pic ma dekh k batain k asa q hota hai kis waja se
pic ma dekh k batain k asa q hota hai kis waja se
kuch b use karo asa ho jata hai waja
koi b program use karo ata hai asa he wo b itni jaldi
آپ کے سسٹم میں اچھا سا وائیرس ہے جس کو سسٹم پر سے صاف کرنے کی ضرورت ہے۔ یا تو آپ اپنے پوری ہارڈ ڈیسک کو فارمیٹ کر لیں اور ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد سب سےپہلے اینٹی وائیرس انسٹال کرکے کام شروع کریں ۔آپ کے سسٹم کی ہارڈ ڈیسک کا سائز اگر چھوٹا ہے تو زیادہ سے زیادہ اس کے دو پارٹیشن کریں۔پھر انشاء اللہ یہ ایرر نہیں آئے گا۔ اس کو صاف کرنے کے اور بھی طریقے ہیں مگر آپ کے لیے یہ ہی بہتر رہے گا
Bookmarks