شکر الحمدُللہ
ماشاءاللہ ہمارا فورم جس قدر مشہور اور ترقی یافتہ ہے اُس کی بنا پر بد نظروں کی نظر لگتی رہتی ہے اور کچھ دل جلے اپنی کاروائیاں بھی کرجاتے ہیں ۔
لیکن شکر ہے اُس رب کا جس نے اس کے ہنر مندوں کو اس قابل بنایا کہ ہر طرح کی وار کی کاٹ کر جاتے ہیں
فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
Bookmarks