السلام علیکم
گرئیٹنگ سیکشن میں اکثر گرئیٹنگ تھریڈ بنتے رہتے ہیں
اس میں ہم ممبرز کو مبارک باد دیتے ہیں کچھ لوگ لکھ کر مبارگ باد دیتے ہیں کچھ مختلف امیجز کا استعمال کرتے ہیں
لیکن اس گرئیٹنگ امیجز کے لیئے اکثر نیٹ پر سرچ کرنا پڑتا ہے میں نے بہت سے اس طرح کے
Greeting Accessories
جمع کی ہوئی ہیں آج وہ آپ سب کے ساتھ شئیر کررہی ہوں
اُمید کرتی ہوں پسند آئیں گے
Bookmarks