اگر کسی بات کی وضاحت درکار ہوتو معلوم کر سکتے ہیں اور پی ایم بھی کرسکتےہیں انشاءاللہ جلد کلاس 6 میں ملاقات ہوگی اُس میں ہم اپنا مینو ڈیزائن کریں گے (کوڈ لکھ کر )۔
اگر کسی بات کی وضاحت درکار ہوتو معلوم کر سکتے ہیں اور پی ایم بھی کرسکتےہیں انشاءاللہ جلد کلاس 6 میں ملاقات ہوگی اُس میں ہم اپنا مینو ڈیزائن کریں گے (کوڈ لکھ کر )۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
جو دوست اس سوفٹ وئیر میں کام کرنا چاہتے ہونگے اُن کے لئے آپ کا یہ ٹیٹوریل کسی نعمت سے کم نہیں ہوگا
اللہ جی سب دوستوں کے علم میں اضافہ فرمائیں آمین
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کلاس ہے
میں نے تو ارادہ کیا ہے
کہ جب آپ کی کلاسس مکمل ہوجائے تو
سب کلاسیں اکٹھی کرکے میں پورا ایک ساتھ سیکھنے کی کوشش کروں گا
جزاک اللہ حسیب عالمگیر بھائی
دوستوں آپ کے کلاس پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
http://www.itdunya.com/t306867/
http://www.itdunya.com/t304561/
http://www.itdunya.com/t305289/
آپ کا کام دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ کافی محنت کی ہے، شکریہ
راہی بھائی پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ
FoxPro Software Net Par Available hain tu link send kardain
آپ مائیکرو سوفٹ کی سائٹ سے فری میں فوکس پرو 9 ڈاون لوڈ کر لیں
بازار سے ڈیٹا بیس کی سی ڈی لے لیں
اس میں
Foxpro 2.6 dos
مل جائے گا
آسانی سے
میں تلاش کرتا ہوں مل گیا تو لنک سینڈ کر دونگا
foxpro 2.6 dos software free download
آپ یہ کاپی کر کے گوگل میں لکھ دیں
آپ کو آسانی سے مل جائے گا
میں نے چیک کر لیا ہے
ایک دوست نے اس سوفٹ وئیر کا لنک مانگا ہے
اس کے لئے مندرجہ بالا رہنمائی کافی ہے
اگر پھر بھی کوئی مسلہ ہے تو شئیر کرے
Bookmarks