f-16 said:
میرا رینک تو گیا اس لیے یہی لکھ دیتی ہوں جواب کا انتظار نہیں کرنا بلکہ میں نے تو لکھ بھی لیا ہے اور ایسا لکھا ہے کہ سب کو یہ آرٹیکل بھول جاءینگے انشاء اللہ اور اس بار شہزاد کی کافی حوصلہ افزاءی کی ہے میں نے
آپ کا رینک 15 دن کی مدت کے لئے تھا لہذا ونر رینک 15 دن کی مدت کے بعد آٹو میٹک آف ہوجاتا ہے باقی کہنا یہ چاہونگا کہ اگر ہر بار ایک ہی شخصیت کے لئے آرٹیکل آئے تو پڑھنے والے بور ہوجائیں گے باقی آرٹیکلز کا انتظار رہے گا مفتی صاحب کو میرا سلام کہئے گا جزاک اللہ
ghalib_awan said:
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
میرے پاس بھی ایک انتہائی شاندار آرٹیکل تیار ہے، یقین مانو میں نے اسے بہت فرصت میں لکھا ہے، بہت مزا آئے گا
شہزاد بھائی سال بھر وہ آرٹیکل نہیں بھولیں گے
غالب بھائی ایسا نہ ہو کہ شہزاد بھائی کو واقعی ٹیلی پیتھی
سے کام لینا پڑے براہ کرم ہاتھ ہولا ہی رکھیں
~i*am*hummad~ said:
تسی لوکی چٹنی بنا لوو شہزاد پا جی دی۔
آخر وچ فائنل فیر میں لکھاں گا۔
شاگرد عزیز جی آپ کی لکھائی
مطلب آرٹیکل کا ہی تو انتظار ہے
کسی اور کا انتظار نہ کرو مطلب فائنل شائنل کا
بس فٹا فٹ لکھ مارو
Bookmarks