Results 1 to 3 of 3

Thread: سجددے کے احکامات

  1. #1
    Sherazyamin's Avatar
    Sherazyamin is offline Advance Member
    Last Online
    26th April 2024 @ 05:43 PM
    Join Date
    21 May 2011
    Location
    Lahore
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    2,082
    Threads
    574
    Credits
    396
    Thanked
    197

    Thumbs up سجددے کے احکامات

    Attached Images Attached Images        

  2. #2
    qarihassan's Avatar
    qarihassan is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2021 @ 11:42 PM
    Join Date
    27 Apr 2009
    Location
    Madinah Monawwr
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,570
    Threads
    111
    Credits
    1,271
    Thanked
    582

    Default

    عورتوں کے بازوں بچھانے کے بارے میں علماء کا اختلاف ہے، اس لیئے ایسے مواقع پر احادیث نہیں ،بلکہ صحابہ تابعین اور علماء کے اقوال پیش کرنے چاہیے، کیونکہ حدیث کو سمجھنا ہر ایک آدمی کے بس کی بات نہیں، اس طرح حدیث کو پیش کرنے کے مطلب ہے کہ جس کی جو سمجھ میں آئے وہ دین ہے،جب کہ دین وہ ہے جو اللہ کی طرف سے اتارا گیا ہے، اس دین کو کون سمجھتا ہے؟اس کا جواب بھی حدیث میں موجود ہے : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علماء انبیاء کے وارث ہوتے ہیں۔
    اب ورثاء جو بات کہیں گے وہ قابل قبول ہو گی؟یا پھر وہ جو لوگوں کےذہنوں میں ہے؟
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے صرف 3،4 صحابہ کو ہی فتوی دینے کی اجازت دی تھی،یہ جانتے ہوئے بھی کہ سب صحابہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں ہی رہیں ہیں،معلوم ہوا کہ دین سمجھنا کسی کسی کو آتا ہے، ہر ایرے غیرے کو دین کا سمجھ دار نہیں سمجھ لینا چاہیے ، بلکہ اس میں وہی صفات مدنظر رکھنی چاہیں جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے رکھیں،اور اندازہ کیجئے کہ مدینہ منورہ میں موجود ہزاروں صحابہ میں سے صرف تین،چار صحابہ،حالانکہ ان میں کتنے کتنے جلیل القدر صحابہ بھی موجود تھے۔ اس لیے ہر کسی کو احادیث پیش نہیں کی جاتیں،بلکہ مسائل میں صحابہ ،تابعین اور علماء کے اقوال ذکر کیے جاتے ہیں
    آئندہ احتیاط کیجئے گا،اور اس میں خاص طور پر مسئلہ والا پیج ہٹا دیجئے ،کیونکہ پیچھے والے مسئلوں میں تو ائمہ کے اقوال بڑی دلیری سے پیش کئے گئے ہیں ،اور انہی علماء کے اقوال سجدہ والے مسئلے میں چونکہ مؤلف کے خلاف ہیں اس لیے انہیں ذکر نہیں کیا،اور دین کی بات چھپانا گناہ ہے۔
    اس لئے آپ اس صفحہ نمبر 150 کو ڈیلیٹ کر دیجے،باقی ٹھیک ہے۔
    جزاک اللہ خیرا

  3. #3
    Sherazyamin's Avatar
    Sherazyamin is offline Advance Member
    Last Online
    26th April 2024 @ 05:43 PM
    Join Date
    21 May 2011
    Location
    Lahore
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    2,082
    Threads
    574
    Credits
    396
    Thanked
    197

    Default

    شکریہ

Similar Threads

  1. انار کا جوس پینے سے چہرے کی رنگت
    By KABEER_ALI in forum Health & Fitness
    Replies: 31
    Last Post: 21st April 2022, 10:44 PM
  2. حج کے مقامات اور اسکی اصطلاحیں
    By Fatima Iqbal in forum Hajj 2023
    Replies: 18
    Last Post: 5th October 2013, 04:36 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 29th October 2009, 03:19 PM
  4. شراب کے نقصانات
    By Real_Light in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 10th June 2007, 11:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •