مزے کی بات ہے کہ میں بھول گیا تھا اس کی دو وجہ تھیں ایک تو یہ کہ آپ کے سوفٹ وئیر کو ڈی کوڈ کرنے والا سوفٹ وئیر نہیں مل رہا تھا اور ہے سچ بات ہے کہ میں نے دوبارہ تلاش بھی نہیں کیا آج کل زرا مصروف ہوں موقع ملتے ہی کوشش کرونگا دوبارہ ۔
زیادہ فکر اس لیے نہیں کی کہ اب تو آپ ماشاء اللہ خود پروگرام بنا سکتے ہو اس جیسا
Bookmarks