السلام علیکم دوستوں
انسٹال کیا ہے ( 6 سے 7 اپ ڈیٹ) ۔Avast ver.7 آج میں نے
اب میں جب بھی آئی ٹی دنیا کی ویب سائٹ کھولتا ہوں تو منسلک وائرس کا پیغام مسلسل آرہا ہے۔اس وقت بھی ۔
پیغام کو غور سے خاص طور پر پاتھ کو دیکھ کر رہنمائی فرما ئیں کہ کیا کیا جائے۔
وائرس Deducted
کی آوازیں سن سن پریشانی ہورہی ہے۔جبکہ فائیر فوکس 10.0.2 استعمال کر رہا ہوں
Bookmarks