بسم اللہ الرحمن الرحیم.
اسلام و علیکم.....!
آئی ٹی دنیا کے پیارے دوستو کیا حال ہیں امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے مجھے کچھ ہلپ چاہیے تھی ایچ ٹی ایم ایل میں. میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کے اکسر دیکھا گیا ہے کے کیسی سائٹ پر کچھ ایمج لگی ہوتی ہے اور وہ خود بخود روٹیٹ ہو رہی ہوتی ہیں مطلب پانچھ ایمج لگا دی گئیں وہ خودبخود ایک کے بعد ایک سامنے اتی رہتی ہیں ان کے کوڈنگ کیا ہے.
نمبر 2
ہم کیسی ایمج پر کلک کرتے ہیں تو وہ فل سائز ہو کے ہمارے سامنے آ جاتی ہے. پہلے چھوٹی ویو ہو رہی ہوتی ہے پر کلک کرنے پر فل سائز ہو جاتی ہے اس کی کوڈنگ کیا ہے
آپ سب کے ٹایم کا شکریہ میں انتظار کروں گا
دل شاہ
Bookmarks