Page 2 of 10 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 116

Thread: ITDunya Magazine March 2012

  1. #13
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default


    وعلیکم السلام

    ماشاءاللہ

    میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
    کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا ہر بار کی طرح
    میگزین کا ڈئیزائن بہت ہی نفیس بنایا ہے وہ بھی بہت زبردست ہے
    باقی محترم ڈاکڑ رانا بھائی ،وقار راج بھائی،فاطمہ آپی،اور شہزاد اقبال بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی جان کو ایک بار
    پھر دل کی گہرایوں سے مبارک بعد پیش کرتا ہوں
    گریٹ گریٹ ورک آپ سب کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی
    شہزاد اقبال بھائی آپ بھی آخر کر قابو آ ہی گئے
    الله رب ال عزت آپ سب کی حفاظت فرماے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے
    آمین ثم آمین
    دعا گو
    درویش
    جزاک الله خیرا
    Last edited by Derwaish; 10th March 2012 at 05:58 AM.

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #14
    InnocentBack is offline Junior Member
    Last Online
    16th January 2013 @ 06:54 PM
    Join Date
    11 Oct 2011
    Gender
    Male
    Posts
    13
    Threads
    0
    Credits
    965
    Thanked
    0

    Default

    کمال ہو گیا۔
    آخر کار شہزاد بھائی سپیشل ایڈیشن آہی گیا۔
    ایف سولہ آپ نے مجھ جیسے بہت سوں کا دل خوش کر دیا۔
    شہزاد بھائی کا انٹرویو کمال کا لکھا ہے۔
    مجھے تو وہ دن یاد آ گیا جب میں نے ایک صبح شہزاد بھائی کو کہا کہ میں آپ کے گھر ناشتہ کرنے آ رہا ہوں تو شہزاد بھائی نے کہا۔ سوچ سمجھ کر آنا کیوں کہ جو بھی میرے گھر ایک دن ناشتہ کرنے آتا ہے۔ میں اُن کے گھر ایک مہینے کا مہمان بن جاتا ہوں۔
    غالب اعوان کی شہزاد بھائی پر کی گئی شاعری بھی اچھی تھی۔
    باقی میگزین بعد میں پڑھوں گا۔ فی الحال تو صرف شہزاد بھائی کو ہی پڑھا۔
    مزا آ گیا۔

  3. #15
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    وعلیکم السلام
    اس دفعہ بھی بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
    اس دفعہ بھی ڈئزائننگ بہت اچھی ہے۔
    میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے۔

  4. #16
    filmstarali's Avatar
    filmstarali is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2015 @ 10:21 AM
    Join Date
    01 Jul 2010
    Location
    (¯`·.¸¸.-> °º ĸaracнι º° <-.¸¸.·´¯)
    Gender
    Male
    Posts
    2,600
    Threads
    162
    Credits
    1,075
    Thanked
    379

    Default

    وعلیکم السلام.....
    ماشا اللہ اس بار بھی بہت ہی اچھا میگزین شائع کیا ہے اس دفعہ... میں بہت ہی مشکور ہوں شہزاد بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی کا جنہوں نےمیرے دونوں تحریر شائع کیے..
    میں مبارکباد دوںگا ان سب کو جن کےمضامین اس آئی ٹی دنیا میگزین میں شائع ہوئے ہیں.
    اور یہ کیا اس بار کوئی سوالات نہیں ہونگے کیا،،، لگتا ہے سب ممبرز نے نیٹ رائیڈر سے ریکویئسٹ کیا ہوگا کہ اس بار ہماری آنکھ کو بخش دو. (مسکراتے ہوئے)
    اور اس دفعہ ماشااللہ توقیر بھائی بے بہت ہی بہترین پیج ڈیزائن کیا ہے.. میں نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی سے عرض کرنا چاہوں گا کہ اس بار اپریل میگزین کے لیے مجھے موقع دیں پیج ڈیزائن اور فہرست بنانے کے لیے.. پسند آئے تو مشکور رہوں گا

    I Love ITDunya

    Image size in Signature = 30 KB Maximum


  5. #17
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default



    Es bar ka Magazine waqai me both acha rha..
    Design to wesay b MashaAllah acha rha
    hmm... Es bar Shahzad Bhai khob khichaai hoi, honi b chahiye thi, her bar wo ksi na ksi per aik story likh detay hain..
    Es bar Shahzad bhai ki Story parh kr sb Stories bhol gai
    thnx itd team for very very nice magazine
    thnx alot

    Last edited by Toqeer Sheikh; 10th March 2012 at 12:57 PM.

