السلامُ علیکم
میں اپنے لیپ ٹاپ کو جب کلوز کرنے لگتا ہوں تو ونڈو اپڈیٹ شروع ہوجاتی ہے اور ساتھ ہی "انتباہ "کر دیا جاتا ہے کہ مشین کو ان پلگ مت کروووو
اس طرح کئی مرتبہ جلدی میں سسٹم بند کر کے اُٹھنا بھی ہوتو کئی کئی منٹ انتظار کرنا پڑتا ہے مہربانی کر کے کوئی بتائے کہ اس کو آٹو اپڈیٹ سے کیسے روکوں؟؟؟
Bookmarks