السلام علیکم
عزیز ممبرز
میرے پاس داسیکریٹ کتاب کا ایک نسخہ ہے،اور وہ فضلی سننز کا چھپا ہوا ہے،یہ ترجمہ ہے سہیل یوسف کا۔لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کا ترجمہ اچھا نہیں ہے،مجھے اس کے علاوہ ترجمہ شدہ چاہیے،کیا کسی کے پاس موجود ہے؟اگر ہے تو پلیز جہاں سے لیا ہے اس کا پتا وغیرہ بتا دیں،شکریہ
Bookmarks