کاش کرکٹ رولز پڑھائی میں بھی لاگو ہو جائیں
کرکٹ ٹی ٹوینٹی اور آئی پی ایل کی وجہ سے بہت امپرو ہوئی ہے ہمیں بھی اپنا ایگزیمینیشن سسٹم امپرو کرنے کے لیے یہی اقدامات کرنے چاہیے۔
ہر پیپر ڈیڑھ گھنٹے اور 50نمبرزکا ہونا چاہیے
۔ ہر تیس منٹ کے بعد مشورے کے لیے بریک ہونی چاہیے
۔ ہمیں ایک فری ہٹ دیں جس میں سٹوڈنٹ اپنی مرضی کے ایک سوال کا اپنی مرضی کا جواب دیں۔
۔ پہلے 20منٹ کا پاور پلے جس میں ممتحن ہال سے باہر رہے۔
۔ اگر کسی سوال کا جواب غلط ہو تو ریویو کی آپشن ہونی چاہیے تاکہ سٹوڈنٹ بُک سے کنفرم کر لیں۔
پلیز چینج دی سسٹم
آج نہیں?بولو گے تو کل بُھگتو گے
Bookmarks