آفریدی بھائی بہت بہت شکریہ۔
اب مسئلہ نہیں آ رہا ویسے اس دوران مجھے معلوم ہوا کہ میں آئی ٹی دنیا سے کتنا پیار کرتا ہوں دن میں کتنے مرتبہ ہی چیک کرتا تھا اور کتنا شدید انتظار کہ کب مسئلہ حل ہوگا۔