دو آدمی اکھٹے بیٹھے ہوتے ہیں ایک دوسر ے سے پوچھتا ہے آپ کیا کرتے ہو
دوسرا: یار میں ہولی فیملی ہسپتال میں صاحب کے ساتھ ہوتا ہوں وہاں میری بڑی چلتی ہے۔
پہلا: اچھا!
دوسرا: ہاں! تم کیا کرتے ہو۔
پہلا : میں تو وہاں کا انچارج ہوں۔ اگر میں نہ جائوں تو لوگ بیٹھتے نہیں ہیں۔
دوسرا : وہ کیوں
پہلا: بڑے کانفی ڈینس سے " کیسے بیٹھے گے وہاں گند اتنا پڑا ہوتا ہے وہ اٹھاتا ہوں تو جا کر کمرہ بیٹھنے کے قابل ہوتا ہے۔
دوسرا: اور میرا صاحب میرے بغیر چائے نہیں پیتا?
پہلا: اچھا وہ کیوں?
دوسرا؛ میں بنا کے دوں گا تو پئیے گا
rizu
Bookmarks