سرتوڑکوشش کے باوجود مجھے ابھی تک ایسا
سوفٹ وئیرنہیں ملا۔جس سے میں
jpej ya gif ya bmp
فارمیٹ امیجز کو کمپریس کرسکوں
ایڈوب بھی چیک کیا ہے فیل ہے پکسلز کوالٹی خراب کرتا ہے
اور بھی مختلف سوفٹوئیر چیک کیے ہیں۔
جن کا صرف نام ہے اور کام کچھ نہیں۔
مجھے ایسا سوفٹوئیر جاہیے جو امیج کے سائز
کو بغیر پکسلز خراب کیے چھوٹا کردے۔
مثلاً
jpej
کا کوئی امیج 2 ایم بی کا ہے تواس کا 500 ایم بی سائز کرنے کے بعد
جب دونوں امیجز اوپن کیے جائیں توان میں
کوئی فرق نظر نہ آئے علاوہ سائز کم ہونے کے۔
یاد رہے رِی سائز کرنا اور چیز ہے۔ اور امیج کا اصلی کوالٹی برقرار رکھتے ہوئے
صرف کلِو بائٹس کم کرنا یہ ایک الگ چیز ہے۔
مقصد کہنے کا کہ پِکسلز اورِجنل ہی رہیں اور نہ پھٹیں لیکن سائز کم ہو۔
کوئی ایکسپرٹ ہیلپ کرے تو نوازش
Bookmarks