hmm.... 101% Sach
Bechara Admi Jae To Kahan Jae!
لوگوں کی باتوں پہ نہ جاؤ
اپنی عقل لگاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی یہ دنیا ہے دنیا
ہر کسی کو خوش رکھنا۔۔اور ہرکسی کے مزاج کے مطابق کام کرنا
بہت ہی ناممکن ہے۔۔اس موقع محل سے اپنے اپنے کام کرلو
چاہے دنیا کچھ بھی کہے
جی درست فرمایا۔
دنیا کب چھوپ رہتی ہے کہنے دے جو کہتی ہے
اللہ پاک نورجہاں کے گناہوں کو معاف فرمائے اور سب کلمہ گو کو جنت عطا فرمائے ۔ آمین
آپ زاتی تجربہ بھی بیان کر ڈالیں
نگینے سب کے لیے نہیں ہوتے ہیں
آہ بیچارہ مرد
مجھے تو بہت دکھ ہو رہا ہے
میں بھی تو مرد ہوں نہ۔۔۔۔۔
Bookmarks