  6. #18
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    وعلیکم السلام
    ہر مرتبہ کی طرح بہت ہی شاندار میگزین رہا
    سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو
    پڑھ کر رپلائی کرتا ہوں
    جزاک اللہ

  7. #19
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    ویلڈن آل میگزین ٹیم۔ آل رائٹرز۔ آل پروف ریڈرز۔ آل ڈیزائنرز۔
    ایک اکیلا ایک، اور دو مل کے گیارہ ہو جاتے ہیں۔
    آپ سب کی مشترکہ محنت نے ایک شاہکار میگزین پیش کیا۔
    جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

  8. #20
    jatam's Avatar
    jatam is offline Senior Member+
    Last Online
    12th June 2013 @ 02:45 AM
    Join Date
    01 Oct 2011
    Location
    33°40'N - 73°10'E
    Gender
    Male
    Posts
    1,793
    Threads
    54
    Credits
    0
    Thanked
    303

    Default


    آپ سب دوستوں نے ان تھگ محنت کر کے
    بہت ہی کمال کا کام کیا ہے۔۔۔۔

    اتنا اچھا میگزین تیار کرنے پر میری جانب سے تمام
    ٹیم کو بہت بہت مبارک قبول ہو۔۔۔

  9. #21
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    ارے واہ جی
    میگزین شائع ہو گیا آخر
    پڑھ کر رائے دیتے ہیں

  10. #22
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    سلام اُن ہنر مندوں کو جو اس قدر عمدہ اور نفیس میگزین تیار کرتے ہیں۔
    تفصیلی پوسٹ میگزین پڑھنے کے بعد۔ ۔

  11. #23
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت اچھا میگزین تیار کیا ہے۔۔۔سب کی تحریریں بہت اچھی لگی۔
    اللہ پاک اتنی محنت سے بنانےوالے میگزین کی انتظامیہ کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔آمین
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  12. #24
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Derwaish said: View Post
    reserved.........
    بہت شکریہ درویش برادر

    Quote InnocentBack said: View Post
    کمال ہو گیا۔
    آخر کار شہزاد بھائی سپیشل ایڈیشن آہی گیا۔
    ایف سولہ آپ نے مجھ جیسے بہت سوں کا دل خوش کر دیا۔
    شہزاد بھائی کا انٹرویو کمال کا لکھا ہے۔
    مجھے تو وہ دن یاد آ گیا جب میں نے ایک صبح شہزاد بھائی کو کہا کہ میں آپ کے گھر ناشتہ کرنے آ رہا ہوں تو شہزاد بھائی نے کہا۔ سوچ سمجھ کر آنا کیوں کہ جو بھی میرے گھر ایک دن ناشتہ کرنے آتا ہے۔ میں اُن کے گھر ایک مہینے کا مہمان بن جاتا ہوں۔
    غالب اعوان کی شہزاد بھائی پر کی گئی شاعری بھی اچھی تھی۔
    باقی میگزین بعد میں پڑھوں گا۔ فی الحال تو صرف شہزاد بھائی کو ہی پڑھا۔
    مزا آ گیا۔
    بے حد شکریہ برادر شہزاد بھائی جب ان آرٹیکلز کا جواب دیں گے
    تو مزہ پھر آئے گا بھائی اور اس بار سنا ہے اس سلسلے میں وہ
    کافی تیاریاں کررہے ہیں کیونکہ محاذ ایک ساتھ انہوں نے دو جگہ
    کھولنا ہے ایک ایف سولہ اور دوسرا غالب اور میں تو خوامخواہ درمیان
    میں آئونگا ہی سو فیصدی

