Main ne is ke baarey me boht kucch parha he
Main ne is ke baarey me boht kucch parha he
bahi muhje boht shooq hia kab suro kar rahy pir?
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عدیل بھائی خوش آمدید
جلدی سے ٹیلی پیتھی سکھا دو یار۔۔۔ یہاں کچھ دوست بہت سخت بن گئے ہیں بس دعوت کے آسرے آسرے میں سال پہ سال گزر گئے کسی طرح ان کے دماغ کو کنٹرول کرلوں اور یہ بھر دوں کہ ہر ویک اینڈ پہ ان کی طرف سے دعوت ہوگی۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا میں آپ کا خیر مقدم۔۔۔
ٹیلی پیتھی کے بارے میں سن کر بہت اچھا لگا۔ ۔ ۔
یہ لفظ سن کر کئی سالوں پہلے والا۔۔ فرہاد علی تیمور یاد آگیا۔۔
ji janab farhad ki dastan per kar hi muje b shoq hoa jab suro karo gey to muje kase pata cahly ga
**********************************
Last edited by Derwaish; 4th March 2012 at 02:43 AM. Reason: blog links are not allowed
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عدیل بھائی آپ کے دل کی گہرایوں سے خوش آمدید کرتا ہوں
میرا پسندیدہ ٹوپک ہے اور بہت ہی شوق رکھتا ہوں اس میں
آپ کے تھریڈز کا انتظار رہے گا
خوش رہیں جہاں رہیں
جزاک الله خیرا
آپ سبکا بہت بہت شکریہ جی ہاں میجھے ٹیلی پیتھی کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہے لیکن ابھی اس بات کا یقین نہیں کے کسی کو سکھا سکوں یا اجازت دے سکوں انشاء اللہ بہت جلد کلاسس شروع کروں گا۔
کیا مظلب ?
کیا صرف معلومات کی حد تک آپ جانتے ہیں '' یا '' ?
وعلیکم السلام
آپ کو دل کی گہرائیوں سے فورم پر خوش آمدید
واہ جی واہ ٹیلی پیتھی
کبھی ہم نے بھی اس کو سیکھنے کا شوق کیا تھا
لیکن مزاج شریف کے ساتھ میل نہ ہوا
اب آپ کے مضامین سے پھر کوشش کریں گے سیکھنے کی
ویسے اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے
سب سے پہلے اس بارے میں ایک مضمون لکھ دینا
اور ہاں اپنے ہر مضمون کے آخر میں ایسا عمل کرنا
کہ وہ مضمون شہزاد اقبال نہ پڑھ سکے
ورنہ نتائج کے تم خود ذمہ دار ہوں گے
Bookmarks