Page 2 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 13 to 24 of 59

Thread: Haarta hooa america

  1. #13
    RAUF4's Avatar
    RAUF4 is offline Advance Member
    Last Online
    8th November 2023 @ 11:12 AM
    Join Date
    01 Nov 2011
    Location
    FAISALABAD
    Gender
    Male
    Posts
    1,248
    Threads
    23
    Credits
    227
    Thanked
    55

    Default

    Quote dilbarkhana said: View Post
    ye afghanistan ko fateh karny aya tha. wah g wah. russia se pooch leta
    Bilkul thek kaha ap ny

  2. #14
    zulfikar_DOT is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2012 @ 06:47 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Washington DC
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    Quote sufibhai said: View Post


    Bhai ap ne jo kahan wo aik aam insan ko baten ki batein hen
    Kya aik Anperh Or jahil afghani
    america per hamla ker sekhta hai?
    mujey is ka jwab de do nai to kyun?
    han to kis terhn?


    امريکہ نے کھبی بھی نائن الیون کے حملوں کا زمہ دارافغانستان کے لوگوں کو نہیں ٹھہرايا۔ ہم نے ہميشہ اس کی زمہ داری القائدہ پر ڈالی۔ يہ بھی واضع کرنا چاہوں گا کہ امريکہ اور نیٹو کے حملے افغانستان کے لوگوں کے خلاف نہيں تھے۔ اگرامريکہ کے اس خطے ميں کچھ اور مقاصد ہوتے تو امريکہ 9/11 سے پہلے جا چکا ہوتا۔ اصل ميں گیارہ ستمبر کے بعد امريکہ اور نيٹو فوج افعانستان سے القائدہ کو ختم کرنے کے ليے گئ تھی جنہوں نے افغانستان کو پوری دنیا کے خلاف دہشت گردی کا اڈا بنا رکھا تھا۔
    جيسا کہ ميں نے پہلے بھی کہا تھا کہ امريکہ وہاں پر اسليے گيا تھا کيوں کہ اس پر "بے رحم قاتلوں" نے حملہ کيا تھا۔ يہ بھی ياد دلاتا چلوں کہ 911 کے واقعے سے قبل بھی اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے 1999 کو ايک مشترکہ قرارداد 1267 پاس کی تھی جس ميں طالبان سے مطالبہ کیا گيا تھا کہ مزید تاخیر کے اسامہ بن لادن کو حوالے کيا جاۓ۔
    http://www.un.org/ga/search/view_doc.../RES/1267(1999)
    حکومت پاکستان کے ذريعے امريکہ نے 911 کے واقعات کے بعد طالبان کے ساتھ 2 ماہ تک مذاکرات کيے جن کا مقصد اسامہ بن لادن کی گرفتاری اور افغانستان ميں اس تنظيم کو تحفظ فراہم نہ کرانے کی يقين دہانی حاصل کرنا تھا۔ ليکن طالبان نے ان مطالبات کو ماننے سے صاف انکار کر ديا اور دہشت گردوں کو پناہ دينے کی پاليسی کا اعادہ کيا۔
    آپ مجھ سے اتفاق کريں گے کہ دہشت گردی ايک لعنت ہے اور اسے ہر صورت ميں حتم کرنا چاہيے۔ ان کا مقصد صرف ايک ہی ہے وہ يہ کہ غير مسلح اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنايا ہے۔
    گزشتہ روز پشاور میں بس ٹرمینل پر ہونے والا دھماکہ جس میں دو بچوں سمیت 15 افراد ہلاک ہوۓ اور کم از کم 35 زخمی ہو ۓ، ان کے'' بزدلانہ اعمال "کی ایک اچھی مثال ہے.
    http://www.un.org/ga/search/view_doc.../RES/1267(1999)


    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    www.state.gov
    http://www.********.com/pages/USUrdu...4490320?v=wall


  3. #15
    dilbarkhana is offline Senior Member+
    Last Online
    8th June 2012 @ 06:41 AM
    Join Date
    08 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    36
    Threads
    6
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default



    Keya kabhi ye socha hay ka en masoom logon ko nashana banany se koi muqsad hasal ho ga?
    Keya tum log jung har nehin chakay ho?

  4. #16
    zulfikar_DOT is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2012 @ 06:47 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Washington DC
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    Quote dilbarkhana said: View Post


    Keya kabhi ye socha hay ka en masoom logon ko nashana banany se koi muqsad hasal ho ga?
    Keya tum log jung har nehin chakay ho?


    آپ کو بہت بڑی غلط فہمی ہے امریکہ افغانستان کو فتح کرنے يا اس پر قبضہ کرنے نہيں گيا حقیقت ميں اس جنگ کا مقصد افعانستان، پاکستان اور امریکہ سميت پوری دنیا کے معصوم لوگوں کی جانیں بچانا ہے يہ بھی ضرور کہوں گا کہ امريکی حکومت بےگناہ لوگوں کو نشانہ نہيں بنا رہی ہے ايسے اقدامات ہمارے اصولوں کے منافی ہيں۔ ہم اس علاقے ميں ان دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہيں جو پاکستان اور افغانستان کے معصوم لوگوں کے اندر دہشت پھيلا رہے ہيں اور اس کی زمہ داری بھی اٹھاتے ہیں۔

    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    www.state.gov




  5. #17
    Abu Dajana's Avatar
    Abu Dajana is offline Senior Member+
    Last Online
    4th July 2015 @ 04:21 PM
    Join Date
    21 Oct 2011
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    602
    Threads
    28
    Credits
    965
    Thanked
    131

    Default

    جناب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ امریکہ کے نزدیگ دہشت گرد کون ہے۔۔
    ہر وہ مسلمان جو سچے دل سے کلمہ پڑھتا ہے۔۔ اور اسلام کے تمام احکامات کو بجالاتا ہے۔۔ وہ امریکہ کے نزدیک سب سے بڑا دہشت گرد ہے۔
    القاعدہ مسلمانوں کی ایک مخلص جماعت تھی، ہے اور ہوگی۔ اس کو بدنام کرنے کے لئے امریکیوں نے ٹریلین آف ڈالرز خرچ کئے۔ ادارے کے ادارے خریدے۔۔ میڈیا پر بھر پور مہمات چلائیں۔۔
    گورنمنٹ کے سر کردہ لوگوں کو خریدا۔۔
    صرف اس مقصد کے لئے تاکہ عوام کو یہ باور کرایا جا ئے ۔۔کہ القاعدہ ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔
    لیکن تمام امت مسلمہ کو اس بات احساس ہے ۔۔ کہ القاعدہ نہ کل دہشت گرد تھی نا آج ہے۔۔ اور نہ ہی مستقبل میں کچھ ایسا نظر آرہا ہے۔۔
    اگر امریکہ کے لئے القاعدہ دہشت گرد ہے۔۔ تو یہ تو ہمارے لئے بہت اچھی بات ہے۔۔
    کیونکہ قرآن میں ہے۔۔۔
    محمد الرسول اللہ۔۔ والذین معہم۔ اشداء علی لکفار رحماء بینہم۔۔
    ترجمہ:۔ محمد ؐ اور آپ ؐ کے ماننے والے۔۔۔ دہشت گرد ہیں کافروں کے لیے اور رحم دل ہیں مسلمانوں کے لئے۔۔

    تو یہ تو قرآن پاک کہتا ہے کہ کافروں کے لئے جو مسلمان دہشت گرد ہوگا وہ مسلمانوں کے لئے رحمد ل ہوگا۔۔
    اور ویسے بھی ایک وقت میں دو محاذ کوئی عقلمند نہیں کھولتا۔۔
    یہ کیسے ممکن ہو کہ القاعدہ کا سب سے بڑا دشمن ابھی زندہ ہو۔۔۔ اور وہ اپنوں کو بھی نقصان پہنچائے۔۔
    یہ تو کسی ادنیٰ سے مسلمان کا منشور بھی نہیں ہوسکتا۔۔
    چاہے تم لوگ چیخ چیخ کر آسمان سر پر اُٹھاؤ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    بہر حال ۔۔ مجھے پھر بھی "امید " ہے۔۔ کہ میرے ان باتوں سے آپ نے کوئی ٹینشن لینی نہیں۔۔ بلکہ امریکہ کو بالکل بے قصور ثابت کرنے کے لے اپنے بے بنیاد دلائیل یہاں دینے ہیں۔۔
    شاید یہی آپ کا مشن اور کام ہے۔۔

  6. #18
    zulfikar_DOT is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2012 @ 06:47 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Washington DC
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    Quote abu dajana said: View Post
    جناب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ امریکہ کے نزدیگ دہشت گرد کون ہے۔۔
    ہر وہ مسلمان جو سچے دل سے کلمہ پڑھتا ہے۔۔ اور اسلام کے تمام احکامات کو بجالاتا ہے۔۔ وہ امریکہ کے نزدیک سب سے بڑا دہشت گرد ہے۔
    القاعدہ مسلمانوں کی ایک مخلص جماعت تھی، ہے اور ہوگی۔ اس کو بدنام کرنے کے لئے امریکیوں نے ٹریلین آف ڈالرز خرچ کئے۔ ادارے کے ادارے خریدے۔۔ میڈیا پر بھر پور مہمات چلائیں۔۔
    گورنمنٹ کے سر کردہ لوگوں کو خریدا۔۔
    صرف اس مقصد کے لئے تاکہ عوام کو یہ باور کرایا جا ئے ۔۔کہ القاعدہ ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔
    لیکن تمام امت مسلمہ کو اس بات احساس ہے ۔۔ کہ القاعدہ نہ کل دہشت گرد تھی نا آج ہے۔۔ اور نہ ہی مستقبل میں کچھ ایسا نظر آرہا ہے۔۔
    اگر امریکہ کے لئے القاعدہ دہشت گرد ہے۔۔ تو یہ تو ہمارے لئے بہت اچھی بات ہے۔۔
    کیونکہ قرآن میں ہے۔۔۔
    محمد الرسول اللہ۔۔ والذین معہم۔ اشداء علی لکفار رحماء بینہم۔۔
    ترجمہ:۔ محمد ؐ اور آپ ؐ کے ماننے والے۔۔۔ دہشت گرد ہیں کافروں کے لیے اور رحم دل ہیں مسلمانوں کے لئے۔۔

    تو یہ تو قرآن پاک کہتا ہے کہ کافروں کے لئے جو مسلمان دہشت گرد ہوگا وہ مسلمانوں کے لئے رحمد ل ہوگا۔۔
    اور ویسے بھی ایک وقت میں دو محاذ کوئی عقلمند نہیں کھولتا۔۔
    یہ کیسے ممکن ہو کہ القاعدہ کا سب سے بڑا دشمن ابھی زندہ ہو۔۔۔ اور وہ اپنوں کو بھی نقصان پہنچائے۔۔
    یہ تو کسی ادنیٰ سے مسلمان کا منشور بھی نہیں ہوسکتا۔۔
    چاہے تم لوگ چیخ چیخ کر آسمان سر پر اُٹھاؤ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    بہر حال ۔۔ مجھے پھر بھی "امید " ہے۔۔ کہ میرے ان باتوں سے آپ نے کوئی ٹینشن لینی نہیں۔۔ بلکہ امریکہ کو بالکل بے قصور ثابت کرنے کے لے اپنے بے بنیاد دلائیل یہاں دینے ہیں۔۔
    شاید یہی آپ کا مشن اور کام ہے۔۔

    ميں نے بارہا يہ کہا ہے کہ امريکہ کی خارجہ پاليسی کے حوالے سے کيے جانے والے سارے فيصلے مکمل اور غلطيوں سے پاک نہيں ہيں اور نہ ہی امريکی حکومت نے يہ دعوی کيا ہے کہ امريکہ کی خارجہ پاليسی 100 فيصد درست ہے۔
    دوسری اہم بات يہ ہے کہ آپ کے تمام الزامات کا ايک پوسٹنگ میں جواب دينا ممکن نہیں ہے البتہ آپ کے اس دعوے پر کہ امريکہ مسلمانوں کو نشانہ بنا رہا ہے تھوڑی سی روشنی ڈالوں گا۔ اگر آپ کا يہ دعوی سچ ہے تو پھر يہ بتائیں کہ میں آپ سے اس فورم پر گفتگو کيوں کررہا ہوں؟ کیا آپ ايک مسلمان ملک کے باشندے نہيں ہیں؟ اگر آپ کے بے بنیاد الزامات ميں حقیقت ہوتی تو پھر سب سے پہلے يہ جنگ ہم امريکہ ميں بسنے والے لاکھوں اور ہر سال ہزاروں کی تعداد ميں آنے والے مسلمانوں کے خلاف شروع کرتے صدر اوباما نے يہ بلکل واضع کيا کہ ہم دہشت گرد تنظيموں کے خلاف حالت جنگ ميں ہيں جنہوں نے اسلام کا غلط مطلب نکالا يا اسلام کے بينر کے نيچے جھوٹے نعرے لگا کر تباہ کن حملے کيے۔ ہمارے دشمن القائدہ اور اس کے اتحادی ہيں جو ہميں مارنے کی کوشش کر رہے ہیں اور جنہوں اس زمين پر سب سے زيادہ مسلمانوں کا قتل عام کيا۔
    کيا آپ نے کبھی ان مسلمان خاندانوں سے بات کی جو اپنے پیاروں کی دہشتگردی کی وجہ سے کھو چکے ہیں؟ کيا وہ بھی آپ کی طرح سوچتے ہيں؟ کيا وہ سچے مسلمان نہيں تھے؟

    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



  7. #19
    conceal_me's Avatar
    conceal_me is offline Senior Member+
    Last Online
    25th February 2016 @ 08:29 PM
    Join Date
    16 Feb 2011
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,385
    Threads
    49
    Credits
    1,065
    Thanked
    129

    Default

    Quote zulfikar_DOT said: View Post



    کچھ دوست افغانستان کے بارے ميں جان بوجھ کر حقائق کو نظر انداز کر رہے ہيں۔ امریکہ افغانستان کو فتح کرنے اور اس پر قبضہ کرنے کے لئے نہیں آیا تھا۔ امریکہ اور نیٹو فوج يہاں پر دہشت گردوں کے حملوں کی وجہ سے آئ تھی۔ اور يہاں آنے کا مقصد القائدہ کو ختم کرنا تھا جنہوں نے افغانستان کو پوری دنیا کے خلاف دہشت گردی کا اڈا بنا رکھا تھا بين لاقوامی برادری کا افغانستان ميں آنا انصاف کے تقاضوں کے مطابق تھا جس کے تحت افغانستان میں ايک قانونی حکومت کا قائم کرنا تھا اور جس کی نہ صرف اقوام متحدہ نے2001 ء ميں اجازت دی تھی بلکہ افغانستان کے لوگوں نے بھی ايساف کا خير مقدم کيا تھا۔ امريکہ وہاں پر ان کے مفادات کی حفاظت کيے ليے ہيں تاکہ افغانستان کے لوگ امن کے ساتھ زندگی گزار سکيں۔ يہ بھی ايک خقیقت ہے کہ 1999ء ميں اقوام متحدہ نے طالبان سے مطالبہ کيا تھا کہ وہ اسامہ بن لادن کو امريکہ کے حوالے کريں۔
    جیسا کہ ميں نے پہلے بھی اس فورم پر ذکر کيا ہے کہ امريکی حکام چاہتے ہيں کہ جلد از جلد فوجيوں کو واپس بلايا جاۓ خود امريکی صدر اوبامہ نے ايک سے زائد موقعوں پر اس حقیقت کو واضح کيا ہے ليکن آپ کچھ زمينی حقائق نظرانداز کر رہے ہيں۔ اس وقت امريکی افواج افغانستان ميں منتخب افغان حکومت کے ايما پر موجود ہيں اور افغان افواج کی فوجی تربيت کے ذريعے اس بات کو يقينی بنا رہی ہيں کہ خطے سے امريکی افواج کے انخلا کے بعد سيکيورٹی کے حوالے سے پيدا ہونے والے خلا کو پر کيا جا سکے۔ حکومت پاکستان سميت بہت سے ماہرين اور تجزيہ نگاروں نے اس خدشے کا اظہار کيا ہے کہ اگر امريکی افواج کو فوری طور پر واپس بلا ليا گيا تو پر تشدد کاروائيوں پر قابو پانا ممکن نہيں رہے گا اور خطے ميں امن کا قيام محض ايک خواب بن کر رہ جاۓ گا۔ امريکہ کا مقصد القائدہ کو شکست دينا، افغانستان کو مستحکم کرنا اور اس بات کو يقينی بنانا ہے کو اس ملک ميں القائدہ دوبارہ اپنے قدم نہ جماۓ۔ اس مقصد کے حصول کے بعد امريکہ افغانستان کو چوڑ دے گا۔


