اس بت سے عشق کیجیے لیکن کچھ اس طرح
پوچھے کوئی تو صاف مُکر جانا چاہیے
مجھ سے بچھڑ کے ان دنوں کس رنگ میں ہے وہ
یہ دیکھنے رقیب کے گھر جانا چاہیے
اچھا انتخاب ہے۔زبردست ڈیزاین کیا ہے۔ اعلیٰ
hmm... kabhi kabhar to ghar jana chahyie!
Main b ja rha hun Punjab
Boht Zaberdst Sharing, thnx Basit Bhai
Last edited by Toqeer Sheikh; 12th February 2012 at 11:54 AM.
good
Nice designed
زبردست ڈیزائن ہے
ٹیکسٹ بھی اچھا ہے
تجھ سے ملنے کی آرزو ہی بہت
تجھ سے تھوڑی سی گفتگو ہی بہت
کب یہ سوچا کہ تجھ کو چھو بھی سکیں
بس ذرا دیر روبرو ہی بہت
اے میری آرزوئے لا حاصل
تجھ کو پانے کی جستجو ہی بہت
ساری دنیا کا کیا مجھے کرنا
ساری دنیا میں ایک تو ہی بہت
کب یہ چاہا ملے پزیرائی
عشق میں دل کی آبرو ہی بہت
[IMG]http://i41.***********.com/albums/e275/anna_marek/Greetings/ThankU/fairybuttergirlthankyounikki0699-1.gif[/IMG]
[CENTER][IMG]http://i44.tinypic.com/ipwr9i.gif[/IMG][/CENTER]
سسٹر سلطانہ۔۔ ون کا تو ہمیں پتہ چل گیا ٹو کون سی ہے
باسط بھائی واقعی کلک پر کام کرنا ہمت کا کام ہے 2 ماہ سے ایک پروجیکٹ بنا رہا ہوں اور بس۔ داد دیتا ہوں آپ دوستوں کی ہمت کی ۔
Bookmarks