sorry ager mere baat say kisi ki dil aazaari hoyee ho mera matlab yeh tha keh mukaabilay thoray takhleeki terz k honay chaahiay aur us per inaam diya jaana chahiay
mera hergiz yeh matlib na tha k yahaan koyee khiyaanat hoyee ya koyee galat faisla howa
KHANZZzzz said:
اس بات سے سخت اختلاف رکھتا ہوں۔۔۔۔
Shajee Waqar said:
plz bro aaisi baatein kr k fazool behas na cherein. yahan har faisla emaandari se hota hai. haqdaar ko uska haq milta hai.
Net-Rider said:
ن
وٹ کرلیا گیا ہے براہ کرم شہزاد بھائی کو پی ایم کرکے
بھی کنفرم کیجئے انہیں اپنے موبائل نیٹ ورک کے سلسلے میں شکریہ
نہیں بھائی ان کے لئے یہ آپشن رکھا گیا ہے کہ اگر
ان کا کوئی عزیز پاکستان میں موجود ہے تو وہ بیلنس
انہیں دے دیں ہم صرف کارڈ نمبر پی ایم کے تھرو
دیں گے باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں
یہ ماحول وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں لوگ اللہ پاک سے ڈرتے نہیں
اور اللہ کا شکر ہے کہ آپ سمیت ہم سب یہاں پر اللہ پاک سے ڈرنے
والے لوگ ہیں لہذا ایسی بات کو کبھی اپنی سوچ میں بھی مت سوچا
کیجئے کم از کم آئی ٹی دنیا فورم کے لئے جزاک اللہ
[SIZE="4"][SIGPIC][/SIGPIC][/SIZE]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=192727"][B][SIZE="5"][COLOR="DarkGreen"]DAE Group[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=172271"][B][SIZE="5"][COLOR="Red"]ماں[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
Bookmarks