Page 5 of 10 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 116

Thread: ITDunya Magazine March 2012

  1. #49
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    پاجی یہ ہوئی نا بات۔۔واقعی آپ جیسے قابل کا ریپلائی پڑھ کر محنت وصول ہوجاتی ہے۔۔۔ اور ہاں مجھے کیا ہم سب کو اس شمارے کا شدت سے انتظار ہے جس میں حماد کی تحریر ہوگی ہمیں قوی امید ہے کہ وہ جلد ہی آئے گا کہ بھائی بھائی کی بات نہیں ٹالتے ہیں۔۔ جزاک اللہ میرے بھائی خوش رہو
    پا جی ، اتنی باتیں نہ بناؤ۔
    ورنہ میں نے ایس ایم ایس عام کر دینا ہے۔

    ویسے شکریہ بھائی جان، میں کوشش کروں گا کہ کچھ "ٹوٹا پھوٹا" لکھ کے ارسال کروں کبھی۔

  2. #50
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post

    بھائی جی کہاں سے پڑھ لیا؟؟؟؟؟
    بس یہ مت پوچھئے پڑھ ہی لیا بھائی
    یہاں آپ کے اتنے پیارے پیارے ریپلائے اور تحریریں
    پڑھ کر بھی اندازہ نہیں ہوگا کہ آپ کتنا زبردست لکھتے ہو
    اور بھائی وہ استاد ہی کیا جو اپنے شاگردوں کی خبر نہ رکھ سکے

    استاد جی کی بات غلط تو ہو نہیں سکتی۔
    لیکن یہ کمال بھی استاد جی کی دیکھنے والی آنکھ کا ہے۔
    دوسرے الفاظ میں اُن کی "حسنِ نظر" کا کمال ہے۔

  3. #51
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    اسلامُ علیکم
    پانچ تاریخ سے میگزین سیکشن میں بار بار آکر دیکھتا رہا کہ مارچ کا میگزین پوسٹ ہوا کہ نہیں لیکن روز مایوس ہوکر لوٹتا رہا لیکن جمعہ 9مارچ کو اس ماہ کا میگزین دیکھنے کو مل ہی گیا اور یہ شعر یاد آیا کہ
    تھا جس کا انتظار وہ شہ کار آگیا
    ناں آیا پیر منگل ،جمعہ وار آگیا
    سب سے پہلے میگزین کے سرورق کے سرِ ورق پر موجود آیت مبارکہ کو پڑھا اور من حیث القوم اپنے کردار پر نگاہ ڈالی تو کف افسوس مل کر رہ گیا کہ میں خود بھی اسی معاشرے کا حصہ ہوں اور یہ آیت مبارکہ میرے جیسے بے راہ لوگوں کے لئے ہی نازل کی گئی ہے۔
    میگزین کے ٹائیٹل پیج پر موجود مضامین کے ٹیگز دیکھ کر اس ماہ کے میگزین کی افادیت کا اندازہ ہوا مفتی سرور صاحب کا جاری سلسلہ دیکھ کر تشنہ رہ جانے والے سوالوں کے جوابات ملنے کی اُمید ہوئی اس کے بعد سرسری سی نظر ڈالتے ہوئے دوسرے صفحے پر پہنچا اور میگزین کو تیار کرنے والوں سے تعارف حاصل کیا جن کی انتہک محنت اور لگن سے یہ خوبصورت میگزین ہمارے سامنے پوری سج دھج کے ساتھ پہنچ سکا
    اس کے بعد 23مارچ کے حوالے سے فاطمہ اقبال صاحبہ اور توقیر بھائی کے تیار کردہ صفحات کو دیکھا جو کہ بہت ہی عمدہ ڈیزائن کئے گئے ان میں سےفاطمہ اقبال صاحبہ کا ڈیزائن شدہ صفحہ زیادہ جازب نظر اورتاریخی محسوس ہوا شہزاد بھائی نہ جانے کیوں کلر میچنگ پر توجہ نہیں دیتے اپنی ڈیزائینگ کی طرح اس میں بھی ملٹی کلرز کا استعمال سمجھ سے بالا تر ہے۔
    23مارچ کے صفحات سے نکل کر صفحہ نمبر 1 پر پہنچا تو"مفتی فضل مسرورصاحب کا مضمون "کافر ہمیشہ رسوا ہوگا"کو پڑھنا شروع کیا۔
    اس ایمان افروز تحریر کو پڑھ کر جہاں نبی اکرم ﷺ کی وطن سے محبت کا ادراک حاصل ہوا وہیں "اہل کفار"کے مقابلے میں اللہ کی نصرت حاصل ہونے پر ایک مرتبہ پھر ایمان کامل ہوا۔
    صفحہ 2 پر نیٹ رائیڈر بھائی کے توسط سے ذکر استغفار کی افادیت سے آگاہی حاصل کی اور رب العالمیں سے دعا گو ہوا کہ اللہ ہمیں اس طرح کی محفلوں سے بچائیں جن میں مشغول ہوکر ہم اُس رب کا زکر بھول جائیں۔
    اس کے بعد صفحہ 3پر وقار راج صاحب کی تحریر شدہ حمد باری تعالیٰ سے قلب و جاں کو منور کیا
    ہاں وہی اک نام جو محبوب ہے تجھ کو بہت
    ہم اُسی اک نام پر یہ جاں فِدا
    کرتے رہیں
    پھر پہنچا اگلے صفحے یعنی صفحہ نمبر 4 پر جہاں تمریز بھائی کی تحریر شدہ نعت رسول مقبول ﷺ سے آنکھوں کو جلا بخشی ۔
    صفحہ 5تا 8 تک امجد علی بھائی کی موتیوں سے سجی تحریر لفظ بہ لفظ پڑھی اور اس آئینہ میں اپنے کردار کو پرکھا جو کہیں غلط اور کہیں انہتائی غلط محسوس ہوا اور خوداحتسابی کا پختہ ارادہ کیا اللہ جی سے دعا ہے کہ ہر طرح کی چھوٹی بڑی غلطی سے اجتناب کرنے کی ہمت عطا فرمائیں آمین۔
    صفحہ 9 سے 12تک 23مارچ کے حوالے سے حسیب بھائی کی تحریر پڑھنے کو ملی اور دل سے یہ دعا جاری رہی کہ اس قوم کے جوانوں کو درست راہ مل جائے اور یہاں کے رہنے والے ہر فرد کو اپنے پاکستانی ہونے پر فخرمحسوس ہونے لگے۔
    مولانا مفتی فضل سرور صاحب کے "آئے اپنی نمازیں درست کریں"کے سلسلے کی دوسری قسط صفحہ 13پر موجود پائی اتنی عمدہ اور کار آمد تحریر لکھنے پر فضل سرور صاحب تعریف کے لائق ہیں اللہ جی ہمیں دکھاوے کی عبادات سے بچائے اور ہمیں ایسی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں جو اُس رب کل جہاں کے ہاں قابل قبول ہوں آمین۔
    اس تحریر کے بعد صفحہ 20 پر ناصر رانا صاحب کی تحریر"اے انسان اپنے ہر منٹ کو قیمتی بنا"کو پڑھنے میں تین منٹ وقف کئے اور محسوس ہوا کہ میں نے یہ منٹ بہت کار آمد جگہ پر سرف کئے۔
    توقیر شیخ المعروف توقیر 123بھائی کی عمدہ تحریر (تعلمیات نبوی ﷺ ) صفحہ 23پر پڑھنے کو ملی اور یہ احساس پھر دل کو چھو گیا کہ ہمارے فورم پر آئی ٹی سے منسلک افراد موجودہ دور کی بھیڑ چال میں اپنی اصل کو نہیں بھولے۔

