امید ہے کہ تمام دوست اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے
تو دوستو آج ایک اور گیم کے ساتھ حاضر ہواہوں۔یہ ان دوستو کیلئے ہے جن کا پی سی کافی ہیوی قسم کا ہےاور ان کو گیمز کھیلنے کا بہت شوق ہے۔
یہ بھی ایک ایکشن گیم ہے جو امید ہے دوست کافی پسند کریں گے۔
Supreme.Commander.2.(2010/MULTi7/PROPHET)
Year: 2010 l Platform: PC l Language: English l Developer: Gas Powered Games l Publisher: Square Enix l 5.14 GB
Genre: Strategy (Real-time) / 3D
یہ کل 11 پارٹ پر مشتمل ہے جو کہ سب ڈاؤنلوڈ کر کہ ایکسٹریکٹ کرنے کا بعد ایک ہی ہوجائیں گے۔اور ہاں اس کیلئے انٹرنیٹ کنکشن کا ہونا بھی ضروری ہے تاکہ وقتافوقتا یہ اپڈیٹ ہوتی رہے۔
تو ڈاؤنلوڈ کریں اور موجیں کریں اور ہمیں اپنی دعاؤں میں رکھیں یاد۔
اللہ حافظ۔
System Requirements:
OS: Windows XP/Vista/Windows 7
Processor: 2.6 GHz Dual Core AMD or better
Memory: 1GB RAM (XP) 1.5GB RAM (Vista/Windows 7)
Video:256 MB VRAM DX9 compliant with Pixel Shader 3.0
DirectX Support: DirectX 9.0
Sound: No accelerated sound hardware required
Hard Drive: 8.5 GB, for full install
Internet Connection: Cable/Broadband
Bookmarks