Derwaish said:
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا ہر بار کی طرح
گریٹ گریٹ ورک آپ سب کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی
ایک ایک پیج کو نہایت خوبصورتی سے تیار کیا گیا ہے،اور اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس میں بہت محنت اور محبت شامل ہے
سکپر بھائی گوڈ ورک میگزین کا ٹائیٹل پیج بہت ہی زبردست بنایا ہے. بہت بہت شکریہ
میگزین کا ڈئیزائن سکپر بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی جان نے بہت ہی نفیس بنایا ہے وہ بھی بہت زبردست ہے
باقی محترم ڈاکڑ رانا بھائی ،وقار راج بھائی،فاطمہ آپی،خرم بھائی، سکپر بھائی اور شہزاد اقبال بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی جان کو ایک بار
پھر دل کی گہرایوں سے مبارک بعد پیش کرتا ہوں
الله رب ال عزت آپ سب کی حفاظت فرماے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے
آمین ثم آمین
دعا گو
درویش
جزاک الله خیرا
بے حد شکریہ برادر اتنے حوصلہ افزا ریمارکس کا جزاک اللہ
filmstarali said:
سوال و جواب کا انتیظار رہے گا جناب
علی بھائی بے حد شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا اور بھائی موجودہ ونر رینکس ہولڈر اس مقابلے میں شامل نہیں ہوسکیں گے ،یہ صرف اس وجہ سے کہ نئے ممبرز بھی ایک بار تو وی آئی پی سیکشن کا وزٹ کرسکے جزاک اللہ
kirshan dass said:
سب سے پہلے تو میں بہت بہت مبارک باد دونگا تمام آئی ٹی دنیا ٹیم ممبرز کو جس سے بروقت یہ آئی ٹی دنیا میگزین شایہ کیا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ اس بار بھی آئی ٹی دنیا میگزین بہت محبت اور محنت کے ساتھ تیار کیا گیا ہے. جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے. اور صبح صبح اس آئی ٹی دنیا میگزین کو پڑھ کر بہت ہی مزہ آیا...
WaqarRaj said:
وعلیکم السلام!
ماشا اللہ بہت ہی شاندار میگزین رہا ہے
تمام دوستوں کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں
ہر مرتبہ کی طرح اس مرتبہ بھی ڈئزائننگ میں کوئی کثر نہیں چھوڑی
بہت ہی عمدہ تحریریں پیش کی ہیں
اللہ پاک ہمارے فارم کو مذید ترقی اور سب محنتی ممبرز کی عمر دراز کرے
آمین
دعا گو وقار
آمین ثم آمین بھائی بے حد شکریہ آپ کے اتنے پیارے ریپلائے کا جزاک اللہ
Shehzad Iqbal said:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انتہائی لاجواب۔۔۔
سب سے پہلے تو رائیڈر بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ کی انتھک کوششوں اور محنت کے نتیجے میں آج ہمارے سامنے فروری کا میگزین ہے بہت خوشی ہورہی ہے ۔۔۔
اس کے بعد تمام لکھاری دوستو کا بہت بہت شکریہ ۔۔ میگزین کو چار چاند لگانے والی تحاریر پیش کی ہیں آپ دوستوں نے۔۔۔ کس کس کی تعریف کی جائے حمد ونعت نے اگر دل میں اللہ کی کبریائی اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیدا کیا تو سفیان بھائی کے مضمون نے ربیع الاول گزارنے کا درست طریقہ سکھا دیا۔۔۔ مولود مسعود ۔۔ حسیب بھائی کی ایک یادرگار تحریر۔۔۔ تو مفتی فضل صاحب نے نمازکے فرائض وواجبات وغیرہ پہ انہتائی پراثر مضمون لکھا۔۔۔ سید اطہر اور فیصل بھائی کے آئی ٹی پہ مضامین نے شمارے کی تو رونق بڑھادی ۔۔۔ اور اگر خرم فاروق پاجی کے سوفٹ وئیر کا سادہ بھی جواب دیں تو انتہائی اعلی شئیرنگ۔۔۔ جزاک اللہ میرے بھائی۔۔۔ درویش بھائی کا مضمون تو شمارے کی جان بن گیا اور فاطمہ آپی نے تو ایک بار پھر بازی مار لی۔۔۔ اور پھر ویلنٹائن ڈے اور ارفع کریم پہ مضامین لکھ کر تو رائیڈر بھائی آپ نے بہت کمال کر دیا۔۔۔ ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ
اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے۔۔ آمین
ثم آمین برادر ماشااللہ جتنی محنت میری شامل ہے اتنا ہی ساتھ آپ کا بھی ہے جزاک اللہ بھائی
~I*Am*Hummad~ said:
رائیڈر بھائی ، استاد ہو تو آپ کے جیسا۔
بہترین پیشکش ہمیشہ کی طرح۔
یقیناً شہزاد بھائی اور دیگر میگزین ٹیم بھی مبارک باد کی مستحق ہے۔
تحاریر بعد میں پڑھوں گا، انشا ءاللہ۔
ڈیزائننگ ،سر ورق، فہرست پر ایک نظر ڈالی ہے۔
سب بہت خوب معلوم ہو رہا ہے۔
خوش رہئے
اللہ اکبر برادر عزیز اتنا خون بڑھادیا آپ نے تو
ماشااللہ لگتا ہے کہ ایک ہی جھٹکے میں ساری محنت
کا پھل کسی نے دے دیا ہو بہت بہت شکریہ اتنی حوصلہ افزائی کا بھائی
Fazal Masror said:
ماشاء اللہ کافی محنت کی گئی ہے تمام ٹیم کو مبارک باد
بے حد شکریہ مفتی صاحب انشا اللہ تعالی اگلی نماز کی قسط کا
انتظار رہے گا آپ کی جانب سے اور آگے بھی مزید بہت
کچھ انشا اللہ تعالی ہم آپ سے سیکھیں گے اپنے دین کے بارے میں
جزاک اللہ مفتی صاحب
Gun slinger said:
Sb kuch intahai behtreen lg raha hy...!! pora magzine shandaar hy...!! design m guzishta mah ki kuch jhalak thi...! overall halat e hazra sy mutalqa tmam mozual discus krny ki wja sy behtreen lg raha hy...!!! mashaAllah+ duain..!!
بے حد شکریہ آپ کے ریپلائے اور حوصلہ افزائی کا جی آپ کو یہ ایسا
لگ رہا ہے کہ ہم نے کچھ کارنر پچھلے ہی استعمال کئے ہیں ٹائم کی
کمی اور صفحات زیادہ ہوجانے کی وجہ سے ایسا ہوا اور اب جو فہرست والا
صفحہ ہے یہ ہم نے مستقل اس ہی ڈیزائن پر کردیا انشا اللہ تعالی نئے اور اچھا
ڈیزائن کرسکنے پر اسے تبدیل کردیں گے بے حد شکریہ اتنی توجہ
سے میگزین کو پڑھنے اور اس پر نظر رکھنے کا جزاک اللہ
Bookmarks