    Quote *Tamraiz* said: View Post
    وعلیکم السلام
    اس دفعہ بھی بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
    اس دفعہ بھی ڈئزائننگ بہت اچھی ہے۔
    میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے۔
    بہت شکریہ برادر ڈھیروں دعائیں
    Quote filmstarali said: View Post
    وعلیکم السلام.....
    ماشا اللہ اس بار بھی بہت ہی اچھا میگزین شائع کیا ہے اس دفعہ... میں بہت ہی مشکور ہوں شہزاد بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی کا جنہوں نےمیرے دونوں تحریر شائع کیے..
    میں مبارکباد دوںگا ان سب کو جن کےمضامین اس آئی ٹی دنیا میگزین میں شائع ہوئے ہیں.
    اور یہ کیا اس بار کوئی سوالات نہیں ہونگے کیا،،، لگتا ہے سب ممبرز نے نیٹ رائیڈر سے ریکویئسٹ کیا ہوگا کہ اس بار ہماری آنکھ کو بخش دو. (مسکراتے ہوئے)
    اور اس دفعہ ماشااللہ توقیر بھائی بے بہت ہی بہترین پیج ڈیزائن کیا ہے.. میں نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی سے عرض کرنا چاہوں گا کہ اس بار اپریل میگزین کے لیے مجھے موقع دیں پیج ڈیزائن اور فہرست بنانے کے لیے.. پسند آئے تو مشکور رہوں گا
    نہیں برادر سوالات ہونگے ضرور ہونگے اور اس بار بھی پی ڈی ایف
    اور آن لائن صفحات والے لازمی شکوہ کریں گے اور ماشااللہ آپ کی
    دونوں تحریریں عمدہ تھی اور میں اپنے ہر اس رائٹر کا بہت احترام کرتا ہونکہ
    جو اپنا ٹائم نکال کر صرف ہمارے لئے اتنی محنت کرکے میگزین اور فورم پر شیئرنگ
    کرتے ہیں یہ ان کا حق ہے کہ پھر ان کو پروٹوکول بھی ایسا ہی دیا جائے
    آپ کے دونوں آرٹیکلز عمدہ تھے اچھے تھے اس لئے شائع ہوئے ہمارا
    اس میں کوئی کردار نہیں ماسوائے یہ کہ ہم نے انہیں ڈیزائن کیا جزاک اللہ

    Quote toqeer123 said: View Post
    Reserved
    Parh kr tafseeli comment kron ga!

    Quote WaqarRaj said: View Post
    وعلیکم السلام
    ہر مرتبہ کی طرح بہت ہی شاندار میگزین رہا
    سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو
    پڑھ کر رپلائی کرتا ہوں
    جزاک اللہ
    ڈیئر برادر بے حد شکریہ ڈاکٹر رانا سے میرا سلام کہئے گا
    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    ویلڈن آل میگزین ٹیم۔ آل رائٹرز۔ آل پروف ریڈرز۔ آل ڈیزائنرز۔
    ایک اکیلا ایک، اور دو مل کے گیارہ ہو جاتے ہیں۔
    آپ سب کی مشترکہ محنت نے ایک شاہکار میگزین پیش کیا۔
    جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
    شاگرد عزیز آپ کا ریپلائے ڈھیروں خون بڑھادیتا ہے کیونکہ جو
    خود اتنا پیارا اور اچھا لکھنے لکھانے والا ہو وہ ماشااللہ جب
    ریپلائے کرتا ہے تو اس بات کی خوشی ہوتی ہے کہ واقعی ہم نے جو
    کام کیا وہ شاندار ہے پوری ٹیم کی جانب سے شکریہ بھائی

    Quote jatam said: View Post

    آپ سب دوستوں نے ان تھگ محنت کر کے
    بہت ہی کمال کا کام کیا ہے۔۔۔۔

    اتنا اچھا میگزین تیار کرنے پر میری جانب سے تمام
    ٹیم کو بہت بہت مبارک قبول ہو۔۔۔
    بے حد شکریہ برادر ماشااللہ آپ کا رحجان بھی بہت آئی ٹی
    کی طرف ہے اس بار کوشش کیجئے کہ کوئی اچھا سا آرٹیکل
    میگزین کے لئے ٹائم نکال کر لکھ سکے تو جزاک اللہ

    Quote ghalib_awan said: View Post
    ارے واہ جی
    میگزین شائع ہو گیا آخر
    پڑھ کر رائے دیتے ہیں
    جی بھائی انتظار رہے گا شکریہ
    Quote Sazub said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    سلام اُن ہنر مندوں کو جو اس قدر عمدہ اور نفیس میگزین تیار کرتے ہیں۔
    تفصیلی پوسٹ میگزین پڑھنے کے بعد۔ ۔
    سب کی جانب سے بہت بہت بہت بہت شکریہ آپ سب کی دعائیں
    اور یہ ریپلائے ہمارے لئے سجھ لیجئے ہیرے جواہرات سے بڑھ کر ہیں
    جزاک اللہ بھائی

    Quote IT.BOY said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت اچھا میگزین تیار کیا ہے۔۔۔سب کی تحریریں بہت اچھی لگی۔
    اللہ پاک اتنی محنت سے بنانےوالے میگزین کی انتظامیہ کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔آمین
    بے حد شکریہ برادر آپ کے ریپلائے کا
    آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے میگزین کے صفحات پر
    ہمیشہ امید ہے ہمارے لئے تھوڑا بہت ٹائم نکالیں گے ضرور آپ انشا اللہ تعالی
    جزاک اللہ

Page 2 of 10 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •