ننھے بھائی میں نے سفیا ن بھائی کے انٹرویو میں کہا تھا تیرا اور حماد بھائی کا کیا بنے گا۔
اب خبردار رہنا سفیان بھائی چن چن کر بدلے لے گا۔
ننھے بھائی میں نے سفیا ن بھائی کے انٹرویو میں کہا تھا تیرا اور حماد بھائی کا کیا بنے گا۔
اب خبردار رہنا سفیان بھائی چن چن کر بدلے لے گا۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وہ مارا۔۔۔ ارے سسٹر آپ تو ماہر شکاری اوہ سوری شکاری تو مذکر ہوا اور مونث شکارن ہوگی کہ نہیں اگر ہوگی تو وہ بندوق چلائے گی یا بندوق چلاتی ہےاس کا تیر چلتا ہے یا تیر چلتی ہےاففف کیا ہے خوشی میں تو آپ نے کنفیوز کردیا ۔۔۔ ۔۔ چلو ہم خوش ہوتے ہیں اور اس پھکی بھائی کو کرتے ہیں پندرہ دن ناک میں دم ۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ اس شکار کے لیے۔۔۔
اور سیف اللہ بھائی ۔۔۔ فکر ناٹ اب آئے گا مزا۔۔۔ ارے جعلی حکیم صاحب فورا کشتہ جمال۔۔۔۔ تیار کرلیں ۔۔
پاجی افسوس کہ اس کو پکڑنا اتنا مشکل ہے جتنا پاکستان سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ جتنا پیٹرول پچاس کا ملنا جتنا سی این جی واپس پچیس کا ملنا جتنا چینی تیس روپے کلو ملنا جتنا نیٹ رائیڈر بھائی کو گھیرنا (انٹرویو سے لے کر دعوت تک)۔ جتنا جتنا جتنا حکیم صاحب کے کشتے سے کسی کا صحت مند ہونا۔۔۔
پر فکر ناٹ سارا غصہ اسی بچے پہ نکال دو اس نے پھر کون سا ہاتھ آنا ہے۔
یار یہ کیا مسلہ ہے
انپیج کی فاءل واقعی میں نہیں کھل رہی
تمریز بھاءی والا کیا ہے جو عیشا تم نے کہا تھا
پہلے کو صحیح طرح ریمو کیا ہے
یار صیح کاپی دیں
vo wwala do jo tum nain kia hoa hai
bar bar remove kro or install kro
Bookmarks