    صفحات 26 تا 30کے درمیان ایک چلبلی سی تحریر(میٹھے پان سے پراٹھوں تک کا سفر)، پڑھنے کو ملی جو کہ جناب ایف سولہ بھائی کے قلم کی کارستانی تھی اس تحریر کو پڑھتے ہوئے بے شک قہقہے جاری نہ ہو سکے لیکن ہونٹ لمبائی کی جانب ضرور کھنچے رہے۔
    اخلاقیات کے درس سے بھرپور تحریر لکھنے پر جناب امجد علی بھائی کا بہت بہت شکریہ بے شک اخلاقی بیماریوں میں سے ایک بیماری زیادہ اور بے وجہ بولنا بھی ہے۔
    اس خوبصورت میگزین میں صفحہ 34 پر اپنی ایک چھوٹی سی نظم "لڑکیاں مسافر"کو موجود پاء کر دلی خوشی ہوئی جس پر میں میگزین ٹیم کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
    "ہم سب کے پیارے شہزاد بھائی" واہ واہ واہ اس میگزین کی بہت عمدہ تحریر جسے پڑھتے پڑھتے معلوم ہی نا ہو سکا کہ کب ختم ہوگئی اور ایک تشنگی چھوڑ گئی اس تحریر کو تھوڑا اور طویل کیا جاتا تو بہت بہتر تھا اس خوبصورت تحریر کے لئے"غالب اعوان بھائی "بہت بہت مبارکباد اور شکرئے کے مستحق ہیں ۔
    صفحہ 38 پرنعمان جاوید بھائی کی خوبصورت غزل کا یہ شعر بہت ہی اچھا لگا
    تقدیر سے کوئی گلہ نہ شکوہ مجھے
    میری حیات کتاب میں ،اگر نہ کوئی مگر۔
    میگزین کے صفحہ 39 پر درویش بھائی کا قلندرانہ چھوٹا سا لیکن کار آمد سوفٹ وئیر ریوو اہم ترین مسلے کا حل سمیٹے ہوئے تھا۔
    صفحہ 42 پر نیٹ رائیڈر بھائی نے بھی ایک عمدہ اور کار آمد سوفٹ وئیر شئیر کیا جو یقنی طور پر اُن دوستوں کے لئے بہت کار آمد ہوگا جو ونڈوز کی چھوٹی چھوٹی ٹرکس کے بارے میں جاننے کا شوق رکھتے ہیں۔
    صفحہ 43 تا 51 پر موجود ایف سولہ مارکہ تحریر نے جی کھول کر ہنسنے پر مجبور کر دیا بے شک یہ تحریر اس میگزین کی سب سے شفگتہ اور چلبلی تحریر قرار دی جاسکتی ہے،اُمید ہے ایف سولہ بھائی اسی طرح شگفتہ تحریروں کی بمباری جاری وساری رکھیں گے جس سے ہر جانب قہقہوں کی گونج رہے گی۔
    ویسے شہزاد بھائی جامع مسجد کی یادگار گھسی تو نہیں ؟؟؟:
    نیٹ رائیڈر بھائی کا طویل سوفٹ وئیر رویو صفحہ 52تا 60تک پھیلا ہوا ملا اتنی محنت اور دلجمعی کے ساتھ تصاویر کے زریعے اتنا لمبا رویو دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔اس سوفٹ وئیر کی خاص بات مزیدکار آمد سوفٹ وئیرز تک پہنچ اور اپنی فائلز کو پاسورڈز کے زریعے محفوظ کرنا ہے۔ رائیڈر بھائی بہت بہت شکریہ۔

