Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 25

Thread: Question From Engineers and Non Engineers..(2)

  1. #1
    Dr Mechanical's Avatar
    Dr Mechanical is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2023 @ 04:24 PM
    Join Date
    27 Sep 2009
    Location
    Lahore
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,243
    Threads
    108
    Credits
    127
    Thanked
    148

    Default Question From Engineers and Non Engineers..(2)

    اگر ایک جہاز بحیرہ منجمد کے اوپر پرواز کرتا ہے.
    اس کے آس پاس اور پچیس میل کی اونچائی پہ درجہ حرارت منفی میں ہے
    پھر بھی جہاز کے ڈھانچے کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر کیوں رہتا ہے
    کیا اس کا درجہ حرارت صفر سے پانچ یا دس کے درمیان نہیں رہ سکتا کیوںکہ وہ منفی چالیس ڈگری سینٹی گریڈ کی سردی میں سفر کر رہا ہوتا ہے.

    آخر کیوں
    ثابت کریں


  2. #2
    Dr Mechanical's Avatar
    Dr Mechanical is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2023 @ 04:24 PM
    Join Date
    27 Sep 2009
    Location
    Lahore
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,243
    Threads
    108
    Credits
    127
    Thanked
    148

    Default

    چلیں ہنٹ بھی دے دیتے ہیں۔
    لوہا میں سے بجلی پاس کریں تو بہت تیزی سے ہوتی ہے۔
    Means Good Conductor of Electricity

  3. #3
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Senior Member
    Last Online
    11th November 2018 @ 08:22 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    80
    Thanked
    227

    Default

    CONDUCTION ke amal se uss ka temprature high rehta he qk uska enguine hararat kharaj krta he..jis k bayes itni thand k bawajud us k dhanche ka temprature kam nahi hota.or ELECTRICITY ki waja se ELECTRON wires me tezi se grdish karte hen or harart kharij karte hen..
    [CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
    :yahoo:[/CENTER]

  4. #4
    Dr Mechanical's Avatar
    Dr Mechanical is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2023 @ 04:24 PM
    Join Date
    27 Sep 2009
    Location
    Lahore
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,243
    Threads
    108
    Credits
    127
    Thanked
    148

    Default

    Quote shahidrasool said: View Post
    conduction ke amal se uss ka temprature high rehta he qk uska enguine hararat kharaj krta he..jis k bayes itni thand k bawajud us k dhanche ka temprature kam nahi hota.or electricity ki waja se electron wires me tezi se grdish karte hen or harart kharij karte hen..
    میں یہ نہیں کہوں گا کہ جواب آپ کا ٹھیک نہیں ہے۔
    ٹھیک ہے پر اتنا نہیں
    کیونکہ اڑتے وقت جب ٹیک آن کیا جہاز نے تو اُس وقت درجہ حرارت نارمل تھا۔اڑتے وقت انجن کی حرارت سے بڑھ کر چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ہو گیا۔لیکن اگر ہیٹ کنڈکٹر ہے لوہا تو اسی طرح کولنگ کنڈکٹر بھی ہے ۔اور کولنگ بھی منفی چالیس کی پڑ رہی ہے۔ پھر کیا خیال ہے جہاز کا درجہ حرارت اگر منفی چالیس نہیں تو منفی پانچ یا دس تو ضرور ہونا چاہیے۔ لیکن ہوتا نہیں۔ وجہ؟؟

  5. #5
    Ali Raza Asghar's Avatar
    Ali Raza Asghar is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd August 2016 @ 01:29 PM
    Join Date
    04 Dec 2009
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    1,403
    Threads
    44
    Credits
    53
    Thanked
    133

    Default

    because air is an insulator

  6. #6
    Imranlibra1398's Avatar
    Imranlibra1398 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th December 2013 @ 11:54 AM
    Join Date
    17 Nov 2009
    Age
    45
    Posts
    339
    Threads
    28
    Credits
    1,097
    Thanked
    37

    Default

    Friction of the Atmosphere due to high speed

  7. #7
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    !السلامُ علیکم
    بھائی رگڑ کی وجہ سے بھی تو حرارت پیدا ہوتی ہے
    توانائی کو تو نہ ہی پیدا کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی ختم کیا جا سکتا ہے
    اس کو تو صرف ایک فارم سے دوسری فارم میں*منتقل کیا جا سکتا ہے
    فرض کریں کہ ایک پستول سے جب اوپر ہوا میں فائر کیا جائے تو
    یہ عمل دو قسم کی توانائیوں کا مجموعہ ہو گا
    Kinetic energy & Potential energy
    جب فائر پستول سے نکلا تو گولی نکلنے سے پہلے بلکل ٹھنڈی تھی اور ایک مقام پر پہنچنے کے بعد
    ایک خاص وقت کے بعد بھی بلکل ٹھنڈی ہو گئی
    جب گولی ہوا میں جانا شروع ہوئی تو حرکی توانائی اپنے عروج پر تھی اور مخفی توانائی صفر سے شروع ہو گئی
    اور جب گولی نیچے آنا شروع ہوئی تو حرکی توانائی صفر سے شروع ہوئی اور مخفی توانائی اپنے عروج پر پہنچ گئی
    لیکن ان دونوں کے نتیجے میں*گولی گرم ہی رہی
    اب آتے ہیں آپ کے جواب کی طرف
    ہوائی جہاز جس رفتار سے سفر کر رہا ہےتو حرکی توانائی کی وجہ سے جہاز کا درجہ حرارات چالیس ڈگری پر برقرار رہے گا کیونکہ جہاز کو جس رفتار سے چلائیں گے اُس کے نتیجے میں اُس کا درجہ حرارت کم یا زیادہ ہو گا
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

  8. #8
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    !السلامُ علیکم
    بھائی رگڑ کی وجہ سے بھی تو حرارت پیدا ہوتی ہے
    توانائی کو تو نہ ہی پیدا کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی ختم کیا جا سکتا ہے
    اس کو تو صرف ایک فارم سے دوسری فارم میں*منتقل کیا جا سکتا ہے
    فرض کریں کہ ایک پستول سے جب اوپر ہوا میں فائر کیا جائے تو
    یہ عمل دو قسم کی توانائیوں کا مجموعہ ہو گا
    Kinetic energy & Potential energy
    جب فائر پستول سے نکلا تو گولی نکلنے سے پہلے بلکل ٹھنڈی تھی اور ایک مقام پر پہنچنے کے بعد
    ایک خاص وقت کے بعد بھی بلکل ٹھنڈی ہو گئی
    جب گولی ہوا میں جانا شروع ہوئی تو حرکی توانائی اپنے عروج پر تھی اور مخفی توانائی صفر سے شروع ہو گئی
    اور جب گولی نیچے آنا شروع ہوئی تو حرکی توانائی صفر سے شروع ہوئی اور مخفی توانائی اپنے عروج پر پہنچ گئی
    لیکن ان دونوں کے نتیجے میں*گولی گرم ہی رہی
    اب آتے ہیں آپ کے جواب کی طرف
    ہوائی جہاز جس رفتار سے سفر کر رہا ہےتو حرکی توانائی کی وجہ سے جہاز کا درجہ حرارات چالیس ڈگری پر برقرار رہے گا کیونکہ جہاز کو جس رفتار سے چلائیں گے اُس کے نتیجے میں اُس کا درجہ حرارت کم یا زیادہ ہو گا

  9. #9
    Dr Mechanical's Avatar
    Dr Mechanical is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2023 @ 04:24 PM
    Join Date
    27 Sep 2009
    Location
    Lahore
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,243
    Threads
    108
    Credits
    127
    Thanked
    148

    Default

    جی تو بھائی یہی میں پوچھ رہا ہوں کہ کس وجہ سے ٹمپریچر زیادہ رہتا ہے۔ حرکی توانائی جس آپ ذکر کر رہے ہیں وہ پیدا ہوتی ہے ذرات کے ٹکرانے کی وجہ سے۔ جب ذرات کا ہی درجہ حرارت منفی چالیس ہے تو جہاز کو تو برف میں تبدیل ہونا چاہیے۔

  10. #10
    Dr Mechanical's Avatar
    Dr Mechanical is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2023 @ 04:24 PM
    Join Date
    27 Sep 2009
    Location
    Lahore
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,243
    Threads
    108
    Credits
    127
    Thanked
    148

    Default

    Anyone????

  11. #11
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Senior Member
    Last Online
    11th November 2018 @ 08:22 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    80
    Thanked
    227

    Default

    Quote Dr Mechanical said: View Post
    Anyone????
    i am waiting for right answer...

  12. #12
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote dr mechanical said: View Post
    جی تو بھائی یہی میں پوچھ رہا ہوں کہ کس وجہ سے ٹمپریچر زیادہ رہتا ہے۔ حرکی توانائی جس آپ ذکر کر رہے ہیں وہ پیدا ہوتی ہے ذرات کے ٹکرانے کی وجہ سے۔ جب ذرات کا ہی درجہ حرارت منفی چالیس ہے تو جہاز کو تو برف میں تبدیل ہونا چاہیے۔
    بھائی جان، بے شک ہوا کا ٹمپریچر بہت کم ہے لیکن کیا آپ کو اپنے یخ بستہ ہاتھوں کو آپس میں رگڑ کر گرم کرنے کا کوئی تجربہ نہیں ہے ؟؟؟؟؟
    دونوں ٹھنڈے ہاتھوں کو آپس میں رگڑ کر گرم کیا جا سکتا ہے تو ہوا اور جہاز کی باڈی آپس میں رگڑ کھا کر گرم کیوں نہیں ہو سکتے ؟؟؟؟؟

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •