SL will win
SL will win
SON 0f GUN...!!!
Jo be jetay hume os se kya
Nice update
پانچ بار ایشین چیمپئن رہنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم اور سری لنکا کے درمیان 11 ویں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ منگل کو شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا دوسرا میچ 15 مارچ کو اسی مقام پر سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔ 4 ٹیمیں ایک دوسرے سے تین تین میچز کھیلیں گی اور ایونٹ کی دو بہترین ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 22 مارچ کوکھیلا جائے گا۔
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
Hmmm nice info ali
Nice updates
sl will win
india 11/0 4 overs
tendulkar gone for 6
Nice updates
Again tendulkar failed
Ind 71/1 after 17 ovrs
Bookmarks