ہجر لازم ہے تو پِھر وصل کا وعدہ کیسا
یوں خزاں رُت میں بہاروں کا لبادہ کیسا
زخم دے کر تو نہ تم درد کی شدت پوچھو
درد تو درد ہے کم کیسا زیادہ کیس
ہجر لازم ہے تو پِھر وصل کا وعدہ کیسا
یوں خزاں رُت میں بہاروں کا لبادہ کیسا
زخم دے کر تو نہ تم درد کی شدت پوچھو
درد تو درد ہے کم کیسا زیادہ کیس
کچھ میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گزر گئی،.
دنیا تو لطف لے گی مرے واقعات میں...!
بھول جاوں تو جی نہیں سکتا
یاد آتے ہو تو____دم نکلتا ہے
" وقت "
وہ مصور ہے
جس کی ساری تصویریں
شاہکار ہوتی ہیں —
Abhi Mohabbat Ka Ism-e-Azam Labon Pe Rehney De Jan-e-Mohsin!
Abhi He Chahat Nae Nae Se, Abhi Hain Jazbay Jawan Jawan Se. . .
جن کو آتا تھا کبھی حشر جگانا محسؔن
بختِ خفتہ کو نہ آئے وہ جگانے کب سے..!!!
محسن مَرا تو شہر میں سرگوشیاں ہویئں
اک موت کتنی قربتوں کا اعلان کرگئی
جس شب کا گریباں ترے ہاتھوں سے ہُوا چاک
اے صبح کے سورج مری پوشاک تھی وہ بھی
مجھ کو دن بھر تو لیے پھرتی ہے وحشت میری
پھر میں سورج کی طرح شام کو ڈھل جاتا ہوں
وہ آہینہ کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے ،،،،،
محسن مَرا تو شہر میں سرگوشیاں ہویئں
اک موت کتنی قربتوں کا اعلان کرگئی
ﮐﺘﺎﺏِ ﺯﯾﺴﺖ ﮐﮯ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ ﻟﯿﮑﻦ
ﻧﺼﺎﺏِ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺗﺰﮐﺮﮮ ﻧﮧ ﮔﺌﮯ
Bookmarks