ڈیٹا بس جو آپ نے بنائی ہے وہ اور یہ فائل دونوں اپ لوڈ کرنا
میں اس کو چیک کر کے ارسال کردونگا
ڈیٹا بس جو آپ نے بنائی ہے وہ اور یہ فائل دونوں اپ لوڈ کرنا
میں اس کو چیک کر کے ارسال کردونگا
ok
اپ لوڈ کردو تاکہ میں اس کو آج چیک کر لوں
آج فوکس پرو کی آخری کلاس پیش کی جائے گی
bhai wo delet hogyi hy me dobara bna k kardeta hn khana kha k
آپ صرف ڈیٹا بیس بنا کر اس کا اسکرین شارٹ یہاں پر شئیر کردو ۔۔میں اس کو دیکھ کر فائل بنا دونگا پھر آپ اس کو پڑھ لینا کہ کام کیسے کیا ہے
اگر مناسب سمجھو تو
بھائی پچھلے دنوں ایک سوفٹ وئیر ملا تھا آپ کا سوفٹ وئیر ڈی کوڈ کرنے کے لیے مگر وہ اب نہیں مل رہا ہے۔کافی تلاش کیا ہے مگر کامیابی نہیں ملی اس لیے معذرت ہے
مجھے آپ کا کام یاد رہے گا جیسے ہی موقع ملا اس کام کو کرنے کی کوشش کرونگا
thek hy bhai me bhi thora busy hon software me de don agar kahen tu http://www.angelfire.com/de2/decompiler/
http://social.msdn.microsoft.com/For...b-0b8654cebe31
dekh len ap agar ap k kam aye tu me thora busy hon jese free hota hn me upload kar dondga jis me mujhe masla a arha hy ..
جی بہت بہتر
Bhai mene jahan tak bnaya hy me atach karta hn pics 2 Error Hen
آپ کو بہت بہت مبارک ہو بہت اچھا لگ رہا ہے
یہ جو پہلے والا ایرر ہے اس کمانڈ کے آگے * کا نشان لگا کر پھر چیک کریں * کا نشان 9 سے اوپر سیدھے ہا تھ پر جو ہے کی بورڈ پر لگائیں
دوسرے ایرر کے لیے آپ یہ کریں کہ اس پروگرام فائل کو اوپن کریں اور ۔۔۔کنٹرول +اے کو پریس کر کے کا پی کر لیں اور پھر ایک الگ فائل
menu.txt
بنا کر اس میں پیسٹ کر دیں اور وہ اس جگہ پر میرے لیے دیں تو میں اس کو چیک کر لیتا ہوں کہ کوئی اضافی کمانڈ پرنٹ ہو رہی ہے
Program apko deta hn dekh len
*shop
clear
deactivate windows all
set colo to R+
@ 1,19 say "W E L C O M E M Y N E W P R O G R A M"
@ 3,35 say " MAIN MENU"
set colo to
set colo to G+
@ 4,2 to 20,78 double
set colo to
*choice=0
@ 7,4 prompt ' Add Record '
@ 7,18 prompt ' Edit Record '
@ 7,33 prompt ' Search Record '
@ 7,50 prompt ' Print '
@ 7,58 prompt ' Reindexing '
@ 7,71 prompt ' Exit '
menu to choice
do case
case choice =1
deactivate windows all
do WINadd
deactivate windows all
case choice =2
do WINedit
deactivate windows all
case choice =3
do WINsearch
deactivate windows all
case choice =4
do WINprint
deactivate windows all
case choice =5
do reindex
deactivate windows all
case choice =6
clea
retu
endcase
enddo
Bookmarks