دوستو !
السلام علیکم :
مجھے DirectX9 کی ضرورت ہے
ون رار یا ہھر زپ فولڈر میں ہو کیونکہ اس کا سائز کافی کم ہوتا ہے اصل
DirectX9
کا سائز 95 ایم بی ہے جبکہ
ونرار یا زپ میں موجود
DirectX9
کا سائز صرف 34 ایم بی ہے
میں نے میڈیا فائر سے لوڈ کیا تو ہے لیکن اس پر پاس ورڈ لگا ہوا ہے