السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام ممبرز کا شکریہ جنہوں نے اس تھریڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور افسوس کہ پاکستان ہار گیا اور دلچسپ صورتحال مزید ہوگئی ہے آج کے میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے میچ پر بہرحال جو ہونا تھا وہ ہوگیا اس تھریڈ کا رزلٹ انشا اللہ تعالی ایک دو دن کے اندر اندر آن لائن کردیا جائے گا میں نے بارہا کہاں تھا ممبرز کو کہ وہ ووٹ دینے کے ساتھ ساتھ ریپلائے بھی لازمی کریں لیکن افسوس کافی ممبرز نے ایسا نہ کیا بہرحال ہم ٹیم ممبرز اپنی جانب سے پوری کوشش کرتے ہیں کہ جو بھی رزلٹ ہو اسے حتی الامکان اچھی طرح سے چیک کرکے فائنل کیا جائے اور اس میں ہمیں کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں یہ ہم ہی جانتے ہیں فائنل کے لئے بھی پروگرام ہے کہ تھریڈ بنایا جائے لیکن ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
انشا اللہ تعالی اس تھریڈ کا رزلٹ ایک دو دن میں انائوس کردیا جائے گا تمام ہی ممبرز نوٹ فرمالیں بے حد شکریہ
Bookmarks