    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    Dear hum farz kr lete hain k US army Afghaniyon pe victory hasil karne nahi ayi uss ka maqsid Alqaeda aur uss k doston (taliban) ko khatam krna he. Agar US apne maqsid me kamyab he to ab terrorists (taliban) se table talks kiyon? Jab k wo aj bhi pehle din ki tarha apne nazriyaat par qayim hain. Agar US army abhi apne maqaasid hasil nahi kr saki to phir 2014 me wapasi k iradey kiyon jab k media reports k mutabiq abhi tak Kabul bhi taliban k attacks se mehfooz nahi ho saka? Agar ap log war on terrorism ko yun adhoora chor k ja rahe ho to iss jang ko shuru hi kiyon kia jis ko mukammal karne k ap ehal nahi? Halak hue lakhon afghan aur hazaron Nato soldiers ka khoon to phir rayigaan gya? Umeed he ap tasalli bakhsh jawab dain ge?

  8. #20
    dilbarkhana is offline Senior Member+
    Last Online
    8th June 2012 @ 06:41 AM
    Join Date
    08 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    36
    Threads
    6
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    Quote conceal_me said: View Post


    Dear hum farz kr lete hain k US army Afghaniyon pe victory hasil karne nahi ayi uss ka maqsid Alqaeda aur uss k doston (taliban) ko khatam krna he. Agar US apne maqsid me kamyab he to ab terrorists (taliban) se table talks kiyon? Jab k wo aj bhi pehle din ki tarha apne nazriyaat par qayim hain. Agar US army abhi apne maqaasid hasil nahi kr saki to phir 2014 me wapasi k iradey kiyon jab k media reports k mutabiq abhi tak Kabul bhi taliban k attacks se mehfooz nahi ho saka? Agar ap log war on terrorism ko yun adhoora chor k ja rahe ho to iss jang ko shuru hi kiyon kia jis ko mukammal karne k ap ehal nahi? Halak hue lakhon afghan aur hazaron Nato soldiers ka khoon to phir rayigaan gya? Umeed he ap tasalli bakhsh jawab dain ge?
    DOT sb, es ka jawab do?

  9. #21
    zulfikar_DOT is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2012 @ 06:47 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Washington DC
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    Quote conceal_me said: View Post


    dear hum farz kr lete hain k us army afghaniyon pe victory hasil karne nahi ayi uss ka maqsid alqaeda aur uss k doston (taliban) ko khatam krna he. Agar us apne maqsid me kamyab he to ab terrorists (taliban) se table talks kiyon? Jab k wo aj bhi pehle din ki tarha apne nazriyaat par qayim hain. Agar us army abhi apne maqaasid hasil nahi kr saki to phir 2014 me wapasi k iradey kiyon jab k media reports k mutabiq abhi tak kabul bhi taliban k attacks se mehfooz nahi ho saka? Agar ap log war on terrorism ko yun adhoora chor k ja rahe ho to iss jang ko shuru hi kiyon kia jis ko mukammal karne k ap ehal nahi? Halak hue lakhon afghan aur hazaron nato soldiers ka khoon to phir rayigaan gya? Umeed he ap tasalli bakhsh jawab dain ge?


    افغانستان ميں فوجی کاروائ کی وجہ طالبان کا طرز حکومت نہ تھا۔ اس حقيقت کے باوجود کہ امريکہ نے کبھی بھی طالبان کی حکومت کو تسليم نہيں کيا تھا ان کے خلاف کبھی بھی براہراست فوجی کاروائ نہيں کی گئ۔ سال 1995 اور 2001 کے درميان طالبان افغانستان ميں برسراقتدار رہے۔۔ امريکہ نے افغانستان ميں کسی مخصوص نظام حکومت کو زبردستی مسلط کرنے کی نہ تو کوشش کی ہے اور نہ ہی کسی نظام کی ترغيب دی ہے۔ امريکی حکومت دنيا بھر کے ممالک ميں اسلامی قوانين کے خاتمے کے مشن پر نہيں ہے۔ اس ضمن میں آپ کو سعودی عرب کی مثال دوں گا جہاں قانونی سازی کے عمل ميں وسيع بنيادوں پر اسلامی قوانين کا اطلاق کيا جاتا ہے

    جنگ کسی کو بھی اچھی نہيں لگتی اس سے تباہی ہوتی ہے لیکن اس بات پر بھی غور کرنا ہوگا کہ ہوامريکہ سميت دنیا کی فوجيں وہاں جانے پر مجبور کيوں ہوئيں تھيں۔ امريکہ نے تو يہ جنگ نہیں شروع کی تھی۔ طالبان کی حکومت کے اسامہ بن لادن کو حکام کے حوالے کرنے کے انکار کے بعد بين الاقوامی قانون کے تحت امريکہ نے اپنی فوج افغانستان بيجھی تھی۔


    امريکی حکومت نے ہميشہ يہ موقف اختيار کيا ہے کہ ہمارے فوجی اہداف کی اہميت سے قطع نظر افغانستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمارے مشترکہ مقاصد کی تکميل محض قوت کے استعمال سے ممکن نہيں ہے جيسا کہ صدر اوبامہ نے کہا ہے کہ "ہم جانتے ہیں کہ سیاسی تصفیے کے بغیر اس زمین پر جہاں پر اتنی جنگيں لڑی جا چکی ہیں، امن نہیں آ سکتا۔ امريکہ افغان حکومت اور سیکورٹی فورسز کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ طالبان سمیت افغان عوام کی مصالحت میں شامل ہے گا۔"
    جہاں تک رہا تعلق افغانستان چھوڑنے کا تو امريکہ کا مقصد القائدہ کو شکست دينا، افغانستان کو مستحکم کرنا اور اس بات کو يقينی بنانا ہے کو اس ملک ميں القائدہ دوبارہ اپنے قدم نہ جماۓ۔ اس مقصد کے حصول کے بعد امريکہ افغانستان کو چوڑ دے گا۔

    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



  10. #22
    farhansa's Avatar
    farhansa is offline Senior Member
    Last Online
    13th September 2018 @ 05:19 PM
    Join Date
    02 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    665
    Threads
    39
    Credits
    297
    Thanked
    28

    Default

    I think that Americans are the most greedy nation in the world.
    ye dosro mulko pay attack karta hai apnay mufaad k lye.
    Iraq may khoon ke nadian baha de america nay sirf es waja say k sadam hussain kay pass nuclear weapons hain. kidhar hain wo weapons?? aaj tak nazar nahe aye.
    woh sirf oil k middle east aya hai.

    TV pay propoganda kartay hain k american janwaro ka bhe bohat khayal rakhtay hain. par asal may haqeeqat kuch or hai.

    Drone hamlo may aurtain or bachay bhe maaray jatay hain.
    Iraq or afghanistan may lakho be-gunah logo ko halak kar dya gya.

    Raymon Davis ke missal he lay lain.
    zulm or na insafi ke tama hadain paar kar le hain america nay,

    Inshallah wo din dur nahe jab America k bhe tukray hon gay russia ke tarah.

  11. #23
    Eagel_Gang's Avatar
    Eagel_Gang is offline Programmer
    Last Online
    6th September 2022 @ 12:21 PM
    Join Date
    09 May 2010
    Location
    Islamabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    951
    Threads
    60
    Credits
    1,385
    Thanked
    36

    Default

    nice sharing
    SON 0f GUN...!!!

  12. #24
    zulfikar_DOT is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2012 @ 06:47 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Washington DC
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    Quote farhansa said: View Post
    i think that americans are the most greedy nation in the world.


    Drone hamlo may aurtain or bachay bhe maaray jatay hain.
    Iraq or afghanistan may lakho be-gunah logo ko halak kar dya gya.



    امريکی حکومت بےگناہ لوگوں کو نشانہ نہيں بنا رہی ہے ايسے اقدامات ہمارے اصولوں کے منافی ہيں۔ ہم اس علاقے ميں ان دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہيں جو پاکستان اور افغانستان کے معصوم لوگوں کے اندر دہشت پھيلا رہے ہيں اور اس کی زمہ داری بھی اٹھاتے ہیں۔
    امريکہ، پاکستان کی سویلین حکومت اور فوج کے تعاون سے اس علاقے سے دہشت گردی حتم کرنے کی کو شش کر رہا ہے۔

    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



Page 2 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 25
    Last Post: 9th December 2015, 08:31 AM
  2. America Ka Jaiza / A view on America
    By Mohammed Ishaq in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 11
    Last Post: 9th December 2015, 08:29 AM
  3. Acha America or Bura America?
    By Mohammed Ishaq in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 11
    Last Post: 9th December 2015, 08:29 AM
  4. Israel ka zulm aor America ki bay hisi???
    By ikram62 in forum Baat cheet
    Replies: 8
    Last Post: 7th June 2010, 11:17 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 8th April 2009, 12:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •