ikram62 said:
عربی میں ایک مقولہ ہے کہ
الآن جئت بالحق
یعنی اب تم حق پر اتر آۓ
یعنی اب درست کام کیا. ہاہاہا..
یہ لنک صحیح ہے آپ پلیز اس کو تھریڈ میں اپ ڈیٹ کریں کیونکہ وہ پہلا والا مجھے ٹھیک نہیں لگتا.
In the end thank you very much my dear for sharing such a nice dictionary.
Bookmarks