاویں ہاتھ گھما کے پھرو۔ پھرنا تے کن ای اے"۔
    صبح اُٹھ کر بیچارے جوتی چیک کرتے ہیں کہیں مسجد کی طرح یہاں بھی چُکّی تو نہیں گئی۔

    ویسے "با" نکال کے "باوقار بھائی" اور چھوہارے سوری "دلہارے" نکال کے "راج دلہارے بھائی" یعنی مجموعی طور پر "وقار راج بھائی "آپ کے سوالات واقعی بہت عمدہ ہیں۔ ویلڈن۔
    hahaha... wah ji great
    aap ne to sb he jawab de diye...
    wesy yar Hamad tm ne aesay he becharey Saifi k interview me "Leg" ara di itna shoq tha to pehly he keh detay, tmhara he interview start kr detay!!!
    ab dekhte hain Saifi kia jawabat deta hai
    aor han
    Saifi tmhare jawabat Hammad k jawabat se milte julte na hon!

  10. #178
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    سارے جواب تو آپ نے ہی دے دیئے

    اوئے کاکے۔۔۔۔۔۔۔
    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    آئی ٹی دنیا پر پیدل ہی آئے ہوں گے، اور ادھر کوئی چنگ چی تو نہیں چلتی نا۔ سب سے اچھے دوست میں جب میرا نام لیں گے سیف اللہ پا جی تو ایویں میرے اندر غرور سا پیدا ہوگا، ہائے اللہ میں کیا کروں۔ (اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا طریقہ)۔ پا جی پھکی اس لئے مشہور ہے کیونکہ یہ ساتھ ساتھ پھکی کا بھی مزہ دیتی ہے، نسوار کا بھی مزہ دیتی ہے، اور ساتھ ساتھ ہی منجن کا کام کرتے ہوئے دانت بھی صاف کر دیتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں "وائٹ واش" کر دیتی ہے۔ اور پا جی بارات سے چاول چرانے کا طریقہ تو وہ ہی آپ کو بتائیں گے۔ لیکن ساتھ میں یہ سوال بھی شامل کر لینا تھا کہ بارات سے چاولوں کی دیگ چرانا آسان کام ہے یا پھر چلتے ہوئے ٹریکٹر کے پیچھے سے بھاگ بھاگ کے اور لٹک لٹک کے گنّے چرانا زیادہ آسان کام ہے۔ مرغی کے انڈے سے چوزہ کیسے نکلتا ہے، یہ سوال بھی بعد کا ہے۔ پہلا سوال تو یہ بنتا ہے کہ وہ اندر گیا ہی کیسے تھا۔ اپنی کوئی کوالٹی بتائیں اور کوئی کمزوری بتائیں، اس کو پہلی نظر میں، میں کچھ اور ہی پڑھ گیا تھا۔ میں سمجھا شاید لکھا ہوا ہے کہ: "اپنی اُلٹی کرنے کا طریقہ بتائیں، کیا اس کے بعد واقعی کمزوری ہوتی ہے؟"۔
    لڑکیوں والا سوال کر کے بیچارے کو پھنسا دیا ہے۔ مسئلہ آپ کا حل ہو جانا ہے، اور کُٹ بیچارے شاہین بچے کو پڑوانے کا ارادہ لگتا ہے آپ کا۔مگر وہ بھی شاہین ہے، مجال ہے جو کسی کے قابو میں آ جائے۔ اُس نے اپنا مؤقف بیان کر کے پہاڑ کی چٹان پر پہنچ جانا ہے اور پھر نیچے منہ کر کے کہنا ہے: "نی کُڑیے! ہن دس۔ ہن ہمت ہے جے تے سینڈل مار کے وکھا"۔ پا جی گول گپے میں سوراخ کرنے سے آپ کو کیا اعتراض ہے بھلا۔ آپ نے کونسا اس کے اندر ہوا بھرنی ہوتی ہے جو نقصان کا اندیشہ ہے۔ پا جی ٹھوس چیزیں وچ بھرنی ہوتی ہیں، اسی واسطے اس میں سوراخ کیا جاتا ہے۔ ویسے بھی اگر اوپر نیچے دونوں طرف سے سوراخ کر لیا جائے تو گول گپے کو "چااااااااا" کرنے کے لئے بھی یوز کیا جا سکتا ہے۔ شعر کی تشریح میں شاعر کہتا ہے کہ "کن پاویں سیدھا پھرو، پاویں ہاتھ گھما کے پھرو۔ پھرنا تے کن ای اے"۔
    صبح اُٹھ کر بیچارے جوتی چیک کرتے ہیں کہیں مسجد کی طرح یہاں بھی چُکّی تو نہیں گئی۔

    ویسے "با" نکال کے "باوقار بھائی" اور چھوہارے سوری "دلہارے" نکال کے "راج دلہارے بھائی" یعنی مجموعی طور پر "وقار راج بھائی "آپ کے سوالات واقعی بہت عمدہ ہیں۔ ویلڈن۔

  11. #179
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    یہ لو ان پیج کی فائل
    interview.inp

  12. #180
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote WaqarRaj said: View Post
    غالب پاجی اے چوہدری ہماد پائی دا انٹرویو نہ لینا
    لینے کے دینے نہ پڑھ گئے تو میرا یوزر نیم بدل دینا

    پا جی کچھ مصروفیات کی وجہ سے اس حماد کو فورس نئیں کر پا رہا انٹرویو کے لیے

Page 15 of 23 FirstFirst ... 512131415161718 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 27th January 2022, 09:24 PM
  2. ہم جہاد کیوں کررہے ہیں؟
    By alidawa in forum Islam
    Replies: 9
    Last Post: 4th February 2012, 08:56 PM
  3. شکوہ
    By deemi in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 6th July 2010, 09:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •