Page 4 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 37 to 48 of 59

Thread: Haarta hooa america

  1. #37
    zulfikar_DOT is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2012 @ 06:47 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Washington DC
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    Quote conceal_me said: View Post


    ok thik he apki policies me ghalatiyan thi america ko ghalat info mili k sadam weapons bana raha he, america ne maan liya lekin yahan ek aur sawal he.... Americans ki ghalat policies ki waja se iraq jang me lakhon log maray gaye unka kya? Unka khoon kis k sir pe? Ab ap ye keh k to jan nahi churwa sakte k ap ko ghalat info mili, ye lakhon logon ki maut ka sawal he kya un zimma-daron k khilaf kar-rawayi ki gayi? Kya bush jangi mujrim nahi banta? Kya iss example ko samne rakhte hue america mazeed qabil-e-aitbaar reh jata he? Ye ajeeb bewaqoofi wali logic he k ap sirf itna keh k masoom ban jao k ap ki iraq pe ghalat info thi.. American intelligence ka ye record kya mazeed qabil-e-aitbaar he? Kya americans iss layik hain k wo war on terror ko lead karain?..
    Nahi, bilkul america iss layik nahi. Jis ki laperwahi ka ye haal ho k wrong intelligence roports pe lakhon logon ko khoon me nehla k kahe ghalti ho gayi..
    Afiya pe sirf gun cheen-ne ka ilzam tha wo bhi jhoota aur usay 80 yearz tak ki saza di gayi.. Lakhon logon ko najayiz sirf ghalat reports ki bunyad pe marne ki saza kya kisi ek american ko bhi mili???
    Kuch baat samjh me ati he ya dollors ne soch samjh maflooj kr rakhi he?
    Allah ap ko samjh ata farmaye

    محترم،
    امريکہ اس بات کا قائل نہیں ہے کہ صرف جنگ ہی تمام مسائل کا حل ہے۔ ہم جنگ کے نتائج سے اچھی طرح باخبر ہیں۔ تاہم اس بات سے بھی انکار نہیں کيا جا سکتا ہے کہ جارح اور سفاکانہ قاتلوں کے خلاف کاروائ نہ کرنے کے بھی سنگين نتائج ہوتے ہیں۔
    ستمبر 11، 2001 کے سانحے کے بعد امريکہ ميں يہ تشويش پائ جاتی تھی کہ حکومت کو ہر وہ قدم اٹھانا چاہيے جو مستقبل ميں امريکہ اور عالمی برادری کو دہشت گردی کے مزيد واقعات سے محفوظ رکھ سکے۔ اس ضمن ميں عراق کی جانب سے اپنے ہمسايہ ممالک پر حملوں کی تاريخ، کيميائ ہتھياروں کا بے دريخ استعمال اور دہشت گرد تنظيموں کی پشت پناہی امريکی تشويش ميں اضافے کا سبب بن رہی تھی۔
    اس کے علاوہ عراق کی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کو کيمياوی ہتھياروں کے ضمن ميں معلومات کی فراہمی سے انکار سال 1991 ميں جنگ بندی کے خاتمے کے معاہدے اور منظور شدہ مينڈيٹ کی واضح خلاف ورزی تھی۔ عراق کی حکومت نے وہ شرائط پوری نہيں کی تھيں جن کا مطالبہ اقوام متحدہ کی جانب سے کيا گيا تھا۔
    اس بات ميں کوئ شک نہيں کہ اس بات پر بحث کی جا سکتی ہے کہ آيا سال 2003 ميں عراق کے خلاف طاقت کا استعمال ہی بہترين آپشن تھا يا نہيں اور اس آپشن پر امريکہ ميں شديد بحث کی گئ تھی – ليکن صدام حسين کی پر تشدد تاريخ سے انکار نہيں کيا جا سکتا۔

    يہ بھی بتاتا چلوں کہ امريکی حکومت کے اندر کئ حکام اور کانگریس کے اراکین سميت اقوام متحدہ کے کئ ممالک عراق جنگ کے خلاف تھے ۔


    جہاں تک رہی بات سويلین کی ہلاکت کی، کسی بھی عراقی شہری کی ہلاکت يقينی طور پر قابل مذمت ہے۔ ليکن يہ حقیقت ہے کہ عراق ميں زيادہ تر شہريوں کی ہلاکت دہشت گرد تنظيموں کی کاروائيوں کا نتيجہ ہے جو دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنا رہے ہيں
    عراقی حکومت کے مطابق عراق جنگ کے آغاز سے اب تک قريب 85 ہزارعراقی ہلاک ہو چکے ہيں۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ يہ ايک عظيم سانحہ ہے۔ بے گناہ شہريوں کی موت اس ليے بھی قابل مذمت ہے کيونکہ فوجيوں کے برعکس وہ ميدان جنگ کا حصہ نہيں ہوتے۔ امريکی فوج کے نکلنے کے باوجود اس وقت عراق ميں بے شمار مسلح گروپ دہشت گردی کی کاروائيوں ميں دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنا رہے ہيں۔


    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



  2. #38
    Abu Dajana's Avatar
    Abu Dajana is offline Senior Member+
    Last Online
    4th July 2015 @ 04:21 PM
    Join Date
    21 Oct 2011
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    602
    Threads
    28
    Credits
    965
    Thanked
    131

    Default

    جناب عراق پر آپ کی تحقیق۔۔ اپنی جگہ۔۔
    مگر یہ تو بتائیں کہ ابو غریب جیل اور عراق کے دیگر جیلوں میں بھی یہ سب کارروائیا ں امریکہ کے دشمنوں نے نے کی تھی ناں؟؟؟؟
    لا حولہ و لا قوۃ۔۔
    کتنے مظالم تم لوگوں نے نہیں ڈھائے عراقی عوام پر۔۔ کیا کیا نہیں کیا۔
    کیسے کیسے کہانیوں نے جنم لیا وہاں۔
    اور آپ اس میں بھی امریکہ کو بے گناہ قرار دے رہے ہیں۔۔؟؟
    ۔۔
    ۔
    ۔
    [IMG]http://i445.***********.com/albums/qq172/soni_006/th_Ryu-3.gif[/IMG]

  3. #39
    sanafaiz's Avatar
    sanafaiz is offline Advance Member
    Last Online
    17th April 2023 @ 05:16 PM
    Join Date
    13 Apr 2009
    Posts
    821
    Threads
    134
    Credits
    1,422
    Thanked
    46

    Default

    Quote zulfikar_DOT said: View Post



    ميں آپ کے تمام سوالوں کا جواب ايک ہی پوسٹ ميں نہیں دے سکتا ہوں ليکن اس وقت دوسری جنگ عظيم کے واقع پر روشنی ڈالوں گا۔
    میں آپ کو ياد دلانا چاہتا ہوں کہ سال 1945 ميں امريکہ کو جاپان سے جنگ کرتے ہوۓ 4 سال کا عرصہ گزر چکا تھا۔ اگر آپ تاريخ کا جائزہ لیں تو جاپان کی توسيع پسند قوتوں نے نہ صرف يہ کہ امريکہ ميں پرل ہاربر پر حملہ کيا تھا بلکہ چين اور ساؤتھ ايسٹ ايشيا کے بڑے علاقے پر قبضہ کيا جا چکا تھا۔ سال 1945 ميں امريکہ کے سامنے صرف دو آپشنز تھے ، يا تو جاپان ميں ايک بڑی فوج اتار کر باقاعدہ ايک طويل جنگ کا آغاز کيا جاۓ يا ايٹمی ہتھيار کا استعمال کر کے جاپان کو فوری طور پر شکست پر مجبور کيا جاۓ۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ ہيروشيما اور ناگاساکی ميں بے گناہ انسانوں کی ہلاکت ايک بہت بڑا سانحہ تھا ليکن يہ بھی ايک حقيقت ہے کہ طويل المدت زمينی جنگ کی صورت ميں انسانی جانوں کا نقصان اس سے کہيں زيادہ ہوتا۔

    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



    Zulfiqar Sahab,

    apka itne thande dil se her sawal ka jawab dena acha laga. or mustaqil america ki himayat mein bolna bhi barra herat angez he. ap pehle bande ho Pakistani Politicians ke baad jo itni USA ki himayat karta he... anyways... ap k jawabon se mujhe ye to andaza hogaya k agar asman se koi farishta bhi aakar apko samjhaye to ap nahi samjho ge. kion ke ap america ki fantasy mein mubtila ho... meine ye nahi kaha k america mulk hi bura he. wahan ka her banda bura he..wahan ki hukumat ka her fesla bura he...meine esa bilkul nahi kaha...but ye ek khuli sachhai he ke wahan Jews ki bhut barri tadad abaad he...or wo musalmano ke khule or chupe her tarah se dushman hen, the or raheinge....wo kabhi musalmano ka ya Pakistan ka, ya jahan jahan muslims abaad hein kabhi bhala nahi chah sakte....jald ya badair apko andaza hojae ga is baat ka...tc

  4. #40
    zulfikar_DOT is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2012 @ 06:47 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Washington DC
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    Quote Abu Dajana said: View Post
    جناب عراق پر آپ کی تحقیق۔۔ اپنی جگہ۔۔
    مگر یہ تو بتائیں کہ ابو غریب جیل اور عراق کے دیگر جیلوں میں بھی یہ سب کارروائیا ں امریکہ کے دشمنوں نے نے کی تھی ناں؟؟؟؟
    لا حولہ و لا قوۃ۔۔
    کتنے مظالم تم لوگوں نے نہیں ڈھائے عراقی عوام پر۔۔ کیا کیا نہیں کیا۔
    کیسے کیسے کہانیوں نے جنم لیا وہاں۔
    اور آپ اس میں بھی امریکہ کو بے گناہ قرار دے رہے ہیں۔۔؟؟
    ۔۔
    ۔
    ۔



    اس خقيقت سے امريکہ کے لوگوں يا اعلی امريکی حکام نے انکار نہيں کيا کہ چند امريکی فو جيوں نے ابو غریب جيل کے قيديوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کی تھی ليکن جب آپ ابوغريب ميں امريکی فوجيوں کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزيوں کے واقعات کا ذکر کرتے ہيں تو اس خقيقت سے بھی انکار نہيں کيا جا سکتا ہے کہ وہ بھی امريکی فوجی ہی تھے جنھوں نے اپنے ساتھيوں کی بدسلوکی کے بارے ميں حکام کو آگاہ کيا تھا۔ صرف يہی نہيں بلکہ ان امريکی فوجيوں نے اپنے ہی ساتھيوں کے خلاف مقدمات ميں گواہی بھی دی اور انھی کی کوششوں کی وجہ سے ان جرائم ميں ملوث فوجيوں کے خلاف باقاعدہ مقدمے بنے اور انھيں سزائيں بھی مليں۔
    http://www.usatoday.com/news/nation/...-england_x.htm

    http://news.bbc.co.uk/2/hi/middle_east/3669331.stm

    http://www.usatoday.com/news/world/i...-martial_x.htm

    http://www.csmonitor.com/2007/0821/p99s01-duts.html

    امريکی حکومت نے يہ تسليم کيا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے امريکی آرمی کا ريکارڈ مثالی نہيں ہے۔ ليکن يہ بھی حقيقت ہے کہ تاريخ انسانی کی ہر فوج ميں ايسے افراد موجود رہے ہيں جنھوں نے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کی اور قانون توڑا۔ اہم بات يہ ہے ہر اس امريکی فوجی کے خلاف تفتيش بھی کی گئ اور اسے ملٹری کورٹ کے سامنے لايا گيا جس پر اس حوالے سے الزامات لگے۔ ايسے کئ کيسز امريکی عوام کے سامنے بھی لاۓ گۓ۔ ليکن يہ تمام واقعات کسی منظم سسٹم کے تحت نہيں رونما نہيں ہوۓ تھے بلکہ کچھ افراد کے انفرادی عمل کا نتيجہ تھے۔ يہ لوگ امريکی فوج کی اکثريت کی ترجمانی نہيں کرتے۔
    ميں نے يہ بات پہلے بھی کہی ہے اور امريکی صدر سميت اہم امريکی اہلکاروں نے بھی اس بات کو دہرايا اور دنيا بھر کے ميڈيا کے سامنے بھی اس بات کا اعادہ کيا گيا ہے کہ ابوغراب کا واقعہ عام امريکيوں اور امريکی حکومت کے ليے انتہائ افسوس ناک تھا جس کی سب نے نہ صرف يہ کہ بھرپور مزحمت کی بلکہ اس واقعے ميں شامل تمام افراد کا ٹرائل ہوا اور انھيں قانون کے مطابق سزائيں دی گئيں۔ آپ دنيا کے کتنے ممالک کے بارے ميں يہ دعوی کر سکتے ہيں کہ جہاں حکومت کی جانب سے فوجيوں کے کردار اور ان کے اعمال کا اس طرح احتساب کيا جاتا ہے؟



    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


  5. #41
    zulfikar_DOT is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2012 @ 06:47 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Washington DC
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    Quote Abu Dajana said: View Post


    معذرت کے ساتھ ۔۔ محترم۔۔ اگر آپ نے امریکی دشمنی نوٹ کرنی ہے۔۔
    تو پورے مسلمان بن جاؤ۔۔
    ذرہ اپنی داڑھی کو سنت کے مطابق کرو۔۔
    پانچ وقت نماز اپنے وقت پہ پڑھو۔۔
    ذکر اذکار اور دینی محفلوں میں بیٹھنا شروع کرو۔۔

    پھر دیکھو کہ یہی امریکہ آپ کے لوکل ائیر پورٹ پر بھی آپ کی ننگی تلاشی لیتی ہے کہ نہیں۔
    اور یہی لوگ آپ کو انتہا پسند اور شدت پسندوں کی لسٹ میں ڈالتے ہیں کہ نہیں۔۔


    میں ایک ایسے بندے کو جانتا ہوں۔۔ جو امریکہ میں محض دعوت تبلیغ سے وابستہ ہوا۔۔
    اور امریکیوں نے اس کا پیچھا یہاں تک یعنی پاکستان تک کیا۔۔ اور اس کے گھر والوں کو پریشان کیا۔۔ اور گرفتار بھی کرلیا۔۔
    یہ امریکہ کی اسلام دشمنی نہیں ہے تو کیا۔ ہے۔۔

    اور آخر میں میں آپ کو چیلنج کرتا ہوں۔۔
    آپ کسی بھی پلیٹ فارم پر۔۔ آزادانہ ووٹنگ کا اہمتمام کریں۔۔ دنیا بھر میں امریکہ سے باہر کسی بھی پلیٹ فارم پر۔۔
    اور اس میں صرف دو چیزوں پر لوگوں سے ووٹ لیں۔۔
    کہ امریکہ منصف ہے کہ ظالم۔۔
    امریکہ دہشت گرد ہے یا دہشت گردوں کو ختم کرنے والا۔۔

    میرے دوست۔۔ آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی جب آپ کو معلوم ہوگا کہ دنیا بھر میں۔۔ مذہب سے ہٹ کے ۔۔ کھربوں لوگ۔۔ امریکہ کو ظالم مانتے ہیں کہ نہیں۔۔

    بہر حال یہ موضوع ایسا موضوع ہے۔۔کہ یہ ختم ہونے والا نہیں۔۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو دین کی سمجھ اور تڑپ عطا فرمائے۔۔ اور اللہ تعالیٰ آپ کو اسلام کی صحیح سوچ عطا فرمائے۔۔



    آپ کو امريکہ کے بارے ميں بہت زيادہ غلط فہمياں ہیں۔ کيا آپ جانتے ہیں کہ امريکہ ايک ايسا ملک ہے جہاں پر کئ ميلين مسلمان کام کرتےاور بستے ہيں؟ ان کے علاوہ جو امریکہ میں پیدا ہوئے ہيں، بہت سے امریکی مسلمان دنیا بھر کے 80 ممالک سے آۓ ہيں۔ کسی دوسرے ملک ميں اس طرح سے مسلمانوں کی خوبصورت اور منفرد برادری کہيں نہيں ہے، شايد سعودی عرب کے متوازی ہے جہاں 2 ميلين سے زائد مسلمان دنيا بھر کے 100 سے زائد ممالک سے خج کی ادائيدگی کے ليے جمع ہوتے ہيں۔
    آپ يقين کريں يا نہ کریں ہم سٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے اندر بغير کسی رکاوٹ يا دباو کے باقاعدگی سے نماز پڑھتے ہيں اسی طرح2002 سے
    پنٹاگان ميں مسلمان باقاعدگی سے نماز ادا کرتے ہیں۔ يہ سلسلا پورے امريکہ ميں جاری ہے۔ ميں کچھ ويڈيوز لنکس پوسٹ کررہے ہيں۔ آپ ان ويڈيوز کو ديکھ کر خود اندازہ کريں۔
    http://www.youtube.com/watch?v=L0BSmkktgLI

    http://www.youtube.com/watch?v=JUXfi...OGidjKk2Aa4%3D


    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



  6. #42
    dilbarkhana is offline Senior Member+
    Last Online
    8th June 2012 @ 06:41 AM
    Join Date
    08 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    36
    Threads
    6
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    janab agent sb, agar amreeka humara dushman nahin hay tu phir maloon jones ko quran jalanay se keyon nahin roka???????????

  7. #43
    zulfikar_DOT is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2012 @ 06:47 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Washington DC
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    Quote dilbarkhana said: View Post
    janab agent sb, agar amreeka humara dushman nahin hay tu phir maloon jones ko quran jalanay se keyon nahin roka???????????




    امريکی حکومت نے واضع طور پر کہا ہے کہ قران پاک جلانے کا فيصلہ قہرناک اورغلط تھا۔ اس پادری کا اصل مقصد مقدس کتاب کو جلا کر سستی شہرت حاصل کرنا تھا۔ يہ کسی بھی حوالے سے اکثريتی امريکہ کے مسلمانوں اور اسلام کے حوالے سے عمومی احترام پر مبنی جذبات کی نمايندگی نہيں کرتا۔ مقدس کتاب کی بے حرمتی کے اس عمل کی امريکہ بھر کے عوام، اعلی امريکی حکام بشمول صدر اوبامہ اور دیگرمذہبی سکا لروں نے شديد مذمت کی ہے۔



    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



  8. #44
    Abu Dajana's Avatar
    Abu Dajana is offline Senior Member+
    Last Online
    4th July 2015 @ 04:21 PM
    Join Date
    21 Oct 2011
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    602
    Threads
    28
    Credits
    965
    Thanked
    131

    Default

    Quote zulfikar_DOT said: View Post



    آپ کو امريکہ کے بارے ميں بہت زيادہ غلط فہمياں ہیں۔ کيا آپ جانتے ہیں کہ امريکہ ايک ايسا ملک ہے جہاں پر کئ ميلين مسلمان کام کرتےاور بستے ہيں؟ ان کے علاوہ جو امریکہ میں پیدا ہوئے ہيں، بہت سے امریکی مسلمان دنیا بھر کے 80 ممالک سے آۓ ہيں۔ کسی دوسرے ملک ميں اس طرح سے مسلمانوں کی خوبصورت اور منفرد برادری کہيں نہيں ہے، شايد سعودی عرب کے متوازی ہے جہاں 2 ميلين سے زائد مسلمان دنيا بھر کے 100 سے زائد ممالک سے خج کی ادائيدگی کے ليے جمع ہوتے ہيں۔
    آپ يقين کريں يا نہ کریں ہم سٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے اندر بغير کسی رکاوٹ يا دباو کے باقاعدگی سے نماز پڑھتے ہيں اسی طرح2002 سے
    پنٹاگان ميں مسلمان باقاعدگی سے نماز ادا کرتے ہیں۔ يہ سلسلا پورے امريکہ ميں جاری ہے۔ ميں کچھ ويڈيوز لنکس پوسٹ کررہے ہيں۔ آپ ان ويڈيوز کو ديکھ کر خود اندازہ کريں۔
    http://www.youtube.com/watch?v=L0BSmkktgLI

    http://www.youtube.com/watch?v=JUXfi...OGidjKk2Aa4%3D


    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    جناب اور باتوں کو چھوڑیں۔۔ یوں تو مکمل طور پر میڈیا امریکی اور اسرائیلی زبان بولتا ہے۔۔ بہر حال پھر بھی یہ لوگ اپنے جال میں پھنس جاتے ہیں۔۔۔کہ۔۔
    یوں آپ اپنی قید میں صیاد آگیا۔۔۔
    ۔
    ۔
    جس یو ٹیوب سے آپ نے مجھے لنک دئے ہیں۔۔ اسی یو ٹیوب پر تو امریکی بربریت کی لاتعداد ویڈیوز آپ کو نظر کیوں نہیں آتی۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=OtYD8...eature=related

    http://www.youtube.com/watch?v=_Dk3-4iSvtk

    http://www.youtube.com/watch?v=MH8WUHjo1ms

    امریکی ظلم کی داستانیں تو اتنی زیادہ ہیں۔۔ کہ ہمیں انتخاب میں پریشانی ہوتی ہیں کہ کس کو بیان کریں اور کس کو چھوڑیں۔۔

    کیا ریمنڈ ڈیوس۔۔۔
    کیا عافیہ صدیقی۔
    کیا ملا ضعیف۔۔
    کیا پاکستان میں ہونے والے تمام بم دھماکے اور تخریب کاری۔۔
    کیا ہمارے بڑے بڑے جید علماء کرام کی ٹارگٹ کلنگ۔۔
    کیا مساجد کو ہٹ کرنا۔۔
    کس کس چیز کے بارے میں ہم بتائیں۔۔۔
    کون کونسا ثبوت ہم پیش کریں۔۔؟؟؟
    ویسے میں سمجھتا ہوں کہ آپ کو بھی حقیقت کا پتہ ہے۔۔ مگر بات دراصل یہ ہے۔۔ کہ آپ ہر بات کو امریکہ کے حق میں لے جانے کا معاوضہ جو لے رہے ہیںَ۔۔۔

  9. #45
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    3rd May 2024 @ 11:56 AM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default


    /b

  10. #46
    dilbarkhana is offline Senior Member+
    Last Online
    8th June 2012 @ 06:41 AM
    Join Date
    08 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    36
    Threads
    6
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default



    Abudajana - ap nay theek keha ha. Pakistan mein logon ko katny raymond davis jese logoon ka samna karna pary ga?
    al qaida aur ttp ko kas na support de ha?
    ajakal ap ka puppet president osama ke moot ka gany gata phir raha ha. es ko atne sharm nahin ate ka ttp ko support karna band kar day.
    zulikar sb, en sawalon ka jawab do. tum dehshat garde dehshat garde karty phirty ho. abbottabad mien a kar pakistan par attack karna dehsaht garde nehin ha keya? tumhary mulk mein es tarh koi a kar humla kary to tumhar keya jawab ho reaction ho ga?


  11. #47
    zulfikar_DOT is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2012 @ 06:47 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Washington DC
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    [QUOTE=Abu Dajana;3290370][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Navy"][SIZE="6"][CENTER]

    جناب اور باتوں کو چھوڑیں۔۔ یوں تو مکمل طور پر میڈیا امریکی اور اسرائیلی زبان بولتا ہے۔۔ بہر حال پھر بھی یہ لوگ اپنے جال میں پھنس جاتے ہیں۔۔۔کہ۔۔
    یوں آپ اپنی قید میں صیاد آگیا۔۔۔
    ۔
    ۔



    آپ جانتے ہیں کہ جو ويڈيوز ميں نے پوسٹ کی ہيں کہ ان ميں سے ايک اس پاکستانی چینل نے تيار کی ہے جواکثر امريکی حکومت کی پاليسيوں پر تنقيد کرتا ہے؟
    کيا آپ ان نمازيوں کے بیانات کی بھی ترديد کريں گے جنہوں نے اس مسجد ميں کھڑے ہو کر بات کی؟

    باقی سوالوں کا جواب ايک ايک کر کے بعد ميں دوں گا لیکن اس وقت میڈيا کے حوالے سے بات کرتے ہیں، آپ کو شايد علم نہ ہو لیکن امريکی حکومت قومی اور بین الاقوامی میڈیا کو کنٹرول نہيں کرتی ہے اور نہ ہی اس پر کوئ اثرورسوخ ہے ۔ امريکی قانون کے مطابق امريکی حکومت کو کسی بھی قسم کے ميڈيا کے ادارتی صفحات میں مداخت کرنے کا حق نہیں ہے بشرطہ کہ وہ تشدد کو فروغ نہ ديں ۔ لہذا اگر آپ کا بيان درست ہوتا تو تمام میڈيا ہمارے حق ميں لکھتے اور ميں يہاں پر غلط اور بناوٹی کہانيوں کا جواب نہ دے رہا ہوتا۔ اس کے علاہ امريکہ کے اندر کئ ايسے اخبارات اور نيوز چينلز ہیں جو امريکی حکومت کی پاليسیوں کو اکثر تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔


    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



  12. #48
    zulfikar_DOT is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2012 @ 06:47 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Washington DC
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    Quote abu dajana said: View Post



    امریکی ظلم کی داستانیں تو اتنی زیادہ ہیں۔۔ کہ ہمیں انتخاب میں پریشانی ہوتی ہیں کہ کس کو بیان کریں اور کس کو چھوڑیں۔۔

    کیا ریمنڈ ڈیوس۔۔۔



    ہم نے ہميشہ يہ بات کہی ہے کہ وہ ايک افسوس ناک واقعہ تھا اور زندگيوں کا ضياع المناک تھا۔ لیکن امريکہ نے پہلے دن سے ہی کہا تھا کہ ريمنڈ ڈيوس کو معیاری بین الاقوامی معاہدوں کے تحت سفارتی استثنی حاصل تھی۔ اس کيس کا فيصلہ پاکستانی قانون کے عين مطابق اور پاکستانی خودمختاری سے متعلق احترام کو ملحوظ رکھتے ہوۓ کيا گيا۔

    امريکہ نے پہلے دن سے ہی کہا تھا کہ ريمنڈ ڈيوس کو معیاری بین الاقوامی معاہدوں کے تحت سفارتی استثنی حاصل تھی۔ امريکہ سميت دنيا بھر ميں ايسی کئ مثالیں موجود ہيں جب سفارت کاروں نے اپنے سفارتی عہدے کی بنياد پر کاميابی سے سفارتی استثنی جاصل کی ہے۔
    شايد آپ کے علم يہ بات نہ ہو ليکن سفارتی استثنی ايک قانونی استثنی ہوتی ہے جو کہ بین الاقوامی طور پر حکومتوں کے مابين ايک معاہدہ ہوتا ہے، جس کا مقصد دوسرے ملک کے سفارت کاروں کے خلاف میزبان ملک کے قوانین کے تحت مقدمہ نہیں چلايا جا سکتا ہے اور نہ ہی پراسیکیوشن کی جا سکتی ہے چاہے جتنا بڑا جرم کيوں نہ ہو البتہ ان کو ملک سے نکالا جا سکتا ہے۔

    آپ اس بات کو بھی نظر انداز کر رہے ہيں کہ اس کيس کا فيصلہ پاکستانی قانون کے عين مطابق اور پاکستانی خودمختاری سے متعلق احترام کو ملحوظ رکھتے ہوۓ کيا گيا تھا۔

    اس کے علاوہ يہ بھی بتاتا چلوں کہ
    متعين طريقہ کار کے مطابق ڈيپارٹمنٹ آف جسٹس نے لاہور ميں پيش آنے والے واقعے کے حوالے سے تفتيش جاری رکھی ہوئ ہے



    ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


Page 4 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 25
    Last Post: 9th December 2015, 08:31 AM
  2. America Ka Jaiza / A view on America
    By Mohammed Ishaq in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 11
    Last Post: 9th December 2015, 08:29 AM
  3. Acha America or Bura America?
    By Mohammed Ishaq in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 11
    Last Post: 9th December 2015, 08:29 AM
  4. Israel ka zulm aor America ki bay hisi???
    By ikram62 in forum Baat cheet
    Replies: 8
    Last Post: 7th June 2010, 11:17 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 8th April 2009, 12:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •