فائل ڈاون لوڈ نہیں ہو رہی ہے ۔۔ایرر آ رہا ہے۔اور آپ نے مینو والی فائل کا جواب نہیں دیا
فائل ڈاون لوڈ نہیں ہو رہی ہے ۔۔ایرر آ رہا ہے۔اور آپ نے مینو والی فائل کا جواب نہیں دیا
یہاں ہی پوسٹ کر دو
مجھے جانا ہے دعوت میں
سب سے پہلے سیٹ فنشن کی فائل تیار کریں
اس کے بعد
انڈیکس کی
پھر مینو کی
یہ ضروری ہے بلینک بھائی
bhai upload kardi file sb es me hy chek kar len
بھائی جان آپ کی فائل ڈاون لوڈ نہیں ہو رہی ہے
thek hy abhi ap dawat se ho k ayen or mene mediafire ki link di hy us se b nhi hue kher ap ho k ayen...
شکریہ
آپ کا لنک میں نے چیک کرلیا ہے وہ کام نہیں کر رہا ہے آپ اس کو میڈیا فائیر پر اپ لوڈ کر دیں ۔۔یا ۔۔اسی جگہ پر میں اس کو چیک کر لونگا
http://www.mediafire.com/?7mnanief5qrd3n7
ye mediafire ka link hy bhai
جی فائل مل گئی ہے میں اس کو چیک کرتا ہوں
آپ نے مسلہ تو بتایا نہیں کہ کیا کرنا ہے اس میں
یا کیا پروبلم آرہی ہے اس میں؟
ویسے میں اس کو رن کر کے چیک کرتا ہوں
پھر آپ کو آگاہ کرتا ہوں
Bookmarks