Great Work Bro
Kafi mehnat sy tiaar karda tutorial..!
Thanks for sharing with us..!
................
بہت عمدہ تھریڈ ہے
آپ نے کافی تفصیل سے بلینڈ موڈ کا استعمال سکھایا ہے۔
شکریہ اس تھریڈ کے لیے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امجد بھائی بہت ہی عمدہ شئیرنگ
بلینڈ موڈ کے بارے میں اتنے آسان طریقے سے سمجھایا کہ کوئی ابہام باقی نہیں رہا۔۔۔
ویلڈن برادر اعلی شئیرنگ
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
آپ کا تھریڈ بہت اچھا ہے اس کافی دوستوں کو فاءدہ حاصل ہو گا کیونکہ فوٹو شاپ میں اس کی کافی اہمیت ہے ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ بہتر ین ایک آپشن کو اتنے بہترین طریقے سے سمجھایا
ایک ایک اسٹیپ
بہت عمدہ کا م جزاک اللہ
واہ ۔۔۔
لاجواب شئیرنگ اور بہت ہی عمدہ انداز میں سمجھایا ہے آپ نے۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
سب سے پہلے آپ کا تہہ دل سے شکریہ
یقینً آپ کو اس پوسٹ کی ترتیب میں کافی وقت و محنت ہوئی ہے
جس کا صرف اندازہ کیاجاسکتا ہے ۔کیوں کے محنت تو آپ نے کی ہے ۔
اللہ تعالی جل جلالہ سے میری التجا ہے کہ آپ کی اس محنت سے دوسرے کو فائدہ پہنچائے
اور آپ کے اس کام کو قبول فرمائے ۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے ۔
اور آپ کو اس فن کا ماہر بنادے جس کی آپ کو ضرورت ہے
جزاک اللہ العظیم جل جلالہ۔
بہت ہی شاندار اور بہترین ٹیٹوریل تھریڈ ہے آپ کا
ویری ویلڈن برادر بہت مزاہ آیا سیکھنے کو ملا
اللہ پاک آپ کو ایسے ہی سکھاتے رہنے والا بنائے رکھیں آمین ثم آمین
Bookmarks