how i can remove badsectors from my hard disk(think pad ibm x31)???
how i can remove badsectors from my hard disk(think pad ibm x31)???
how u know kay ap ki hard me bad sector hain kiya ap batayein gay brother
[CENTER]
http://www.itdunya.com/t318956/
ہارڈ ڈیسک کا سائز کیا ہے
اس کے آپ نے کتنے پارٹیشن بنائے ہیں
جب فل فارمیٹ کرتے ہیں تو بیڈ سیکٹر کس کس مقام پر آتے ہیں
اور کتنےہیں
اگر شروع میں ہیں تو۔۔شروع کا پارٹیشن چھوٹا بنا کر صرف بوٹ کرنے کے لیے جو فائلز ہوتی ہیں 5 ان کو کاپی کر لیں اور پورا پارٹیشن چھوڑ دیں
کسی دوسرے پارٹیشن میں جس میں بیڈ سیکڑ نہ ہوں ۔اس میں ونڈو انسٹال کر لیں
یہ سب سے بہتر رہےگا۔ویسے ۔۔سی پیپ بھی استعمال کر لیں۔ مگر یہ طریقہ سب سے بہتر اور پائیدار ہے
ٹرائی کریں
Software ka to mujhe nhe pata, hosakta he koi expert ap ko bata de.
Wese ap HDD ko low level yani normal format karein, agar format ho gaye to samhein bed sector remove hogaye,
--Tauseef - IT
--|MCSE|CCNA|
--
use Hirens boot cd us mein HDD Kay portion mein HDD Regenrator name ka softwere ayey ga uss sai Bad Sector remove ho sktay hayin
Bookmarks