    ایکسل کے حوالے سے محمد فیصل بھائی کا تیار کردہ "پیوٹ ٹیبل"ٹیٹوریل بہت عمدہ کاوش ہےاس کارآمد آپشن کی وجہ سے ایکسل میں کیئے گئے کام کا چند لمحوں میں ایک جامع رپورٹ بنانا آسان ہوجاتا ہے اور صرف "ری فریش"کی آپشن سے ہم اپنی پوری رپورٹ کو تازہ کر سکتے ہیں۔
    میگزین کے آخر میں ناصر رانا صاحب کا انتخاب"ہمسایہ ایک قیمتی نعمت"پڑھنے کو ملا جس کا میرے خیال میں ٹائیٹل "اقوالِ زریں"ہونا چاہئے تھا کیونکہ اس کا ٹائیٹل دیکھ کر میں سمجھا کہ حق ہمسائیگی پر کوئی مضمون ہے لیکن یہ تو مختلف اقوال سے سجی ہوئی تحریر تھی۔
    اس طویل میگزین کا اختتام صفحہ 70پر "آپ سے بات "پر ہوا جس میں حسب معمول آئیندہ میگزین کے لئے دوستوں کو اس سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے شرکت کی دعوت دی گئی اور مجھے مکمل یقین ہے کہ سابقہ دیباچوں کی طرح آئیندہ بھی دوست احباب اپنی پیاری پیاری اور معلوماتی تحاریر کے ساتھ اس میگزین کا حصہ بنتے رہیں گے۔
    کل ملا کر یہ میگزین اپنی سابقہ روایات کو مکمل طور پر قائم رکھنے میں کامیاب رہا اور اس میگزین میں ہر کسی کو اپنے مطلب کا کچھ نہ کچھ ضرور پڑھنے کو ضرور ملا ہوگا۔اللہ جی سے دعا ہے کہ اس فورم کو بد نظروں سے بچائے رکھیں اور یہاں پر کام کرنے والے سبھی ممبران کی زندگیوں میں ایسی خوشحالی عطا فرمائیں کہ وہ یکسو ہوکر اس فورم کے لئے کام کرتے رہیں اور علم کو پھیلانے والی یہ شمع قندیل بنی رہے آمین۔

  4. #52
    Dark_Night is offline Senior Member+
    Last Online
    18th March 2012 @ 05:18 PM
    Join Date
    07 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    49
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    thanks

  5. #53
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بہت بہت شکریہ سہیل بھائی آپ کے ریپلائی کا ۔ واقعی میں یوں لگا کہ محنت وصول ہوگئی سیروں خون بڑھایا آپ کے ریپلائی نے ۔۔ امید ہے آپ کا ساتھ اس میگزین کے حوالے سے یوں ہی ہمیں میسر ہوگا۔۔

    Quote Sohail said: View Post
    میں نے ابھی تک یہ پورا میگزین نہیں پڑہا لیکن آپ لوگ جس طرح ہر ماہ اتنی محنت سے یہ میگزین تیار کرتے ہیں اس کا جواب نہیں میں تمام لوگوں بالخصوص شہزاد اقبال، نیٹ رائڈر، ڈاکٹر رانا ، وقار راج اور توقیر شیخ کو اتنا اچھا میگزین تیار کرنے پر بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں

  6. #54
    waqasahmad1's Avatar
    waqasahmad1 is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 11:51 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,021
    Threads
    280
    Credits
    73
    Thanked
    599

    Default

    بہت ہی شاندار میگزین ہے۔
    بہت اچھا میگزین تیار کیا ہے
    جتنی تعریف کی جائے کم ہے

    اور

    ڈئزائننگ بہت اچھی ہے

  7. #55
    filmstarali's Avatar
    filmstarali is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2015 @ 10:21 AM
    Join Date
    01 Jul 2010
    Location
    (¯`·.¸¸.-> °º ĸaracнι º° <-.¸¸.·´¯)
    Gender
    Male
    Posts
    2,600
    Threads
    162
    Credits
    1,075
    Thanked
    379

    Default

    Quote sazub said: View Post
    اسلامُ علیکم
    پانچ تاریخ سے میگزین سیکشن میں بار بار آکر دیکھتا رہا کہ مارچ کا میگزین پوسٹ ہوا کہ نہیں لیکن روز مایوس ہوکر لوٹتا رہا لیکن جمعہ 9مارچ کو اس ماہ کا میگزین دیکھنے کو مل ہی گیا اور یہ شعر یاد آیا کہ
    تھا جس کا انتظار وہ شہ کار آگیا
    ناں آیا پیر منگل ،جمعہ وار آگیا
    سب سے پہلے میگزین کے سرورق کے سرِ ورق پر موجود آیت مبارکہ کو پڑھا اور من حیث القوم اپنے کردار پر نگاہ ڈالی تو کف افسوس مل کر رہ گیا کہ میں خود بھی اسی معاشرے کا حصہ ہوں اور یہ آیت مبارکہ میرے جیسے بے راہ لوگوں کے لئے ہی نازل کی گئی ہے۔
    میگزین کے ٹائیٹل پیج پر موجود مضامین کے ٹیگز دیکھ کر اس ماہ کے میگزین کی افادیت کا اندازہ ہوا مفتی سرور صاحب کا جاری سلسلہ دیکھ کر تشنہ رہ جانے والے سوالوں کے جوابات ملنے کی اُمید ہوئی اس کے بعد سرسری سی نظر ڈالتے ہوئے دوسرے صفحے پر پہنچا اور میگزین کو تیار کرنے والوں سے تعارف حاصل کیا جن کی انتہک محنت اور لگن سے یہ خوبصورت میگزین ہمارے سامنے پوری سج دھج کے ساتھ پہنچ سکا
    اس کے بعد 23مارچ کے حوالے سے فاطمہ اقبال صاحبہ اور توقیر بھائی کے تیار کردہ صفحات کو دیکھا جو کہ بہت ہی عمدہ ڈیزائن کئے گئے ان میں سےفاطمہ اقبال صاحبہ کا ڈیزائن شدہ صفحہ زیادہ جازب نظر اورتاریخی محسوس ہوا شہزاد بھائی نہ جانے کیوں کلر میچنگ پر توجہ نہیں دیتے اپنی ڈیزائینگ کی طرح اس میں بھی ملٹی کلرز کا استعمال سمجھ سے بالا تر ہے۔
    23مارچ کے صفحات سے نکل کر صفحہ نمبر 1 پر پہنچا تو"مفتی فضل مسرورصاحب کا مضمون "کافر ہمیشہ رسوا ہوگا"کو پڑھنا شروع کیا۔
    اس ایمان افروز تحریر کو پڑھ کر جہاں نبی اکرم ﷺ کی وطن سے محبت کا ادراک حاصل ہوا وہیں "اہل کفار"کے مقابلے میں اللہ کی نصرت حاصل ہونے پر ایک مرتبہ پھر ایمان کامل ہوا۔
    صفحہ 2 پر نیٹ رائیڈر بھائی کے توسط سے ذکر استغفار کی افادیت سے آگاہی حاصل کی اور رب العالمیں سے دعا گو ہوا کہ اللہ ہمیں اس طرح کی محفلوں سے بچائیں جن میں مشغول ہوکر ہم اُس رب کا زکر بھول جائیں۔
    اس کے بعد صفحہ 3پر وقار راج صاحب کی تحریر شدہ حمد باری تعالیٰ سے قلب و جاں کو منور کیا
    ہاں وہی اک نام جو محبوب ہے تجھ کو بہت
    ہم اُسی اک نام پر یہ جاں فِدا
    کرتے رہیں
    پھر پہنچا اگلے صفحے یعنی صفحہ نمبر 4 پر جہاں تمریز بھائی کی تحریر شدہ نعت رسول مقبول ﷺ سے آنکھوں کو جلا بخشی ۔
    صفحہ 5تا 8 تک امجد علی بھائی کی موتیوں سے سجی تحریر لفظ بہ لفظ پڑھی اور اس آئینہ میں اپنے کردار کو پرکھا جو کہیں غلط اور کہیں انہتائی غلط محسوس ہوا اور خوداحتسابی کا پختہ ارادہ کیا اللہ جی سے دعا ہے کہ ہر طرح کی چھوٹی بڑی غلطی سے اجتناب کرنے کی ہمت عطا فرمائیں آمین۔
    صفحہ 9 سے 12تک 23مارچ کے حوالے سے حسیب بھائی کی تحریر پڑھنے کو ملی اور دل سے یہ دعا جاری رہی کہ اس قوم کے جوانوں کو درست راہ مل جائے اور یہاں کے رہنے والے ہر فرد کو اپنے پاکستانی ہونے پر فخرمحسوس ہونے لگے۔
    مولانا مفتی فضل سرور صاحب کے "آئے اپنی نمازیں درست کریں"کے سلسلے کی دوسری قسط صفحہ 13پر موجود پائی اتنی عمدہ اور کار آمد تحریر لکھنے پر فضل سرور صاحب تعریف کے لائق ہیں اللہ جی ہمیں دکھاوے کی عبادات سے بچائے اور ہمیں ایسی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں جو اُس رب کل جہاں کے ہاں قابل قبول ہوں آمین۔
    اس تحریر کے بعد صفحہ 20 پر ناصر رانا صاحب کی تحریر"اے انسان اپنے ہر منٹ کو قیمتی بنا"کو پڑھنے میں تین منٹ وقف کئے اور محسوس ہوا کہ میں نے یہ منٹ بہت کار آمد جگہ پر سرف کئے۔
    توقیر شیخ المعروف توقیر 123بھائی کی عمدہ تحریر (تعلمیات نبوی ﷺ ) صفحہ 23پر پڑھنے کو ملی اور یہ احساس پھر دل کو چھو گیا کہ ہمارے فورم پر آئی ٹی سے منسلک افراد موجودہ دور کی بھیڑ چال میں اپنی اصل کو نہیں بھولے۔

    صفحات 26 تا 30کے درمیان ایک چلبلی سی تحریر(میٹھے پان سے پراٹھوں تک کا سفر)، پڑھنے کو ملی جو کہ جناب ایف سولہ بھائی کے قلم کی کارستانی تھی اس تحریر کو پڑھتے ہوئے بے شک قہقہے جاری نہ ہو سکے لیکن ہونٹ لمبائی کی جانب ضرور کھنچے رہے۔
    اخلاقیات کے درس سے بھرپور تحریر لکھنے پر جناب امجد علی بھائی کا بہت بہت شکریہ بے شک اخلاقی بیماریوں میں سے ایک بیماری زیادہ اور بے وجہ بولنا بھی ہے۔
    اس خوبصورت میگزین میں صفحہ 34 پر اپنی ایک چھوٹی سی نظم "لڑکیاں مسافر"کو موجود پاء کر دلی خوشی ہوئی جس پر میں میگزین ٹیم کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
    "ہم سب کے پیارے شہزاد بھائی" واہ واہ واہ اس میگزین کی بہت عمدہ تحریر جسے پڑھتے پڑھتے معلوم ہی نا ہو سکا کہ کب ختم ہوگئی اور ایک تشنگی چھوڑ گئی اس تحریر کو تھوڑا اور طویل کیا جاتا تو بہت بہتر تھا اس خوبصورت تحریر کے لئے"غالب اعوان بھائی "بہت بہت مبارکباد اور شکرئے کے مستحق ہیں ۔
    صفحہ 38 پرنعمان جاوید بھائی کی خوبصورت غزل کا یہ شعر بہت ہی اچھا لگا
    تقدیر سے کوئی گلہ نہ شکوہ مجھے
    میری حیات کتاب میں ،اگر نہ کوئی مگر۔
    میگزین کے صفحہ 39 پر درویش بھائی کا قلندرانہ چھوٹا سا لیکن کار آمد سوفٹ وئیر ریوو اہم ترین مسلے کا حل سمیٹے ہوئے تھا۔
    صفحہ 42 پر نیٹ رائیڈر بھائی نے بھی ایک عمدہ اور کار آمد سوفٹ وئیر شئیر کیا جو یقنی طور پر اُن دوستوں کے لئے بہت کار آمد ہوگا جو ونڈوز کی چھوٹی چھوٹی ٹرکس کے بارے میں جاننے کا شوق رکھتے ہیں۔
    صفحہ 43 تا 51 پر موجود ایف سولہ مارکہ تحریر نے جی کھول کر ہنسنے پر مجبور کر دیا بے شک یہ تحریر اس میگزین کی سب سے شفگتہ اور چلبلی تحریر قرار دی جاسکتی ہے،اُمید ہے ایف سولہ بھائی اسی طرح شگفتہ تحریروں کی بمباری جاری وساری رکھیں گے جس سے ہر جانب قہقہوں کی گونج رہے گی۔
    ویسے شہزاد بھائی جامع مسجد کی یادگار گھسی تو نہیں ؟؟؟:
    نیٹ رائیڈر بھائی کا طویل سوفٹ وئیر رویو صفحہ 52تا 60تک پھیلا ہوا ملا اتنی محنت اور دلجمعی کے ساتھ تصاویر کے زریعے اتنا لمبا رویو دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔اس سوفٹ وئیر کی خاص بات مزیدکار آمد سوفٹ وئیرز تک پہنچ اور اپنی فائلز کو پاسورڈز کے زریعے محفوظ کرنا ہے۔ رائیڈر بھائی بہت بہت شکریہ۔

    ایکسل کے حوالے سے محمد فیصل بھائی کا تیار کردہ "پیوٹ ٹیبل"ٹیٹوریل بہت عمدہ کاوش ہےاس کارآمد آپشن کی وجہ سے ایکسل میں کیئے گئے کام کا چند لمحوں میں ایک جامع رپورٹ بنانا آسان ہوجاتا ہے اور صرف "ری فریش"کی آپشن سے ہم اپنی پوری رپورٹ کو تازہ کر سکتے ہیں۔
    میگزین کے آخر میں ناصر رانا صاحب کا انتخاب"ہمسایہ ایک قیمتی نعمت"پڑھنے کو ملا جس کا میرے خیال میں ٹائیٹل "اقوالِ زریں"ہونا چاہئے تھا کیونکہ اس کا ٹائیٹل دیکھ کر میں سمجھا کہ حق ہمسائیگی پر کوئی مضمون ہے لیکن یہ تو مختلف اقوال سے سجی ہوئی تحریر تھی۔
    اس طویل میگزین کا اختتام صفحہ 70پر "آپ سے بات "پر ہوا جس میں حسب معمول آئیندہ میگزین کے لئے دوستوں کو اس سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے شرکت کی دعوت دی گئی اور مجھے مکمل یقین ہے کہ سابقہ دیباچوں کی طرح آئیندہ بھی دوست احباب اپنی پیاری پیاری اور معلوماتی تحاریر کے ساتھ اس میگزین کا حصہ بنتے رہیں گے۔
    کل ملا کر یہ میگزین اپنی سابقہ روایات کو مکمل طور پر قائم رکھنے میں کامیاب رہا اور اس میگزین میں ہر کسی کو اپنے مطلب کا کچھ نہ کچھ ضرور پڑھنے کو ضرور ملا ہوگا۔اللہ جی سے دعا ہے کہ اس فورم کو بد نظروں سے بچائے رکھیں اور یہاں پر کام کرنے والے سبھی ممبران کی زندگیوں میں ایسی خوشحالی عطا فرمائیں کہ وہ یکسو ہوکر اس فورم کے لئے کام کرتے رہیں اور علم کو پھیلانے والی یہ شمع قندیل بنی رہے آمین۔

    بہت بہت شکریہ جناب............ ماشااللہ آپ نے پورے میگزین کے بارے میں نہیں بلکہ ہر ایک شخص کے تحریر کے بارے میں اتنے شاندار اور تعریفن الفاظ استعمال کیئے جس سے دل باغ باغ ہو گیا اور میگزین کے ساتھ اتنی محبت اور جذبہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی... شکریہ جناب

    I Love ITDunya

    Image size in Signature = 30 KB Maximum

  8. #56
    filmstarali's Avatar
    filmstarali is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2015 @ 10:21 AM
    Join Date
    01 Jul 2010
    Location
    (¯`·.¸¸.-> °º ĸaracнι º° <-.¸¸.·´¯)
    Gender
    Male
    Posts
    2,600
    Threads
    162
    Credits
    1,075
    Thanked
    379

    Default

    شکریہ جناب نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی کا جس نے پرمیشن دی انشااللہ میں اپنی بھر پور کوشش کروں گا کہ اس میگزین کے لیے اچھے سے اچھا پیج لے آوٹ بنا لوں
    شکریہ جناب

  9. #57
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    وعلیکم السلام
    جی بہت بہترین تحریریں شامل ہوئی ہیں اس بار
    ماشاءاللہ
    ساری مگزین مینجمنٹ اور رائٹرز کی محنت صاف دیکھتی ہیں
    جہاں محنت صاف دیکھتی ہے
    وہی شہزاد بھائی کی کہانیاں کافی دُکھتی بھی ہیں
    توبہ توبہ
    میرے بے چارے
    معصوم
    غریب
    اور شریف بھائی کے ساتھ ایسا سلوک
    توبہ توبہ
    ایف سولہ جی
    آپ کو تو اللہ ہی پوچھے

    ویسے مزاہ بہت آیا
    وہ کہتے ہیں نا
    انگریزی میں
    جیڑا تینوں کوٹے میں اودے نال آں

    بہت بہترین
    شُکریہ
    اللہ حافظ
    سُلطانہ مُصطفٰی

  10. #58
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    کیااااااااااااااااااااااااا ۔۔۔۔۔۔ آپ اس کی تعریف کررہی ہواففف مخالف آرمی میں شامل ہوگئی ہو۔۔۔ ہممم سسٹر ثناءااااااااااااااااااااااااا کہاں ہوں ہیلپ می

    Quote sultana said: View Post
    وعلیکم السلام
    جی بہت بہترین تحریریں شامل ہوئی ہیں اس بار
    ماشاءاللہ
    ساری مگزین مینجمنٹ اور رائٹرز کی محنت صاف دیکھتی ہیں
    جہاں محنت صاف دیکھتی ہے
    وہی شہزاد بھائی کی کہانیاں کافی دُکھتی بھی ہیں
    توبہ توبہ
    میرے بے چارے
    معصوم
    غریب
    اور شریف بھائی کے ساتھ ایسا سلوک
    توبہ توبہ
    ایف سولہ جی
    آپ کو تو اللہ ہی پوچھے

    ویسے مزاہ بہت آیا
    وہ کہتے ہیں نا
    انگریزی میں
    جیڑا تینوں کوٹے میں اودے نال آں

    بہت بہترین
    شُکریہ
    اللہ حافظ
    سُلطانہ مُصطفٰی

  11. #59
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    کیااااااااااااااااااااااااا ۔۔۔۔۔۔ آپ اس کی تعریف کررہی ہواففف مخالف آرمی میں شامل ہوگئی ہو۔۔۔ ہممم سسٹر ثناءااااااااااااااااااااااااا کہاں ہوں ہیلپ می

    ثناء تو گئی ڈیوٹی پر

  12. #60
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Thumbs up

    sazub
    بہت بہت اچھا لگا اپ کا تبصرہ پڑھ کر واقعی آپ نے اتنی محنت سے اس کو پڑھا ہے
    کہ اپ کو داد تحسین دی جانی چاہیئے
    جس طرح سے آپ نے ہر مضمون کے بارے میں تبصرہ کرے ہیں
    یقیناّ میرے ساتھ ساتھ سب لکھنے والوں کے دل خوش ہو گئے ہیں
    اپ کی پیار بھری باتوں سے ہمارے حوصلے بڑھتے ہیں اور زیادہ اچھا لکھنے کی امنگ پیداہو تی ہے

    شکریہ اتنی محبت دینے کا

    Quote Sazub said: View Post
    اسلامُ علیکم
    پانچ تاریخ سے میگزین سیکشن میں بار بار آکر دیکھتا رہا کہ مارچ کا میگزین پوسٹ ہوا کہ نہیں لیکن روز مایوس ہوکر لوٹتا رہا لیکن جمعہ 9مارچ کو اس ماہ کا میگزین دیکھنے کو مل ہی گیا اور یہ شعر یاد آیا کہ
    تھا جس کا انتظار وہ شہ کار آگیا
    ناں آیا پیر منگل ،جمعہ وار آگیا
    سب سے پہلے میگزین کے سرورق کے سرِ ورق پر موجود آیت مبارکہ کو پڑھا اور من حیث القوم اپنے کردار پر نگاہ ڈالی تو کف افسوس مل کر رہ گیا کہ میں خود بھی اسی معاشرے کا حصہ ہوں اور یہ آیت مبارکہ میرے جیسے بے راہ لوگوں کے لئے ہی نازل کی گئی ہے۔
    میگزین کے ٹائیٹل پیج پر موجود مضامین کے ٹیگز دیکھ کر اس ماہ کے میگزین کی افادیت کا اندازہ ہوا مفتی سرور صاحب کا جاری سلسلہ دیکھ کر تشنہ رہ جانے والے سوالوں کے جوابات ملنے کی اُمید ہوئی اس کے بعد سرسری سی نظر ڈالتے ہوئے دوسرے صفحے پر پہنچا اور میگزین کو تیار کرنے والوں سے تعارف حاصل کیا جن کی انتہک محنت اور لگن سے یہ خوبصورت میگزین ہمارے سامنے پوری سج دھج کے ساتھ پہنچ سکا
    اس کے بعد 23مارچ کے حوالے سے فاطمہ اقبال صاحبہ اور توقیر بھائی کے تیار کردہ صفحات کو دیکھا جو کہ بہت ہی عمدہ ڈیزائن کئے گئے ان میں سےفاطمہ اقبال صاحبہ کا ڈیزائن شدہ صفحہ زیادہ جازب نظر اورتاریخی محسوس ہوا شہزاد بھائی نہ جانے کیوں کلر میچنگ پر توجہ نہیں دیتے اپنی ڈیزائینگ کی طرح اس میں بھی ملٹی کلرز کا استعمال سمجھ سے بالا تر ہے۔
    23مارچ کے صفحات سے نکل کر صفحہ نمبر 1 پر پہنچا تو"مفتی فضل مسرورصاحب کا مضمون "کافر ہمیشہ رسوا ہوگا"کو پڑھنا شروع کیا۔
    اس ایمان افروز تحریر کو پڑھ کر جہاں نبی اکرم ﷺ کی وطن سے محبت کا ادراک حاصل ہوا وہیں "اہل کفار"کے مقابلے میں اللہ کی نصرت حاصل ہونے پر ایک مرتبہ پھر ایمان کامل ہوا۔
    صفحہ 2 پر نیٹ رائیڈر بھائی کے توسط سے ذکر استغفار کی افادیت سے آگاہی حاصل کی اور رب العالمیں سے دعا گو ہوا کہ اللہ ہمیں اس طرح کی محفلوں سے بچائیں جن میں مشغول ہوکر ہم اُس رب کا زکر بھول جائیں۔
    اس کے بعد صفحہ 3پر وقار راج صاحب کی تحریر شدہ حمد باری تعالیٰ سے قلب و جاں کو منور کیا
    ہاں وہی اک نام جو محبوب ہے تجھ کو بہت
    ہم اُسی اک نام پر یہ جاں فِدا
    کرتے رہیں
    پھر پہنچا اگلے صفحے یعنی صفحہ نمبر 4 پر جہاں تمریز بھائی کی تحریر شدہ نعت رسول مقبول ﷺ سے آنکھوں کو جلا بخشی ۔
    صفحہ 5تا 8 تک امجد علی بھائی کی موتیوں سے سجی تحریر لفظ بہ لفظ پڑھی اور اس آئینہ میں اپنے کردار کو پرکھا جو کہیں غلط اور کہیں انہتائی غلط محسوس ہوا اور خوداحتسابی کا پختہ ارادہ کیا اللہ جی سے دعا ہے کہ ہر طرح کی چھوٹی بڑی غلطی سے اجتناب کرنے کی ہمت عطا فرمائیں آمین۔
    صفحہ 9 سے 12تک 23مارچ کے حوالے سے حسیب بھائی کی تحریر پڑھنے کو ملی اور دل سے یہ دعا جاری رہی کہ اس قوم کے جوانوں کو درست راہ مل جائے اور یہاں کے رہنے والے ہر فرد کو اپنے پاکستانی ہونے پر فخرمحسوس ہونے لگے۔
    مولانا مفتی فضل سرور صاحب کے "آئے اپنی نمازیں درست کریں"کے سلسلے کی دوسری قسط صفحہ 13پر موجود پائی اتنی عمدہ اور کار آمد تحریر لکھنے پر فضل سرور صاحب تعریف کے لائق ہیں اللہ جی ہمیں دکھاوے کی عبادات سے بچائے اور ہمیں ایسی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں جو اُس رب کل جہاں کے ہاں قابل قبول ہوں آمین۔
    اس تحریر کے بعد صفحہ 20 پر ناصر رانا صاحب کی تحریر"اے انسان اپنے ہر منٹ کو قیمتی بنا"کو پڑھنے میں تین منٹ وقف کئے اور محسوس ہوا کہ میں نے یہ منٹ بہت کار آمد جگہ پر سرف کئے۔
    توقیر شیخ المعروف توقیر 123بھائی کی عمدہ تحریر (تعلمیات نبوی ﷺ ) صفحہ 23پر پڑھنے کو ملی اور یہ احساس پھر دل کو چھو گیا کہ ہمارے فورم پر آئی ٹی سے منسلک افراد موجودہ دور کی بھیڑ چال میں اپنی اصل کو نہیں بھولے۔

    صفحات 26 تا 30کے درمیان ایک چلبلی سی تحریر(میٹھے پان سے پراٹھوں تک کا سفر)، پڑھنے کو ملی جو کہ جناب ایف سولہ بھائی کے قلم کی کارستانی تھی اس تحریر کو پڑھتے ہوئے بے شک قہقہے جاری نہ ہو سکے لیکن ہونٹ لمبائی کی جانب ضرور کھنچے رہے۔
    اخلاقیات کے درس سے بھرپور تحریر لکھنے پر جناب امجد علی بھائی کا بہت بہت شکریہ بے شک اخلاقی بیماریوں میں سے ایک بیماری زیادہ اور بے وجہ بولنا بھی ہے۔
    اس خوبصورت میگزین میں صفحہ 34 پر اپنی ایک چھوٹی سی نظم "لڑکیاں مسافر"کو موجود پاء کر دلی خوشی ہوئی جس پر میں میگزین ٹیم کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
    "ہم سب کے پیارے شہزاد بھائی" واہ واہ واہ اس میگزین کی بہت عمدہ تحریر جسے پڑھتے پڑھتے معلوم ہی نا ہو سکا کہ کب ختم ہوگئی اور ایک تشنگی چھوڑ گئی اس تحریر کو تھوڑا اور طویل کیا جاتا تو بہت بہتر تھا اس خوبصورت تحریر کے لئے"غالب اعوان بھائی "بہت بہت مبارکباد اور شکرئے کے مستحق ہیں ۔
    صفحہ 38 پرنعمان جاوید بھائی کی خوبصورت غزل کا یہ شعر بہت ہی اچھا لگا
    تقدیر سے کوئی گلہ نہ شکوہ مجھے
    میری حیات کتاب میں ،اگر نہ کوئی مگر۔
    میگزین کے صفحہ 39 پر درویش بھائی کا قلندرانہ چھوٹا سا لیکن کار آمد سوفٹ وئیر ریوو اہم ترین مسلے کا حل سمیٹے ہوئے تھا۔
    صفحہ 42 پر نیٹ رائیڈر بھائی نے بھی ایک عمدہ اور کار آمد سوفٹ وئیر شئیر کیا جو یقنی طور پر اُن دوستوں کے لئے بہت کار آمد ہوگا جو ونڈوز کی چھوٹی چھوٹی ٹرکس کے بارے میں جاننے کا شوق رکھتے ہیں۔
    صفحہ 43 تا 51 پر موجود ایف سولہ مارکہ تحریر نے جی کھول کر ہنسنے پر مجبور کر دیا بے شک یہ تحریر اس میگزین کی سب سے شفگتہ اور چلبلی تحریر قرار دی جاسکتی ہے،اُمید ہے ایف سولہ بھائی اسی طرح شگفتہ تحریروں کی بمباری جاری وساری رکھیں گے جس سے ہر جانب قہقہوں کی گونج رہے گی۔
    ویسے شہزاد بھائی جامع مسجد کی یادگار گھسی تو نہیں ؟؟؟:
    نیٹ رائیڈر بھائی کا طویل سوفٹ وئیر رویو صفحہ 52تا 60تک پھیلا ہوا ملا اتنی محنت اور دلجمعی کے ساتھ تصاویر کے زریعے اتنا لمبا رویو دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔اس سوفٹ وئیر کی خاص بات مزیدکار آمد سوفٹ وئیرز تک پہنچ اور اپنی فائلز کو پاسورڈز کے زریعے محفوظ کرنا ہے۔ رائیڈر بھائی بہت بہت شکریہ۔

    ایکسل کے حوالے سے محمد فیصل بھائی کا تیار کردہ "پیوٹ ٹیبل"ٹیٹوریل بہت عمدہ کاوش ہےاس کارآمد آپشن کی وجہ سے ایکسل میں کیئے گئے کام کا چند لمحوں میں ایک جامع رپورٹ بنانا آسان ہوجاتا ہے اور صرف "ری فریش"کی آپشن سے ہم اپنی پوری رپورٹ کو تازہ کر سکتے ہیں۔
    میگزین کے آخر میں ناصر رانا صاحب کا انتخاب"ہمسایہ ایک قیمتی نعمت"پڑھنے کو ملا جس کا میرے خیال میں ٹائیٹل "اقوالِ زریں"ہونا چاہئے تھا کیونکہ اس کا ٹائیٹل دیکھ کر میں سمجھا کہ حق ہمسائیگی پر کوئی مضمون ہے لیکن یہ تو مختلف اقوال سے سجی ہوئی تحریر تھی۔
    اس طویل میگزین کا اختتام صفحہ 70پر "آپ سے بات "پر ہوا جس میں حسب معمول آئیندہ میگزین کے لئے دوستوں کو اس سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے شرکت کی دعوت دی گئی اور مجھے مکمل یقین ہے کہ سابقہ دیباچوں کی طرح آئیندہ بھی دوست احباب اپنی پیاری پیاری اور معلوماتی تحاریر کے ساتھ اس میگزین کا حصہ بنتے رہیں گے۔
    کل ملا کر یہ میگزین اپنی سابقہ روایات کو مکمل طور پر قائم رکھنے میں کامیاب رہا اور اس میگزین میں ہر کسی کو اپنے مطلب کا کچھ نہ کچھ ضرور پڑھنے کو ضرور ملا ہوگا۔اللہ جی سے دعا ہے کہ اس فورم کو بد نظروں سے بچائے رکھیں اور یہاں پر کام کرنے والے سبھی ممبران کی زندگیوں میں ایسی خوشحالی عطا فرمائیں کہ وہ یکسو ہوکر اس فورم کے لئے کام کرتے رہیں اور علم کو پھیلانے والی یہ شمع قندیل بنی رہے آمین۔

Page 5 of 10 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •