کیا حال ہے آپ سب دوستوں کا. امید ہے کہ ٹھیک ہوں گے
میں آپ کے لیے خالی جگہ لیکر آیا ہوں اس امید کے ساتھ کہ آپ لوگ جلد ہی جواب دیں گے. تو خالی جگہ ہے.
امجد طارق کا باپ ہے اور طارق امجد کے بیٹے کا___________ ہے

!وعلیکم السلام
امجد طارق کا باپ ہے اور طارق امجد کے بیٹے کا بھائی ہے
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Dada hai
Tariq ke Baap ka name Amjad hai na is liye us ka name 2nd time طارق امجد liya gaya hai
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Yani ki Amjad jo hai woh Tariq ka baap aor us ke Bete ka Dada hai
toba hy...!! jis swal k 1 sy zada drust jwab bn rhy hon tou unhy tsleem kr lena chahiye...!!
u kaha jay k jwab y b bn skta hy mgr mery mutabiq kuch or hy, koshish jari rkhain wghera wghera..!!!
khali jga main "NAAM" yani name b a skta hy...!
or y swal pehly b ho chuka hy cntst section main...!!
DADA hai
taraq amjad ka chacho hai yea taya
chacho ho ga yah taya abu ho ga in mai say ek ho ga
Bookmarks