آپ سب کا بہت شکریہ
تھریڈ کلوز کیا جا رہا ہے
گوڈ لک
آپ سب کا بہت شکریہ
تھریڈ کلوز کیا جا رہا ہے
گوڈ لک
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
میرے حوالے کردیں ٹیم اگر اس طرح کا جو ٹیگ لگا ہوا ہے وہ نہ ہٹادیا تو سرعام جوتے مارے جائیں مجھے صرف ایک سال کے لئے مجھے ٹیم دے دیجئے فل اتھارٹی کے ساتھ پھردیکھئے کہ ورلڈ میں کس کا راج ہوتا ہے یہ ساری چیزیں پاور پلے سینئر کھلاڑیوں کی سیاست اور پیسے کی وجہ سے ہیں بھائی اور کچھ نہیں بہرحال آج کا میچ اسٹارٹ ہوتے ہی معلوم ہوجائے گا تھریڈ کو کلوز کرنے کا ٹائم ہوچکا ہے
تمام ہی ممبرز کا بے حد شکریہ پاکستان میچ ہار گیا کوئی بات نہیں لیکن میں ہمیشہ یہی سوچتا ہونکہ شاید میچ ہارنے کے بعد ہمارے ٹیم کے کرتا دھرتا کوئی تو اس ملک کے لئے کھیلنے کے بارے میں، جیتنے کے بارے میں بھی سوچے اس ہار کے بعد گوری چمڑی کا کوچ اپائنٹ ہوجائے گا کیونکہ ہم لوگ ہمیشہ سے گوری چمڑی کے غلام رہے ہیں اور رہیں گے ہمارے اپنے ملک میں اتنے ٹیلنٹڈ لوگ موجود ہیں لیکن ہمیں تو شوق ہے غیر ملکی کوچ رکھ کر بھاری تنخواہیں ادا کرنے کا تو ہوگا یہی جو میں لکھ رہا ہوں اس کے علاوہ مصباح صاحب بھی شاید ؟؟؟ باقی اللہ مالک ہے ، جب تک ہم ملک و قوم کے لئے نہیں کھیلے گے تو یہی ہوگا،قوم دعائیں مانگ مانگ کر مر جاتی ہے اور یہ لوگ؟؟؟؟؟ اور میں معذرت چاہونگا جو لوگ یہ کہیں یا سوچے کہ یہ ایک گیم تھا اور ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے بے شک ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے لیکن فائٹ کرکے ہارنا الگ بات اور کسی کو گیم بناکر دینا یہ بہت بڑا گیم ہوجاتا ہے ۔
ایک بار پھر تمام ممبرز کا بے حد شکریہ کہ انہوں نے اس کونٹیسٹ میں بھرپور حصہ لیا اور جنہوں نے پاکستان کو ووٹ دیا ان کا بھی شکریہ اور جنہوں نے انگلینڈ کو ووٹ کیا ان کا بھی شکریہ مقصد صرف اس تھریڈ کا اپنے فورم پر ہلا گلا اور تھوڑا جوش و خروش پیدا کرنا تھا کرکٹ کے حوالے سے، جس میں ہم سب کامیاب رہے ۔
میں بہت بہت بہت بہت شکریہ ادا کرنا چاہونگا شہزاد اقبال بھائی کا ، خرم فاروق بھائی کا اور درویش بھائی کا جنہوں نےآپ سب کے لئے اس کونٹیسٹ تھریڈ کو پیش کرنے اور پھر اس کی موڈریشن میں میرا بھرپور ساتھ دیا اور دیں گے رزلٹ فائنل کرنے تک انشا اللہ تعالی ، بے حد شکریہ بھائیوں ۔
شکریہ منیجمنٹ کا دل کی گہرائیوں سے جنہوں نے ہمیشہ کی طرح اپنے ممبرز اور سب سے بڑھ کر ٹیم کو سپورٹ کرتے وئے ونر رینک کے لئے اپنی طرف سے اس کونٹیسٹ تھریڈ میں دینے کا وعدہ کیا بہت بہت شکریہ منیجمنٹ ۔
انشا اللہ تعالی مارچ کے پہلے ہفتے یا دس مارچ تک اس تھریڈ کے ونرز کے ناموں کا اعلان کردیا جائے گا سب کا بہت بہت شکریہ
Last edited by Net-Rider; 5th March 2012 at 04:45 AM.
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہے بس ایک آدھ دن میں انشا اللہ تعالی رزلٹ کے بعد تھریڈ کی تیاری شروع ہوچکی ہے، عنقریب تھریڈ آپ کی نگاہوں کے سامنے ہوگا انشا اللہ تعالی جیتنے والے تمام ہی ونرز کو پیشگی مبارک باد اس ہی تھریڈ پر
یہ راز بھی کھلنے والا ہے کہ ونرز ہونگے کون سے دس نام جن کو ملے گا موبائل بیلنس اور ساتھ میں پندرہ دن کی مدت کے ئے آئی ٹی دنیا ونر رینک بس انتظار کی گھڑیاں چند باقی
Bookmarks