السلام علیکم دوستو۔
کیا حال ہیں۔ اُمید ہے کہ سب دوست اللہ کے فضل سے خریت سے ہوں گے۔
جو دوست ایڈوب فوٹو شاپ پہ کام کرتے ہیں۔ اور اُن کو نت نئی تصاویر بنانے
اور اُن کی بیک گرائونڈزاور فریم تبدیل کرنے کا شوق ہوتا ہے۔ یہ میرا آج کا تھریڈ اُن لوگوں کے لیے ہے۔
ایسی فریم کی کولیکشن دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں جو سب دوستوں کو انشاء اللہ پسند آئے گی۔70*سے*زیادہ*فریمز*ہیں۔*کچھ*سکرین*شارٹ*دے*رہا*ہو ں۔*مزے*کریں۔ اگر پسند آئین تو*thanks ضرور کہیے گا۔
اللہ حافظ۔
http://www.4shared.com/zip/CrOqO7eP/frames.html?
Bookmarks