میں نے ایک نام لکھا ہے کیلک میں مگر اس کو کورال ڈرا میں لے کے گیا تو اس کے جوڑ نظر آ رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ کیسے ختم ہوں گے؟؟؟
میں نے ایک نام لکھا ہے کیلک میں مگر اس کو کورال ڈرا میں لے کے گیا تو اس کے جوڑ نظر آ رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ کیسے ختم ہوں گے؟؟؟
میں نے کبھی ایسا کیا نہیں لیکن ایک تجربہ کر دیکھیں
ان کو ان گروپ کر کے دوبارہ گروپ کریں یا ویلڈ کی آپشن استعمال کر کے دیکھیں۔
بہتر مشورہ دیا ہے
بھائی آ پ نےSazub
nhe Sazub bhai is sy kam nhe bna
brother ap kelk mein konsa font use kia hai
ap Tuluth font use karein us say ye nai hoga
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic174981_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
ھی استعمال کر رہا ہوں Tuluth جناب
Success is Very Simple ,
First Deside What Do You Want & Then pay The Price To Make It Happen.
جی تو چیک کریں
Bookmarks