وعلیکم اسلام
بہت ہی اچھا سلسلہ ہے آمید ہے زیادہ سے زیادہ ممبر حصہ لے گے۔
عمران بھائی تھریڈ بنانے کا بہت شکریہ
وعلیکم اسلام
بہت ہی اچھا سلسلہ ہے آمید ہے زیادہ سے زیادہ ممبر حصہ لے گے۔
عمران بھائی تھریڈ بنانے کا بہت شکریہ
آپ کا ووٹ کہاں ہے برادر ریپلائے ہزاروں کیجئے لیکن ووٹ کرنا مت
بھولئے گا ووٹ اور ریپلائے یہ دونوں چیزیں آپ کو قرعہ اندازی میں
شامل کرائے گی برادر اور اس انعامی مقابلے کو میں اکیلا
نہیں لا رہا بھائیوں یاد رکھو شہزاد بھائی ، خرم بھائی اور درویش بھائی لوگ
میرے ساتھ ہیں اور سب سے بڑھ کر ونر رینک کے لئے منیجمٹ کل ملا کر بولا
جائے تو پوری ٹیم اور منیجمنٹ کی طرف سے یہ چانس دیا جارہا ہے بھائی
pakistan hi jeetay ga InshAllah...
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
دل تو میرا بھی کرتا ہے کہ پاکستان جیتے مگر حالات سے لگتا ہے انگلیڈ جیتے گا.
England jetay ga.
وعلیکم سلام
ویسے تو میں کرکٹ کا شوق نہیں رکھتا
اور نہ ہی دیکھتا ہوں
مگر پھر بھی یقین سے کہہ سکتا ہو کہ انگلینڈ ہی جیتے گا
pakistan jeetay ga
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لو جی دوستو تو پھر ہوجاؤ تیار ایک اور انعامی مقابلے کے لیے
تو جیسا کہ رائیڈر بھائی نے کہا کہ آپ لوگوں نے ووٹ پول بھی کرنا ہے اور ریپلائی بھی دینا ہے تو مقررہ مدت تک آپ لوگ خوب سوچ سمجھ کر (اگر کسی کے سٹے باز سے جان پہچان ہےتو مشورہ لازمی کرلیں)۔ریپلائی کردیں اور ان شاء اللہ تیسرے میچ کے بعد جیتنے والے ممبرز حاصل کرسکیں گے موبائل بیلنس اور ونر رینک۔
تو پھر دیر کس بات کی ہوجائے چیلنج
Bookmarks