»-(¯`v´¯)-» (ITDunya Magazine Contest Winners Name) »-(¯`v´¯)-»
»-(¯`v´¯)-» (ITDunya Magazine Contest Winners Name) »-(¯`v´¯)-»
Last edited by Shehzad Iqbal; 26th February 2012 at 12:20 AM.
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
wah ji great
Muabrik ho Sb Winners ko
وعلیکم السلام
تمام جیتنے والوں کو میری طرف سے بہت بہت اور بہت ہی مبارک ہو
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
سب کو بہت بہت مبارک ہو
وعلیکم السلام
تمام ونرز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔۔
All the best .... Enjoy!!
meri taraf se tamam winners ko
تمام آئی ٹی ڈی ونر جیتنے والوں کو میری طرف سے بہت بہت اور بہت ہی مبارک ہو
جیتنے والے سب ہی ممبرز کو بہت بہت مبارک
اور ان سب ممبرز کا انتہائی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس
کونٹیسٹ میں حصہ لیا اور اپنے اپنے ریپلائے دئیے
انشا اللہ تعالی اگلے مہینے نئے سوالات کے ساتھ پھر ایک تھریڈ
آپ سب کے لئے لے کر آئیں گے تو ماہ مارچ کے میگزین کو اچھے سے
پڑھنا ہے آپ سب کو اور جس وقت کونٹیسٹ کے سوالات پوسٹ ہوں
پی ڈی ایف فائل کو بھول کر آن لائن صفحات کو چیک کرنا ہے
آپ سب ممبرز کا بہت بہت بہت شکریہ
Bookmarks