Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 25

Thread: آسکر ایوارڈ پاکستانی کو کیوں ملا؟؟؟؟

  1. #13
    waqasahmad1's Avatar
    waqasahmad1 is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 11:51 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,021
    Threads
    280
    Credits
    73
    Thanked
    599

    Default

    bohat achi sharing

  2. #14
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    میں نے آج پہلے ہی یہ کالم پڑھ لیا تھا۔
    اور اس ایوارڈ پر خوشیاں منانے والے چند دوستوں کو بھی ارسال کیا تھا۔
    اگرکسی نے اس سے اتفاق نہیں کیا تو بھی کم سے کم سب کے منہ بند ضرور ہو گئے۔
    اللہ ہم سب کو درست سمت سوچنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

  3. #15
    Nowarid is offline Member
    Last Online
    16th April 2012 @ 09:48 AM
    Join Date
    19 Nov 2008
    Location
    pakistan
    Posts
    835
    Threads
    96
    Thanked
    154

    Default

    Bhooot khooob

  4. #16
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    عرفان صدیقی صاحب کا ایک قابل فکر مضمون ۔۔۔ واقعی بات تو ان کی بلکل درست ہے ۔۔۔ جیسا ایک میسج کا انھوں نے حوالہ دیا ۔۔۔ تو بلکل اسی طرح ان گوری چمڑی کالے دل والوں کی نیت ایسی ہی ہے۔۔۔ ان کا مقصد پاکستان کا منفی چہرہ ہی سامنے رکھنا ہے۔۔۔
    شئیر کرنے کا شکریہ
    Agreed with my brother.

  5. #17
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default


  6. #18
    RAUF4's Avatar
    RAUF4 is offline Advance Member
    Last Online
    8th November 2023 @ 11:12 AM
    Join Date
    01 Nov 2011
    Location
    FAISALABAD
    Gender
    Male
    Posts
    1,248
    Threads
    23
    Credits
    227
    Thanked
    55

    Default


  7. #19
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    ہر بات کے دو پہلو ہوتے ہیں اب یہ سوچنے والے کی زہنیت پر ہے کہ وہ کس جانب سوچتا ہے
    اگر اس ڈاکومنٹری کو آسکر نہ ملتا تو ہم میں سے کتنے افراد ہیں جو "ڈاکٹر جواد" صاحب کو جانتے تھے؟؟؟
    ایک اور بات اگر اپنا سکہ کھوٹا ہو تو پرکھنے والے کو الزام دینے کا فائدہ؟؟؟
    اور آخری بات یہ کہ وہ ایک جنگ ہے جس میں ڈرون استعمال ہو رہے ہیں بے شک کہ وہ کوئی اچھا اقدام نہیں ہے لیکن اُس جنگ کو آپ کی حکومت سرکاری طور پر مان چکی ہے جبکہ "سیونگ فیس"ایک سلگتا ہوا معاشرتی معاملہ ہے،کیا شتر مرغ کی طرح سر ریت میں گھسانے "یا اس طرح کہ لیں کہ پردہ پوشی کرنے " سے مسلہ ختم ہوجائے گا

  8. #20
    allahkebande's Avatar
    allahkebande is offline Senior Member+
    Last Online
    17th January 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    07 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    117
    Threads
    34
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default


    شرمین اوبید چنائی کو بہت مبارک ہو۔ یہ پاکستان کے لئے بڑی فخر کی بات ہے کہ وہ پہلی پاکستانی ہیں جو آسکر ایوارڈ جیتی ہیں۔
    ان کی "سیونگ فیس" کی ڈاکیومنٹری جس میں عورتوں کے حقوق کی عکاسی کی گئی ہے، ایک بہت ہی دلچسپ فلم ہے جس میں تیزاب کے حملوں سے اثرانداز ہونے والی عورتوں پر بات کی گئی ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے طالبان اور ان کے نظریات پر بھی فلمیں بنائی ہیں۔ اور بڑی ہی دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے اپنا انعام جیتنے کے بعد اپنا ایوارڈ پاکستان میں کام کرنے والے انسانی حقوق کے کارکن اور مشکل میں پھنسی عورتوں کے نام کردیا۔
    میں مان سکتا ہوں کہ کبھی کبھار ایسا لگتا ہے کہ ہمیشہ پاکستان میں ہونے والی بربادی اور فساد کا منفی چہرہ ہی دکھایا جاتا ہے۔ لیکن وہ منفی چہرہ جس کی وجہ سے مسئلے پر نظر ڈلوائی جائے اور لوگ اسے حل کرنے کی کوشش کریں، میری نظر میں ان پر غور کرنا زیادہ ضروری ہے۔

  9. #21
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    اللہ کے بندے نے بہت ہی عمدہ بات کی ہے
    ہمارا چلن اس طرح کا ہوگیا ہےکہ،ہم ہر چیز میں منفی پہلو کو ہی دیکھتے ہیں

  10. #22
    shaikhmubeen's Avatar
    shaikhmubeen is offline Senior Member+
    Last Online
    29th June 2015 @ 11:02 PM
    Join Date
    11 Jun 2009
    Location
    India
    Gender
    Male
    Posts
    509
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    39

    Default

    shahadat ka tamgha ya award jo har drone ke saath america mazloomon ko de jata hai yeh award Oskar jaise hazaron awards ko jute ke nok par rakhta hai .

  11. #23
    allahkebande's Avatar
    allahkebande is offline Senior Member+
    Last Online
    17th January 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    07 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    117
    Threads
    34
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default


    کسی کا پاکستان کے مسائل پر روشنی ڈالنا اور عورتوں کے حقوق پر لڑنا، اس پر جو یہاں گفتگو ہورہی ہے، اس کا آپ کی بات سے ذرہ برابر تعلق نہیں ہے۔ بس ہر چیز میں اپنا کھانچا فٹ کرنا ہوتا ہے۔

  12. #24
    Piyasa1947's Avatar
    Piyasa1947 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd May 2012 @ 09:32 PM
    Join Date
    20 Apr 2011
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    30
    Credits
    0
    Thanked
    10

    Default

    کيا ہر چيز کو شک اور نفرت کے ترازو ميں تولنا ضروری ہو گيا ہے؟ کيوں؟ کونسے مذہب، معاشرہ اور دور اس بنياد پر تراشا گیا ہے؟ مثال کے طور پہ ايک آدمی کی تين بيٹياں ہيں- ايک بيٹی کے دہشتگردی کا شکار ہو جاتی ہے مگرباپ جھوٹی انا عزت يا شاید بزدلی اور کمزوری کی وجہ سے خاموش رہتا ہے، پھر دوسری بيٹی کی باری آتی ہے اور پھر تيسری کی- ميرا مطلب ہے خاموش رہنے سے کچھ حاصل نہيں ہونے لگا- نيز يہ کہ خاموشی سے اپنی رضامندی بھی ثابت ہو سکتی ہے-آواز بلند کرنے سے يہ ثابت ہوتا ہے کہ يہ تشدد چند لوگ کر رہے ہيں اور پوری قوم اس حرکت کی مذمت کرتی ہے- بدی بد کاروں سے نہيں پھيلتے، نيک لوگوں کے چپ رہنے سے پھيلتی ہے-

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 9th December 2015, 08:21 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 7th October 2014, 12:52 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 24th January 2010, 07:17 PM
  4. Replies: 147
    Last Post: 2nd January 2010, 04:01 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 21st July 2009, 09:26 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •