Reehab said:
MASHALLAH me tamam IT duniya ek un members ka jinhon me magzine ko tarteeb dene me madad ke specilly sufiyan bahye shezad bahey net rider bahye. bhut achi maloomat share ke hien . ALLAH pak aur tarake de ameen
بے حد شکریہ بھائی آپ کی حوصلہ افزائی کا
دعائوں میں یاد رکھئے گا شکریہ
ma12370 said:
thanks
toqeer123 said:
بات ہو رہی ہے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کی
میں صرف اتنا کہوں گا کہ جب ہمارے ماں باپ، بھائی بہن، بیٹا، بیٹی، کسی کی بھی سالگرہ ہوتی ہے تو ہم گھر کو خوب سجاوٹ کرتے ہیں کتنی خوشیاں مناتے ہیں
اور یہ ولادت تو ہمارے نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
خوشیاں منانے کا حق تو بنتا ہے
باقی اس بارے میں بحث کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہمارے دین اسلام میں اتنی چھوٹی چھوٹی باریکیاں کہ اگر ہم سے بحث کے دوران کچھ بھی غلط بات منہ سے نکل گئی تو ہم دائرہ دین اسلام سے خارج ہو سکتے ہیں
اس لئے تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ بحث مت کریں
بے حد شکریہ توقیر بھائی آپ کے ریپلائے کا
واقعی ایسا ہی ہونا چاہئے جزاک اللہ
Bookmarks