میری سسٹم میں ونڈو ایکس پی انسٹال نہیں ہوتی
انسٹالیسن میں جہاں پہ جا ڈرائیو سلیکٹ کرنی ہوتی ہے وہاں ایرر آجا ہے
hard disk may be corupted etc etc
جب کہ میں اسی سسٹم پہ ونڈو سیون چلا رہا رہا ہوں
میں اپنے کمپیوٹر میں ونڈو ایکس پی بھی چلالنا چاہتا ہوں
پلیز میری مدد کریں
Bookmarks