السلام علیکم دوستوں
ساتھویں کلا س میں ہم نے جو اپنے ڈیٹا کو ایڈ / محفوظ کرنے کا جو پروگرام بنایا تھا اس میں آپ دوستوں کی فرمائش پر ایک اور آپشن ڈال دیا ہے کہ آپ کا سوفٹ وئیر ڈیپلیکیٹ ریکارڈ نہ لے۔
تو آپ نے پچھلی فائل کو بھول جانا ہے اور آج کی ایڈ فائل کے کوڈ کو یاد رکھنا ہے۔
اس کو میں نے چیک بھی کر لیا ہے اسکرین شارٹ دے رہا ہوں۔
Bookmarks