اسلام وعلیکم
جناب میرے پاس
nokia 70
ہے
اسکے کارڈ میں مجھسے سکیورٹی کوڈ لگ گیا ہے میں بھول گیا ہوں کوئی مجھے بتاۓ ک کیا حل ہے اسکا کارڈ میں میرا کام کا سامان ہے بھائ پلیز میری مدد کرو میں انتظار کر رہا ہوں آپکے جواب کا

ارے بھائی میرے کوئی تو جواب دو میرے سوال کا کوئی ہلپ کرو میری یار آپ سب کا دوست ہوں اس کا حل بتاؤ پلیز
بھائی کہاں گے سب کوئی تو جواب دو مجھے
install f explore in your phone.
After installing follow the steps:
1. Open FExplorer and access the c: drive.
2. There u will find a file named ‘mmcstore’
3. Rename the file to: ‘mmcstore.txt’
4. The file will now open in notepad
5. U will get your password written in the notepad file
بوہت شکریہ جناب آپ کا میں ٹرائی کرتا ہوں ابھی اور بتا تا ہوں
اپکا بوہت شکریہ میرے بھائی زبدست
Bookmarks