اگر آپ نے فوکس پرو کو انسٹال کر لیا ہے تو آپ نے جس جگہ پر انسٹال کیا ہے اس جگہ پر جائیں اور اس کی ایپلی کیشن فائل پر رائٹ کلک کر کے اس کے شارٹ کٹ ڈیسک ٹاپ پر بنا لیں
پھر
اس شارٹ کٹ کی پروپرٹی پر جا کر اس کا موڈ فل اسکرین کر دیں۔۔یا ۔۔ونڈو رہنے دیں۔۔۔فل اسکرین پر بہتر رہے گا
اور
جب رن کرنا ہو تو اس آئیکون پر ڈبل کلک کرکے جس طرح عام پروگرام رن کرتے ہیں اسی طرح کریں
------------
بلکل اس طرح جس طرح ہم ڈوس بیس گیم ونڈوز پر چلاتے ہیں
------------------
اگر آپ ڈوس بیس کے بجائے ونڈوز بیس انسٹال کر لیتے تو اور اچھا ہوتا
آرام سے مل جاتی ہے ڈیٹا بیس کی سی ڈی میں
اس کو انسٹال کر لیں
اگر پھر بھی کچھ معلوم کرنا ہوتو ہم حا ضرہیں